پاکستان مسلم لیگ ن ایڈیشنل میڈیا کوآرڈینیٹر ڈویژن نواب شاہ ناصر محمود تھہیم

  • Home
  • Pakistan
  • Pak Sanghar
  • پاکستان مسلم لیگ ن ایڈیشنل میڈیا کوآرڈینیٹر ڈویژن نواب شاہ ناصر محمود تھہیم

پاکستان مسلم لیگ ن ایڈیشنل میڈیا کوآرڈینیٹر ڈویژن نواب شاہ ناصر محمود تھہیم ووٹ کو عزت دو
ناصر محمود تھہیم
ایڈشنل میڈیا کوآرڈینیٹر پاکستان مسلم لیگ ن ڈویژن نواب شاہ

26/10/2025
Today's Best Photo ❤️❤️🔥🔥❤️❤️❤️❤️..            Today's Best Photo ❤️💙💜❤️💙💜💙❤️💙💜💙❤️💙💙                                    ...
06/02/2024

Today's Best Photo ❤️❤️🔥🔥❤️❤️❤️❤️..












Today's Best Photo ❤️💙💜❤️💙💜💙❤️💙💜💙❤️💙💙












انشاءاللہ چوٹھی بار وزیراعظم پاکستان  میاں محمد نوازشریف ۔
03/02/2024

انشاءاللہ چوٹھی بار وزیراعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف ۔

‏پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد جناب محمد نواز شریف پیر، 22 جنوری کو مانسہرہ میں ہزارہ کے غیور اور ان سے محبت کرنے والے عو...
20/01/2024

‏پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد جناب محمد نواز شریف پیر، 22 جنوری کو مانسہرہ میں ہزارہ کے غیور اور ان سے محبت کرنے والے عوام اور کارکنوں کے عظیم الشان جلسے سے خطاب کریں گے۔ پارٹی راہنما کیپٹن صفدر اور سردار یوسف کے زیر اہتمام اس عوامی اجتماع سے سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر جناب شہباز شریف، سینئیر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف صاحبہ بھی خطاب کریں گی۔ قائد محمد نواز شریف پاکستان کی ترقی اور عوام کو مسائل سے نجات دلانے کا اپنا وژن واضح کریں گے۔ ‎

‏‎ بانی پاکستان قائد اعظم اور معمار پاکستان قائد میاں نوازشریف کو سالگرہ مبارک!!!اللہ پاک قائد میاں نوازشریف کو مکمل صحت...
25/12/2023

‏‎

بانی پاکستان قائد اعظم اور معمار پاکستان قائد میاں نوازشریف کو سالگرہ مبارک!!!
اللہ پاک قائد میاں نوازشریف کو مکمل صحت والی عمر دراز عطا کرے اور اس ملک کی مزید خدمت کا موقع دے میاں نوازشریف ہی پاکستان کے پرچم کو دنیا بھر میں سربلند کریں گے

اپنے قائد میاں نواز شریف سے والہانہ محبت کا اظھار کرتے ہوئے میاں کے یوم پیدائش پر ڈویزنل صدر نوابشاہ    کی طرف سے شہید م...
24/12/2023

اپنے قائد میاں نواز شریف سے والہانہ محبت کا اظھار کرتے ہوئے میاں کے یوم پیدائش پر ڈویزنل صدر نوابشاہ کی طرف سے شہید میر حسن کھوسہ نزد گپچانی میں کیک کاٹا جائے گا.

‏پاکستان مسلم لیگ (ن) سوشل میڈیا سندھ کے صدر محترم جناب خرم عباس بھٹی کو یوم پیدائش سالگرہ کے مبارک دن کی مبارکباد پیش ک...
31/10/2023

‏پاکستان مسلم لیگ (ن) سوشل میڈیا سندھ کے صدر محترم جناب خرم عباس بھٹی کو یوم پیدائش سالگرہ کے مبارک دن کی مبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ تعالیٰ صحت تندرستی والی زندگی عطا فرمائے.

!!❣

!!! ❣️

Khurram Abbas Bhatti

*Assalam O Alaikum* *صبح کا آغازدرود شریف سے کریں**اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَل...
29/10/2023

*Assalam O Alaikum*

*صبح کا آغازدرود شریف سے کریں*

*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد*

*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*

Address

Sanghar
Pak Sanghar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان مسلم لیگ ن ایڈیشنل میڈیا کوآرڈینیٹر ڈویژن نواب شاہ ناصر محمود تھہیم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to پاکستان مسلم لیگ ن ایڈیشنل میڈیا کوآرڈینیٹر ڈویژن نواب شاہ ناصر محمود تھہیم:

Share