Neighborhood Council Offices Parachinar LG &RDD District Kurram

Neighborhood Council Offices Parachinar LG &RDD District Kurram Issuance Of Computerize Birth,Marriage,Death,Divorce Certificates. Near Eidhi Park Zawar Market Parachinar

اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر لوکل گورنمنٹ ڈسٹرکٹ کرم جناب محمد رحمان کا کرم میں تعیناتی پر جارج سنبھال لیا۔۔
13/05/2025

اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر لوکل گورنمنٹ ڈسٹرکٹ کرم جناب محمد رحمان کا کرم میں تعیناتی پر جارج سنبھال لیا۔۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر لوکل گورنمنٹ ڈسٹرکٹ کرم جناب ساجد علی کا جارج سنبھالنے کے بعد پارہ چنار کے این سیز آفس کا دورہ جات...
28/03/2025

اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر لوکل گورنمنٹ ڈسٹرکٹ کرم جناب ساجد علی کا جارج سنبھالنے کے بعد پارہ چنار کے این سیز آفس کا دورہ جات کا سلسلہ جاری ہے ۔ آفس کا ریکارڈ چیک کیا اور عوام کو سہولت فراہم کرنے کی کوشش کے بارے میں تاکید کی ۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر لوکل گورنمنٹ ڈسٹرکٹ کرم جناب ساجد علی کا جارج سنبھالنے کے بعد پارہ چنار کے این سیز آفس کا دورہ۔
26/03/2025

اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر لوکل گورنمنٹ ڈسٹرکٹ کرم جناب ساجد علی کا جارج سنبھالنے کے بعد پارہ چنار کے این سیز آفس کا دورہ۔

ہم انجینئر ساجد علی کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر ڈسٹرکٹ کرم تعیناتی پر مبارکباد پیش کرتے ھیں۔
25/03/2025

ہم انجینئر ساجد علی کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر ڈسٹرکٹ کرم تعیناتی پر مبارکباد پیش کرتے ھیں۔

نیبر ہوڈ کونسل طوطکی4 پارہ چنار کا اجلاس حلقہ انتخاب کے مسائل اورخصوصی طور پر ADP کے حوالے سے اجلاس میں تفصیل سے بات کی ...
13/08/2024

نیبر ہوڈ کونسل طوطکی4 پارہ چنار کا اجلاس حلقہ انتخاب کے مسائل اورخصوصی طور پر ADP کے حوالے سے اجلاس میں تفصیل سے بات کی گئ۔اجلاس خوشگوار بھائی چارے کے ماحول میں ہوئی۔ آخر میں اتفاق راۓ سےآنے والے ADP سکیموں کی منظوری دی گئ۔
اجلاس کی صدارت چئیرمین صدف علی نے کی۔

Today Assistant Director LG &RDD visit Neighborhood Council Office Parachinar...
09/07/2024

Today Assistant Director LG &RDD visit Neighborhood Council Office Parachinar...

Address

Parachinar

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Neighborhood Council Offices Parachinar LG &RDD District Kurram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share