Pakistan Peoples Party Pano Aqil

Pakistan Peoples Party Pano Aqil Pakistan peoples party pano akil official ♥️

19/07/2026

🎓 یونیورسٹیز کے طلبہ و طالبات کے لیے اسکالرشپس کا اعلان!

سندھ حکومت کے قائم کردہ سندھ ایجوکیشن اینڈومینٹ فنڈ (SEEF) کے تحت ملک بھر کی منتخب یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم طلبہ و طالبات کے لیے اسکالرشپس کے مواقع

محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ نے اسکالرشپس کا اعلان کر دیا۔

آن لائن درخواست جمع کرنے کے لیے دیے گئے لنک پر وزٹ کریں: [https://seef.sindh.gov.pk]

19/07/2026
19/07/2026
19/07/2026

نئی نسل کا نیا عہد، بااختیار آزاد جموں و کشمیر

اب کشمیر کے عوام کو بھی جدید اور معیاری طبی سہولیات میسر آئیں گی، کیونکہ مفت اور بہترین صحت کی سہولت ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔

سندھ، بلوچستان اور گلگت بلتستان کے بعد صحت کی جدید سہولیات کا یہ سفر اب آزاد جموں و کشمیر کی جانب۔

27 جولائی کو پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر کامیاب بنائیں اور ایک صحت مند، آزاد جموں کشمیر کی بنیاد رکھیں۔
‏⁦‪ ‬⁩
‏⁧‫

19/07/2026

‏شہید شاہنواز بھٹو کے 41ویں یومِ شہادت پر ہم اُن کی عظیم قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں۔

‏وہ بہت کم عمری میں ہم سے جدا کر دیے گئے، مگر جمہوریت، آئین کی بالادستی، انصاف اور عوام کے حقوق کے لیے اُن کی جدوجہد آج بھی ہمارے عزم کو تقویت دیتی ہے۔ بھٹو خاندان کی قربانیوں کو ظلم و جبر کبھی مٹا نہیں سکا، اور نہ ہی عوام کی جمہوری آواز کو دبایا جا سکتا ہے۔

‏ہم قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور شہید شاہنواز بھٹو کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے عوامی خدمت، مساوات اور جمہوری اقدار کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔

Address

Pano Aqil

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Peoples Party Pano Aqil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share