Pakistan people,s party pano Aqil Distric Sukkur

Pakistan people,s party pano Aqil Distric Sukkur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan people,s party pano Aqil Distric Sukkur, Political Party, Pano Akil.

03/02/2026

آج شب برات ہے یا الله سب کی مرادیں پوری کر دے 🌙🕋🤲☝🕊️💫🌟

16/01/2026

اڄ رات 27 رجب شب معراج
محبوب جي عاشق سان ملاقات عرش تي حضور ﷺ مهمان ٿيو سڀني مسلمانن کي هن ڀلاري رات
جون لک لک مبارڪون
❤️🌹

16/01/2026

شہید ذوالفقار علی بھٹو نے عوام کی مرضی و منشا کو اپنا مکتبہ فکر قرار دیتے ہوئے وعدہ کیا تھا کہ کوئی قدم عوام کی مرضی کے بغیر نہیں اٹھا یا جائے گا قائد عوام کے اسی سیاسی ترکے کو شہید بے نظیر بھٹو لے کر آگے بڑھیں اور اب صدر آصٓف علی زرداری ،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری عوام کی حکومت ،عوام کے لیے ،عوام کے ذریعے کے اصول پرکاربند ہیں۔

16/01/2026

تمام عالم اسلام کو
شب معراج النبی ﷺ مبارک

15/01/2026

شہید ذوالفقار علی بھٹو – عوام کی طاقت، پاکستان کی پہچان
شہید ذوالفقار علی بھٹو وہ عظیم رہنما تھے جنہوں نے پاکستان کے غریب، مزدور، کسان اور مظلوم طبقے کو آواز دی۔ انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھ کر “روٹی، کپڑا اور مکان” کا نعرہ دیا اور عوام کو ان کا حق دلانے کی جدوجہد کی۔
بھٹو صاحب نے پاکستان کو متفقہ آئین دیا، ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھی اور ملک کو عالمی سطح پر وقار بخشا۔ وہ صرف ایک سیاستدان نہیں بلکہ ایک نظریہ تھے، ایک تحریک تھے جو آج بھی زندہ ہے۔
آج بھی پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکن شہید بھٹو کے فلسفے پر چلتے ہوئے عوام کی خدمت کر رہے ہیں۔
ہم فخر سے کہتے ہیں:
“بھٹو زندہ ہے، بھٹو زندہ رہے گا!”

15/01/2026

ہماری منزل ایک ہے
اس لئے ہم رستہ نہیں بدلتے
🇱🇾🇱🇾🇱🇾

15/01/2026

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ♥️🇱🇾✌️
Bilawal Bhutto Zardari Aseefa Bhutto Zardari PPP Digital Sindh Bakhtawar Bhutto-Zardari Pakistan Peoples Party - PPP

15/01/2026

Bhutto Family ❣️

15/01/2026

استقامت، صبر اور سیاسی بصیرت کی علامت۔🇱🇾
بینظیر بھٹو ♥️
نئی نسل کی باوقار آواز

Address

Pano Akil

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan people,s party pano Aqil Distric Sukkur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share