Mujhe tum yaad na aaya karo

Mujhe tum yaad na aaya karo

اس قدر ٹوٹ کے پیار آتا ہے تم پر اپنی بانہوں میں بھریں مار ہی ڈالیں تم کو ❤💝
16/10/2019

اس قدر ٹوٹ کے پیار آتا ہے تم پر

اپنی بانہوں میں بھریں مار ہی ڈالیں تم کو ❤💝

اِنکار جیسی لذَّت اقرار میں کہاں ......!بڑھتا ہے عشق غالب اُسکی نہیں نہیں سے
15/10/2019

اِنکار جیسی لذَّت اقرار میں کہاں ......!

بڑھتا ہے عشق غالب اُسکی نہیں نہیں سے

💕 💞💞💕 #ہم _دل_میں _آتے_ہیں_سمجھ _میں _نہیں💞💞
12/10/2019

💕 💞💞

💕 #ہم _دل_میں _آتے_ہیں_سمجھ _میں _نہیں💞💞

,  مجھ سے پوچھے نہ کوئی میری اداسی کا سبب لگا کے سینے سے مجھےکاش رلا دے کوئی ..!!
12/10/2019

, مجھ سے پوچھے نہ کوئی میری اداسی کا سبب

لگا کے سینے سے مجھےکاش رلا دے کوئی ..!!

"جو کبھی ہو تیرے دل میں سوال کہ کتنی ہے مجھے ضرورت تیری ⁦❤️⁩"تو ذرا اپنی سانسیں روک کر___سانس کی طلب محسوس کرنا🔥💟⁦❤️⁩
08/10/2019

"جو کبھی ہو تیرے دل میں سوال کہ کتنی ہے مجھے ضرورت تیری ⁦❤️⁩

"تو ذرا اپنی سانسیں روک کر___سانس کی طلب محسوس کرنا🔥💟⁦❤️⁩

"___میری عادتیں خراب کی تم نے۔۔۔۔🔥"___مجھ کو اپنی عادت ڈال کر۔۔۔۔⁦❤️⁩
08/10/2019

"___میری عادتیں خراب کی تم نے۔۔۔۔🔥

"___مجھ کو اپنی عادت ڈال کر۔۔۔۔⁦❤️⁩

02/10/2019

منہ پھیرنے سے پہلے ذرا یہ تو سوچیٸے
آیا تھا تیرے پاس میں کس کس کو چھوڑ کر

02/10/2019

زندگی نظم نہیں ہے کہ مقرر کی صدا
کسی شائق نے لگائی تو دوبارہ کر لی

02/10/2019

زخم تنہائی میں خوشبو حنا کس کی تھی
سایہ دیوار پہ تھا میرا سدا کس کی تھی

اسکی رفتار سے لپٹی رہیں آنکھیں میری
اس نے مڑ کر بھی نا دیکھا وفا کس کی تھی

آنسوئوں سے بھیگا ہے دامن میرا
ہاتھ تو میں نے اٹھائے دعا کس کی تھی

میری آہوں کی زبان کوئی سمجھتا کیسے
زندگی اتنی دُکھی میرے سوا کس کی تھی

آگ سے دوستی اسکی تھی جلا گھیر میرا
دے گیا کس کو سزا اور خطا کس کی تھی

02/10/2019

‏میں رو پڑوں گا
خدا کے بندے میں رو پڑوں گا
اگر کسی دن دوبارہ مجھ سے
محبتوں کا سوال پوچھا
زوال پوچھا
میں رو پڑوں گا

میں اس کے دل میں رہا ہوں لیکن
اب اس کے دل سے نکل چکا ہوں
وہ اپنی رہ پر چلا گیا ہے
میں اپنی رہ پر چلا گیا ہوں
اب اس سے زیادہ کوئی بھی مجھ سے
سوال پوچھا

بےقصور بھی تھے اس کی  #محبت کے  #وفادار بھی تھے..👉😢                     😢پھر کیوں #یار بھی  #روٹھا۔۔  #ساتھ بھی  #چھوٹا۔...
29/09/2019

بےقصور بھی تھے اس کی #محبت کے #وفادار بھی تھے..👉😢

😢پھر کیوں

#یار بھی #روٹھا۔۔ #ساتھ بھی #چھوٹا۔۔ اور #دل بھی #ٹوٹا..💔🌿💔

28/09/2019

*Plz read carefully* ____________________
```Friendship is not about "sorry".```
```It's about "saari ghalti teri thi".```
____________________
```Friendship is not about "Thanks".
It's about
"koi Ehsaan nahi kiya mujhpe".```
____________________
```Friendship is not about
"I miss u."
It's about
"kahan mar gaye thay itne din"?```
____________________
```Friendship is not about
"I understand."
It's about "hamesha main hi kyun samjhoon"?```
____________________
```Friendship is not about
"I'm happy for your success."
It's about
"chal beta treat de"?```
____________________
```Friendship is not about
"are u coming to see us tomorrow"?
It's about
"Dramaybazi band kar, aur chup chaap chal mere sath."```
____________________
```Friendship is not about
"Just reading this msg."
It's about
"Sending it to all lovely friends whom u never want to lose".```
____________________
*"Zindagi me dost nahi, dosto me zindagi hai"*
____________________
*Its a really true friendship*
_____________________

Address

PRINCE WASEEM WITH KASHMAILA SANAM Lndhi Karachi 22
Pakistan Employees Cooperative Housing Society

Telephone

+923122419232

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mujhe tum yaad na aaya karo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category