24/01/2024
صدر پاکستان پیپلزپارٹی ڈسٹرکٹ کرم حشمت حسین بنگش کے بھائی ارشاد حسین کے وفات پر پیپلز پارٹی خواتین ونگ ضلع کرم غمزدہ خاندان کے ساتھ تعزیت و تسلیت پیش کرتی ہیں
اللہ مرحوم کی معفرت کرے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا کرے.
آمین🤲🤲🤲🤲