PML-N Women's Youth wing Pakpattan Shareef

PML-N Women's Youth wing Pakpattan Shareef Information secretary District Pakpattan Shareef@HaroonAmjad Women's Youth Wing Pakpattan

15/08/2022
15/08/2022
15/08/2022

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ دفاع، ولی عہد سعودیہ عرب، عزت مآب شہزادہ محمد بن سلمان آل سعود سے ٹیلی فون پر گفتگو۔

وزیرِ اعظم کا خادم الحرمین شریفین، عزت مآب شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار۔

ولی عہد سعودی عرب عزت مآب محمد بن سلمان آل سعود نے وزیرِ اعظم اور پاکستانی قوم کو پجھترویں (75th) یومِ آزادی پر مبارکباد پیش کی۔ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

دونوں راہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا اور پاکستان-سعودی عرب کے مابین برسوں پر محیط مضبوط برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیرِ اعظم کے اپریل 2022 کے دورے کے دوران لئے گئے فیصلوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا. دونوں راہنماؤں نے پاکستان اور سعودی عرب کے مابین سرمایہ کاری، توانائی اور تجارت کے شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید تیز کرنے پر اتفاق کیا۔

وزیرِ اعظم نے برادر ملک سعودی عرب کی پاکستان کے مشکل وقت میں مدد کا ذکر کرتے ہوئے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا پاکستان کی معیشت کے استحکام اور ترقی کیلئے حالیہ تعاون پر شکریہ ادا کیا۔

وزیرِ اعظم نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو پاکستان کے جلد دورے کی دعوت دی جسے انہوں نے قبول کر لیا۔

15/08/2022

PML(N)
‏الحمداللّٰہ ۔۔۔
وفاقی حکومت نے ڈیزل میں 40 روپے 54 پیسے اور پٹرول کی قیمت میں 18 روپے 50 پیسے کی کمی کر دی ۔ اطلاق آج رات بارہ بجے کے بعد ھوگا۔

15/08/2022
14/08/2022

سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کا 14 اگست پر پیغام

14/08/2022

پاکستان بنایا تھا
پاکستان بچائیں گے

یوم آزادی مبارک

Address

Pakpattan

Telephone

+923177541148

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML-N Women's Youth wing Pakpattan Shareef posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PML-N Women's Youth wing Pakpattan Shareef:

Share