Chief Officer MC Pakpattan

Chief Officer MC Pakpattan About all information's / complaints & services regarding Municipal Committee, Pakpattan

20/08/2024
16/04/2024

*سابقہ وزیراعلیٰ پنجاب ملاقات*

پاکپتن سابقہ وزریراعلی پنجاب سے مسلم لیگی ایم پی اے اور چیف آفیسرمیونسپل کمیٹی کی ملاقات کی سابقہ وزیراعلی کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا

پاکپتن ایم پی ساجدہ نوید،اور چیف آفیسرمیونسپل کمیٹی نویدسیلانی نے سابقہ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے ماڈل ٹاؤن مسلم لیگ ہاؤس میں ملاقات کی

پاکپتن ایم پی ساجدہ نوید اور نوید سیلانی نے پاکپتن کی سیاسی معملات پر تبادلہ خیال بھی کیا

پاکپتن ایم پی ساجدہ نویداور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی نوید سیلانی نے شہر فرید کی تعمیروترقی کے حوالہ سے بھی اہم معاملات کوزیرغور رکھا

محمد ایوب چاولہ ڈسٹرکٹ انچارج میٹرو ون نیوز پاکپتن

12/12/2023

با تسلیمات ضلعی آفسیر اطلاعات حکومت پنجاب پاکپتن مورخہ29 نومبر2023 ؁
پاکپتن ( ) ڈپٹی کمشنر سعدیہ مہر نے بابا فرید میونسپل پارک کا دور ہ کرتے ہوئے کہا کہ پارک کی تزئین وآرائش کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں اور عوام کو تفریخ کی زیادہ سے زیادہ سہولیات بہم پہنچائی جائیں، اس موقع پر ڈی ڈی ڈویلپمنٹ بلال شوکت،چیف آفسیر میونسپل کمیٹی نوید سیلانی سمیت دیگر متعلقہ اداروں کے افسران بھی موجود تھے، چیف آفسیر میونسپل کمیٹی نوید سیلانی نے بابا فرید میں عوام کو تفریح اور دیگر سہولیات بہم پہنچانے سے متعلق بریفنگ دی، ڈپٹی کمشنر سعدیہ مہر نے کہا کہ بابا فرید میونسپل پارک میں عوام کے بیٹھنے کیلئے مز ید بینچ لگائے جائیں، پانی کے نکاس کیلئے بندو بست کیا جائے اورپارک کی خوبصورتی کو مد نظر رکھتے ہوئے خوبصو رت پودے لگائے جائیں، عوامی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے کھانے پینے کیلئے کیفے ٹیریا بھی بنایا جائے، ڈپٹی کمشنر سعدیہ مہر نے کہا کہ بابا فرید میونسپل پارک کی تزئین وآرائش اور عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات مہیا کرنے کیلئے باہمی ربط و اربطہ کے زریعے اقدامات کریں۔
Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
Commissioner Sahiwal

*ایڈوائزر ٹو وزیر اعلیٰ پنجاب ، وہاب ریاض  کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر پاکپتن امتیاز احمد خان  کھیچی ، ایڈ منسٹریٹر میونسپل کمیٹ...
22/06/2023

*
ایڈوائزر ٹو وزیر اعلیٰ پنجاب ، وہاب ریاض کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر پاکپتن امتیاز احمد خان کھیچی ، ایڈ منسٹریٹر میونسپل کمیٹی پاکپتن رانا محمد عمر اور چیف أفسیر میونسپل کمیٹی پاکپتن نوید احمد سیلانی کی دربار بابا فرید مسعود گنج شکر رحمتہ اللہ علیہ پر حاضری

Chief Officer Municipal Committee Pakpattan Naveed Sailani visiting manholes cleanliness with night team at railway road...
20/06/2023

Chief Officer Municipal Committee Pakpattan Naveed Sailani visiting manholes cleanliness with night team at railway road.

Address

College Road
Pakpattan
54700

Telephone

+923067246121

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chief Officer MC Pakpattan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Chief Officer MC Pakpattan:

Share