Emergency Services Rescue 1122 Sudhnoti

Emergency Services Rescue 1122 Sudhnoti Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Emergency Services Rescue 1122 Sudhnoti, Public & Government Service, Palandri.

ہارٹ اٹیک آنے پر پاس میں کوئی نہ ہو تو 10 سیکنڈ میں خود اپنی زندگی کس طرح بچائے؟ خدا ناخواستہ کبھی ضرورت پڑے تو آپ کو عل...
23/01/2022

ہارٹ اٹیک آنے پر پاس میں کوئی نہ ہو تو 10 سیکنڈ میں خود اپنی زندگی کس طرح بچائے؟
خدا ناخواستہ کبھی ضرورت پڑے تو آپ کو علم ہو کہ کیا کرنا ہے۔
ذرا سوچیں کہ شام کے 7:25 بجے ہے اور آپ کے گھر جا رہے ہے وہ بھی بالکل اکیلے.
ایسے میں اچانک سے آپ کے سینے میں تیز درد ہوتا ہے جو آپ کے ہاتھوں سے ہوتا ہوا آپ جبڑوں تک پہنچ جاتا ہے. آپ اپنے گھر سے قریب ترین ہسپتال سے 5 میل دور ہیں اور بدقسمتی سے آپ کو یہ نہیں سمجھ میں آرہا ہے کہ آپ وہاں تک پہنچ پائیں گے کہ نہیں. آپ سی پی آر (CPR: Cardio Pulmonary Resuscitation) میں تربیت یافتہ ہیں مگر وہاں بھی آپ کو یہ نہیں سکھایا گیا کہ اس کو خود پر استعمال کیسے کریں. ایسے میں دل کے دورے سے بچنے کے لئے یہ اقدام آزمائیں: - چونکہ زیادہ تر لوگ دل کے دورے کے وقت اکیلے ہوتے ہیں بغیر کسی کی مدد کے انہیں سانس لینے میں تکلیف ہوتی ہے. وہ بے ہوش ہونے لگتے ہیں اور ان کے پاس very hardly صرف 10 سیکنڈز ہوتے ہیں۔ ایسی حالت میں مبتلا شخص زور زور سے کھانس کر خود کو normal رکھ سکتا ہے. ایک زور کی کھانسی لینی چاہئے ہر کھانسی سے پہلے اور کھانسی اتنی زوردار ہو کہ سینے سے تھوک نکلے. جب تک مدد نہ آئے یہ عمل دو سیکنڈ سے دہرائے جائیں تاکہ دھڑكن normal ہو جائے. زور کی سانس پھیپھڑوں میں آکسیجن پیدا کرتی ہے اور زور کی کھانسی کی وجہ سے دل سكڑتا ہے جس سے خون آپریشن باقاعدہ چلتا ہے. جہاں تک ممکن ہو اس پیغام کو ہر ایک تک پہنچائیں. ایک دل کے ڈاکٹر نے تو یہاں تک کہا کہ اگر ہر شخص یہ پیغام 10 لوگوں کو بھیجے تو ایک جان بچائی جا سکتی ہے.

17/01/2022

Address

Palandri
12010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Emergency Services Rescue 1122 Sudhnoti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share