Assistant Commissioner Upper Kurram

Assistant Commissioner Upper Kurram Official Page of Assistant Commissioner Upper Kurram, Currently Mr. Khalid Imran
Serving as AC Parachinar

آج مورخہ 10-04-2026 کو *ڈی سی کرم جناب اشفاق خان* کی ہدایت کے مطابق *اے سی اپر کرم جناب خالد عمران* کی طرف سے للمئی، اپر...
10/04/2026

آج مورخہ 10-04-2026 کو *ڈی سی کرم جناب اشفاق خان* کی ہدایت کے مطابق *اے سی اپر کرم جناب خالد عمران* کی طرف سے للمئی، اپر کرم کے بارش سے متاثرہ خاندانوں میں امدادی سامان پہنچایا گیا۔ علاقہ مکینوں نے اپر کرم ایڈمینسٹریشن کا شکریہ ادا کیا،

آج مورخہ 08-04-2026 کو *ڈی سی کرم جناب اشفاق خان* کی ہدایت کے مطابق *اے سی اپر کرم مسٹر خالد عمران اور اے اے سی (ر) مسٹر...
08/04/2026

آج مورخہ 08-04-2026 کو *ڈی سی کرم جناب اشفاق خان* کی ہدایت کے مطابق *اے سی اپر کرم مسٹر خالد عمران اور اے اے سی (ر) مسٹر آفتاب خوشالوی* نے اپر کرم کے بارش سے متاثرہ خاندانوں میں امدادی سامان پہنچایا۔

آج مورخہ 23-03-2026 کو *DC کرم جناب اشفاق خان* کی ہدایت پر *AC اپر کرم جناب خالد عمران* کی طرف سے مختلف مقامات جیسے سب ج...
23/03/2026

آج مورخہ 23-03-2026 کو *DC کرم جناب اشفاق خان* کی ہدایت پر *AC اپر کرم جناب خالد عمران* کی طرف سے مختلف مقامات جیسے سب جیل، مینجمنٹ کالج اور KMU برانچ پاراچنار میں شجرکاری کی گئی۔

14/03/2026

آج ڈپٹی کمشنر کرم کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر اپر کرم جناب خالد عمران ہمراہ AAC Revenue اور تحصیلدار مختلف دکانوں پر چھاپے مار کر بھاری مقدار میں ایکسپایرڈ کولڈ ڈرنکس برآمد کرلئے۔ دو افراد کو گرفتار کر کے ان کے خلاف قانونی کاروائی شروع کر دی گئی ۔

27/02/2026

طوری مارکیٹ پاراچنار میں قائم رمضان ہیلپ ڈیسک پر شکایت موصول ہوئی جہاں ایک شکایت کنندہ نے دکاندار کے خلاف شکایت درج کرائی جو دہی میں غیر صحت بخش اشیاء کی ملاوٹ میں ملوث تھا، غیر صحت بخش دہی ضبط کر کے ملزم کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔

25-02-2026 کو ڈی سی کرم جناب اشفاق خان کی *ہدایت کے مطابق* اے سی اپر کرم مسٹر خالد عمران نے ڈرگ انسپکٹر مسٹر عابد کے ہمر...
25/02/2026

25-02-2026 کو ڈی سی کرم جناب اشفاق خان کی *ہدایت کے مطابق* اے سی اپر کرم مسٹر خالد عمران نے ڈرگ انسپکٹر مسٹر عابد کے ہمراہ مختلف ڈینٹل کلینکس کا معائنہ کیا۔
پریکٹیشنرز کے سرٹیفکیٹ چیک کیے گئے جو کے *ہیلتھ کیئر کمیشن* کے ذریعے فراہم کیےگیےتھے۔
سرٹیفکیٹ کے عدم موجودگی کی صورت میں پریکٹیشنر کو مزید کارروائی کے لیے اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر طلب کیا گیا ۔

24/02/2026

صوبائی حکومت اور ڈپٹی کمشنر کرم جناب اشفاق خان کی ہدایت پر طوری مارکیٹ پاراچنار میں عوام الناس کی سہولت کے لیے ہیلپ ڈیسک قائم کیا گیا ہے اور قیمتوں میں اضافے میں ملوث افراد کے لیے مناسب رجسٹر رکھا گیا ہے، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف متعلقہ ہیڈز کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

آج مورخہ 17-02-2025 کو *ڈی سی کرم جناب اشفاق خان* کی ہدایت پر غوزگڑی میں کلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ کلی کچہری کا انعقا...
17/02/2026

آج مورخہ 17-02-2025 کو *ڈی سی کرم جناب اشفاق خان* کی ہدایت پر غوزگڑی میں کلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔
کلی کچہری کا انعقاد *اے ڈی سی (جی) مسٹر عامر نواز نے اے سی اپر کرم مسٹر خالد عمران* اور ریونیو اسٹاف کے ساتھ کیا۔
علاقے کے عمائدین نے شرکت کی اور اپنے مسائل پر تفصیلی گفتگو کی۔
بعض مسائل کو موقع پر حل کیا گیا جبکہ باقی مسائل کو جلد از جلد حل کرنے کے لئے ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔

*بالائی کرم کے چوتھے دن روڈ کلیئرنس اپڈیٹس* *ڈی سی کرم جناب اشفاق خان* کی ہدایت پر  *AC اپر کرم مسٹر خالد عمران* نے *AAC...
27/01/2026

*بالائی کرم کے چوتھے دن روڈ کلیئرنس اپڈیٹس*

*ڈی سی کرم جناب اشفاق خان* کی ہدایت پر *AC اپر کرم مسٹر خالد عمران* نے *AAC (R) مسٹر آفتاب خوشالوی* اور ریونیو اسٹاف کے ہمراہ مختلف سڑکوں کو برف سے صاف کیا۔

*کلیئر ہونے والی سڑکوں کی تفصیلات یہ ہیں*

• *لیوان خیل روڈ*
• *زیڑان امام بابا روڈ*
• *میرکلام روڈ*
• ⁠*سپینہ شگہ سے ایف سی پوسٹ تک*
* ملانہ عباس زیارت روڈ*
• *لقمان خیل روڈ*
• *شلوزان مین روڈ*
• *جیل روڈ*
• *نورکی روڈ*
• *پیواڑمین روڈ*

*تیسرے دن اپر کرم کی روڈ کلیئرنس اپڈیٹس* *ڈی سی کرم جناب اشفاق خان* کی ہدایت پر آج مورخہ 25-01-2026 کو *AC اپر کرم مسٹر ...
26/01/2026

*تیسرے دن اپر کرم کی روڈ کلیئرنس اپڈیٹس*

*ڈی سی کرم جناب اشفاق خان* کی ہدایت پر آج مورخہ 25-01-2026 کو *AC اپر کرم مسٹر خالد عمران* نے *AAC (R) مسٹر آفتاب خوشالوی اور ریونیو اسٹاف کے ہمراہ مختلف سڑکوں کو برف سے صاف کیا۔

*کلیئر ہونے والی سڑکوں کی تفصیلات یہ ہیں*

• *شلوزان اندرون گاؤں
• *لرزار روڈ*
• *زیڑان زور کلے*
• *ملانہ*
• *متہ سنگر*
• *غوزگڑی*
• *تری منگل*
• *لقمان خیل مین روڈ*
• * اندرون پارا چنار شہر

*ڈی سی کرم جناب اشفاق خان* کی ہدایت پر مورخہ 24-01-2026 کو *AC اپر کرم مسٹر خالد عمران* نے *AAC (R) مسٹر آفتاب  خوشالوی*...
25/01/2026

*ڈی سی کرم جناب اشفاق خان* کی ہدایت پر مورخہ 24-01-2026 کو *AC اپر کرم مسٹر خالد عمران* نے *AAC (R) مسٹر آفتاب خوشالوی* اور ریونیو اسٹاف کے ہمراہ مختلف سڑکوں کو برف سے صاف کیا۔

*کلیئر ہونے والی سڑکوں کی تفصیلات یہ ہیں*

• *مین شلوزان روڈ*
• *چھپر زیران*
• *ملا باغ*
• *پیوار کے کچھ علاقے*
• *زیراں یوسف خیل*
• *شہر کے اندر جیل روڈ، امامیہ کالونی، چارگانو چوک، کشمیر چوک وغیرہ کو برف سے صاف کیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر کرم جناب اشفاق خان کی ہدایات کی روشنی میں آج مورخہ 23-01-2026ء کو اسسٹنٹ کمشنر اپر  کرم جناب خالد عمران نے ای...
23/01/2026

ڈپٹی کمشنر کرم جناب اشفاق خان کی ہدایات کی روشنی میں آج مورخہ 23-01-2026ء کو اسسٹنٹ کمشنر اپر کرم جناب خالد عمران نے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (ریونیو) جناب آفتاب خوشالوی اور ریونیو اسٹاف کے ہمراہ مختلف سڑکوں سے برف ہٹانے کا عمل جاری رکھا
برف سے صاف کی گئی سڑکوں کی تفصیل درج ذیل ہے:
• بائی پاس روڈ
• نستی کوٹ چوک تا کراخیلہ چوک
• کراخیلہ تا لقمان خیل چیک پوسٹ
• شلوزان روڈ
• غلام جان پل تا مالی کلی
• کراخیلہ تا جناح اسٹیڈیم
• کرمان روڈ تا بوغکی
• اندرونِ بازار بشمول پنجابی بازار، کرمی بازار، ہزارہ محلہ، شنگک روڈ، خار بازار، نظر بندی چوک، کشمیر چوک، ایکسچینج کالونی روڈ

Address

Parachinar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assistant Commissioner Upper Kurram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share