Additional Deputy Commissioner, Kurram

Additional Deputy Commissioner, Kurram Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Additional Deputy Commissioner, Kurram, Government Official, District Kurram, Parachinar.

24/08/2026

ضلع کرم پاراچنار:
الیکٹرانک میڈیا کوریج:
بشکریہ: رشید خان

23/08/2026

ضلع کرم پاراچنار:
کرمیزیا سوئمنگ پول میں منعقدہ مقابلے کے مناظر۔

23/08/2026
23/08/2026
ضلع کرم، پاراچنار:ضلعی انتظامیہ کرم اور ضلعی محکمہ کھیل کے باہمی تعاون سے سپورٹس کمپلیکس پاراچنار کے نزدیک کرمیزیا سویمن...
23/08/2026

ضلع کرم، پاراچنار:

ضلعی انتظامیہ کرم اور ضلعی محکمہ کھیل کے باہمی تعاون سے سپورٹس کمپلیکس پاراچنار کے نزدیک کرمیزیا سویمنگ پول میں سویمنگ مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کرم امیر نواز، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف ڈاکٹر محمد علی، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کرم امجد علی، مشران اور کھلاڑیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

مقابلے کے اختتام پر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پہلے، دوسرے اور تیسرے نمبر پر آنے والے کھلاڑیوں میں سرٹیفیکیٹس، نقد انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کی گئیں۔

اس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کرم امیر نواز نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ نوجوانوں کو مثبت اور صحت مند سرگرمیوں کے مواقع فراہم کرنے کے لیے کھیلوں کے فروغ پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سویمنگ ایک بہترین جسمانی ورزش ہے، جو نوجوانوں میں صحت مندانہ سرگرمیوں، نظم و ضبط اور خود اعتمادی کو فروغ دیتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سویمنگ کے اس مقابلے کو ضلعی کھیلوں کے کیلنڈر میں شامل کیا جائے گا اور آئندہ ہر سال باقاعدگی سے اس کا انعقاد کیا جائے گا۔ انہوں نے کھلاڑیوں کو شاندار کارکردگی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ نوجوان کھیلوں کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر ضلع کرم کا نام صوبائی اور قومی سطح پر روشن کریں۔

ضلع کرم پاراچنار:اخباری کوریج:بشکریہ: محمد خالق اورکزئی
20/08/2026

ضلع کرم پاراچنار:
اخباری کوریج:
بشکریہ: محمد خالق اورکزئی

ضلع کرم پاراچنار:اخباری کوریجبشکریہ: انعام بنگش
20/08/2026

ضلع کرم پاراچنار:
اخباری کوریج
بشکریہ: انعام بنگش

Address

District Kurram
Parachinar
26300

Telephone

+92926313599

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Additional Deputy Commissioner, Kurram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Additional Deputy Commissioner, Kurram:

Shortcuts

Share