ANP Parachinar

ANP Parachinar Parachinar, Pakhtunkhwa

بابڑہ کے شہداء کی یاد میں پارٹی کی جانب سے جاری کردہ بیان پیشِ خدمت ہے۔ پارٹی نے یہ بیان بروقت جاری کیا تھا، تاہم پیج سے...
20/08/2026

بابڑہ کے شہداء کی یاد میں پارٹی کی جانب سے جاری کردہ بیان پیشِ خدمت ہے۔ پارٹی نے یہ بیان بروقت جاری کیا تھا، تاہم پیج سے متعلق تکنیکی مسئلے کے باعث اسے یہاں شیئر کرنے میں تاخیر ہوئی۔
تاریخ کے اس دردناک باب کو یاد رکھنا اور شہداء کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔ ان کی جدوجہد اور قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
عوامی نیشنل پارٹی ضلع اپر کرم پاڑاچنار

09/08/2026

اگرچہ تحصیل غازی سے متعلق گردش کرنے والا نوٹیفکیشن جعلی ہے، لیکن اصولی طور پر ہمارا مؤقف بالکل واضح ہے۔ پختونخوا کی ایک تحصیل تو درکنار، اگر اس کی ایک ویلج کونسل کی آئینی حیثیت سے بھی غیر آئینی طریقے سے چھیڑ چھاڑ کی گئی تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے، اور جو عناصر ایسے اقدامات کریں گے وہ پاکستان کی وحدت اور قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے اور پاکستان توڑنے کے ذمہ داری سے بری الذمہ نہیں ہو سکیں گے۔
پختونخوا کسی فرد، حکومت یا ادارے کی ذاتی جاگیر نہیں کہ اسے اپنی مرضی سے تقسیم کیا جائے۔ یہ ہزاروں برس سے پختونوں کی سرزمین، ان کی تاریخ، تہذیب اور شناخت کی امین ہے۔
اگر کوئی غیر آئینی اور غیر جمہوری طریقے سے پختونخوا کی جغرافیائی یا انتظامی حیثیت کو چھیڑنے کی کوشش کرے گا تو وہ صرف پختونوں کے حقوق پر حملہ نہیں کرے گا بلکہ پاکستان کی وفاقی روح، آئینی ڈھانچے اور قومی اتحاد کو بھی نقصان پہنچائے گا۔ اس کی تمام تر ذمہ داری ایسے اقدامات کرنے والوں پر عائد ہوگی۔

13/07/2026

ملګرې وکيلان جنرل سیکرټري ايډوکيټ قاسم علی بنګش ښاغلې مولانا شهيد خانزیب ړومبی تلين کښې خپل غزل وړاندې کړه.
#کرمه پاړه چنار

12/07/2026

ملي شهيد مولانا خانزیب د لومړي تلین په مناسبت، د کرمې، پاراچنار مشرانو، ملګرو، وکیلانو، سیاسي او ټولنیزو شخصیتونو په پراخه کچه ګډون وکړ. ګډونوالو ملي شهید مولانا خانزیب ته د عقیدت پېرزوینې وړاندې کړې او د هغه د علمي، سیاسي او ټولنیزې مبارزې ستاینه یې وکړه او د هغه خدمتونو ته یې د قدر او درناوي پیرزوینې وړاندې کړې.
#ملي شهيد مولانا خانزیب لومړی تلین
#عوامي نېشنل ګوند، پاراچنار

12/07/2026

This documentary is a tribute to two prominent Pashtun political fi...

10/07/2026
آج شہید مولانا خانزیب کی پہلی برسی کے موقع پر منعقدہ تعزیتی و یادگاری تقریب انتہائی وقار، نظم و ضبط اور عقیدت کے ساتھ اخ...
10/07/2026

آج شہید مولانا خانزیب کی پہلی برسی کے موقع پر منعقدہ تعزیتی و یادگاری تقریب انتہائی وقار، نظم و ضبط اور عقیدت کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔

شہید مولانا خانزیب کی زندگی حق گوئی، علم، امن، اتحاد اور عوامی خدمت سے عبارت تھی۔ انہوں نے اپنے اصولوں اور اپنے مؤقف پر ثابت قدم رہتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ ان کی قربانی ہمیں یہ پیغام دیتی ہے کہ سچ، انصاف اور امن کی راہ میں دی جانے والی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جاتیں، بلکہ آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ بن جاتی ہیں۔

ہم تمام معزز مہمانوں، علماء کرام، مقررین، کارکنان، رضاکاروں اور شرکاء کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اپنی شرکت سے اس تقریب کو کامیاب بنایا اور شہید کی یاد کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

اللہ تعالیٰ شہید مولانا خانزیب کے درجات بلند فرمائے، ان کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور ہمیں ان کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے امن، انصاف اور انسانیت کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

عوامی نیشنل پارٹی ضلع اپر کرم پاڑاچنار


لومړې تلين مولانا خانزیب 🚩
10/07/2026

لومړې تلين
مولانا خانزیب 🚩

13/06/2026

Address

Parachinar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ANP Parachinar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share