Civil Defence Parachinar District Kurram Kpk

Civil Defence Parachinar District Kurram Kpk Civil Defense is government department which helps to safe people's during flood, bomb blast and in air attack

08/08/2022

ضلع کرم پاراچنار:-
جی او سی 9ڈویژن کوہاٹ جناب عاقف اقبال کا پاراچنار کا دورہ

ضلع کرم پاراچنار:- محرم الحرام اخوت، برادری، اتفاق و اتحاد اور اسلامی تاریخ کا ایک عظیم مہینہ ہے اسکی تقدس کو برقرار رکھ...
08/08/2022

ضلع کرم پاراچنار:-
محرم الحرام اخوت، برادری، اتفاق و اتحاد اور اسلامی تاریخ کا ایک عظیم مہینہ ہے اسکی تقدس کو برقرار رکھنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔جی او سی 9 ڈویژن جناب عاقف اقبال۔
جی او سی 9ڈویژن کوہاٹ جناب عاقف اقبال کے دورہ پاراچنار کے موقع پر انہوں نے ڈپٹی کمشنر آفس میں سول ڈیفنس کے چاک و چوبند دستے نے انہیں سلامی پیش کی۔ علاوہ ازیں جی او سی 9 ڈویژن نے سول ڈیفنس کے رضاکار اور سینئر سے ملاقات کی۔ انہوں نے سول ڈیفنس کے کارکردگی کو سراہا اور امداد کرنے کی یقین دہانی کی

06/08/2022
06/08/2022

ضلع انتظامیہ سے گزارش ہے کہ وہ سول ڈیفنس کے رضاکاروں کے ساتھ جو گزشتہ انتظامیہ نے وعدے کے تھے ان پر عمل کرے
اور ان کے ساتھ ہر قسم کے تعاون کریں

سول ڈیفنس پاراچنار ضلع کرم شہری دفاع پاراچنار کے رضاکار اور سٹاف  مختلف جگہوں پر محرم الحرام کے دوران ڈیوٹیاں سر انجام د...
06/08/2022

سول ڈیفنس پاراچنار ضلع کرم
شہری دفاع پاراچنار کے رضاکار اور سٹاف مختلف جگہوں پر محرم الحرام کے دوران ڈیوٹیاں سر انجام دے رہے ہیں

اللہ مرحوم محبوب علی کی درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین
04/08/2022

اللہ مرحوم محبوب علی کی درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین

22/03/2020

شہری دفاع

آج پارہ چنار میں  27 اکتوبر یوم سیاہ کشمیر کے سلسلے میں ریلی نکالا گیا جس میں ضلعی انتظامیہ ڈسٹرکٹ کرم, انجمن حسینیہ پار...
27/10/2019

آج پارہ چنار میں 27 اکتوبر یوم سیاہ کشمیر کے سلسلے میں ریلی نکالا گیا جس میں ضلعی انتظامیہ ڈسٹرکٹ کرم, انجمن حسینیہ پارہ چنار, سول ڈیفنس ڈیپارٹمنٹ پارہ چنار, T.M.A, وغیرہ نے شرکت کی.

دوران ٹریننگ  گورنمنٹ ہائی سکول نسٹی کوٹ  میں لی گئی تصویریں
17/09/2019

دوران ٹریننگ گورنمنٹ ہائی سکول نسٹی کوٹ میں لی گئی تصویریں

دوران ڈیوٹی سول ڈیفنس پاراچنار کے رضاکار میڈیکل کیمپ میں اپنی ڈیوٹی انجام دے رہا ہے
13/09/2019

دوران ڈیوٹی سول ڈیفنس پاراچنار کے رضاکار میڈیکل کیمپ میں اپنی ڈیوٹی انجام دے رہا ہے

12/09/2019

روز عاشورا کے دن سول ڈیفنس پاراچنار کی رضاکاروں کی ایک ویڈیو

Address

Parachinar
26300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Civil Defence Parachinar District Kurram Kpk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Civil Defence Parachinar District Kurram Kpk:

Share