جاجی قومی اتحاد

جاجی قومی اتحاد political

Zazai Tribe Parachinar Pakistan 👈🏾
( پاڑاچنار اہلسنت آئی ڈی پیز 16 نومبر 2007 )
1 - لیونی 2 - ھاشم خیل 3 - حسن خیل 4 - هده خیل
5 - احمد خیل 6 - علی خیل 7 - بیانخیل
ځاځي بابا اولادہ 👉 👈 پاڑاچنار ځاځي

قرآنِ پاک کی ایک آیت ہے جو حضرت عثمان رضی اللہ عنہ  نے اپنے ہاتھ سے لکھی ہے -
12/03/2026

قرآنِ پاک کی ایک آیت ہے جو حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے اپنے ہاتھ سے لکھی ہے -

حضرت علیؓ کے عمامہ مبارک ترکی میوزیم میں ۔👇
12/03/2026

حضرت علیؓ کے عمامہ مبارک ترکی میوزیم میں ۔👇

پاکستان نیوی نے آپریشن “محافظُ البحر” کامیابی سے مکمل کر کے تاریخ رقم کر دی۔ آبنائے ہرمز جیسے حساس اور خطرناک سمندری راس...
11/03/2026

پاکستان نیوی نے آپریشن “محافظُ البحر” کامیابی سے مکمل کر کے تاریخ رقم کر دی۔ آبنائے ہرمز جیسے حساس اور خطرناک سمندری راستے سے اپنے کیریئر اور سپلائی جہازوں کو بحفاظت پاکستان تک پہنچانا پاکستان نیوی کی غیر معمولی جرات، مہارت اور پیشہ ورانہ صلاحیت کا ثبوت ہے۔ اس مشن کے دوران تیل سمیت تمام قیمتی سامان کو مکمل تحفظ کے ساتھ منزل تک پہنچایا گیا، جو اس وقت دنیا کی کسی اور نیوی نے کر کے نہیں دکھایا۔
سلام ہے پاکستان نیوی کے ان بہادر سپاہیوں کو جو سمندروں کی لہروں میں بھی وطن کی عزت اور معیشت کی حفاظت کر رہے ہیں۔
سمندروں کی پاسبان نیوی

پاکستان نیوی 🇵🇰
فخرِ پاکستان 🇵🇰

11/03/2026

آگر پاراچنار میں پاکستان کا جھنڈا جلانے والوں کو سزا ملتی تو آج یہ نوبت نہ آتی 👇

تعلیمی اداروں کو نذر آتش کرنے والے شرپسند عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں اُن کو بروقت کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔۔۔آرمی پبلک سکول سکردو کے طالب علم محمّد معین کی گفتگو

09/03/2026
09/03/2026

کرم
پاک افغان سرحد پر شدید جھڑپیں اور گولہ باری . .

ڈپٹی کمشنر کرم کے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق پاک۔افغان بارڈر کے ساتھ موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ضلع کرم میں تما...
09/03/2026

ڈپٹی کمشنر کرم کے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق پاک۔افغان بارڈر کے ساتھ موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ضلع کرم میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے (اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیز) فوری طور پر اگلے حکم تک بند رہیں گے۔

طلباء، والدین اور اساتذہ سے گزارش ہے کہ مزید ہدایات تک تعاون کریں اور آئندہ نوٹیفکیشن کا انتظار کریں۔

09/03/2026

حضرت عليؓ کی جنگ خوارج کے ساتھ . . . .
جنگ نہروان جس میں 4000 خارجی قتل ہوئے .

09/03/2026

21 رمضان المبارک یوم شھادت برادر امیر معاویہؓ فاتح خیبر شیر خدا حضرت عليؓ پر لاکھوں سلام❣️

Address

Parachinar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جاجی قومی اتحاد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category