13/12/2023
*پاکپتن ڈی پی آئی کالجز پنجاب ڈاکٹر سید عنصر اظہر کی پاکپتن آمد*
*پاکپتن ڈی پی آئی کالجز پنجاب ڈاکٹر سید عنصر اظہر نے خواتین کالج پاکپتن سپورٹس گیمز کا افتتاح کیا اور دربار حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر رحمتہ اللہ علیہ پر حاضری دی پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔