Orangi Social Unity Forum اورنگی سوشل یونٹی فورم

Orangi Social Unity Forum اورنگی سوشل یونٹی فورم فورم کےتحت اورنگی ٹاؤن میں کام کرنےوالے سماجی اداروں کو منظم کرنا اور آپس کے اتحاد کو فروغ دینا 🇵🇰

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَایک عہد تمام ہوا انتہائی ملنسار  مخلص اور  سماجی شخصیت محمد عدنان  ہم اپنے ا...
20/04/2026

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

ایک عہد تمام ہوا
انتہائی ملنسار مخلص اور سماجی شخصیت محمد عدنان ہم اپنے انتہائی معزز اور پیارے ساتھی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں۔ ان کی وفات نہ صرف ان کے خاندان بلکہ تمام سماجی حلقے کے لیے ایک بڑا صدمہ اور ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔
ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی لغزشوں سے درگزر کرے اور لواحقین کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کے لیے صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین۔

Address

Orangi Town
75800

Telephone

+923152772164

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Orangi Social Unity Forum اورنگی سوشل یونٹی فورم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category