Deputy Commissioner Okara

Deputy Commissioner Okara This is official page of Deputy Commissioner Okara
(2)

06/09/2026

6 ستمبر یوم دفاع کے موقع پر ڈپٹی کمشنر آفس اوکاڑہ میں پروقار تقریب کا انعقاد

اوکاڑہ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے احکامات کی روشنی میں بارشی پانی کے نکاس کے لئے واسا متحرک!
04/09/2026

اوکاڑہ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے احکامات کی روشنی میں بارشی پانی کے نکاس کے لئے واسا متحرک!

اوکاڑہ۔بارش کے بعد نکاسی آب انتظامیہ متحرک! واسا اورستھرا پنجاب کی ٹیمیں بارش کے پانی کےنکاس میں مصروفِ عمل
04/09/2026

اوکاڑہ۔بارش کے بعد نکاسی آب انتظامیہ متحرک! واسا اورستھرا پنجاب کی ٹیمیں بارش کے پانی کےنکاس میں مصروفِ عمل

اوکاڑہ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات کی روشنی میں عوام کی جان و مال کے تحفظ کے پیشِ نظرمحکمہ سول ڈیفنس کی جانب سے...
04/09/2026

اوکاڑہ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات کی روشنی میں عوام کی جان و مال کے تحفظ کے پیشِ نظرمحکمہ سول ڈیفنس کی جانب سے فرضی مشقوں اور تربیتی ورکشاپس کے انعقاد کا سلسلہ جاری

اوکاڑہ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوا ز کے ویژن کی روشنی میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی مانیٹرنگ جاری۔ انڈسٹری ڈیپارٹمنٹ کی ج...
04/09/2026

اوکاڑہ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوا ز کے ویژن کی روشنی میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی مانیٹرنگ جاری۔ انڈسٹری ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ضلع بھر میں دکانوں کی چیکنگ کی جا رہی ہے کم ناپ تول اور گراں فروشی پر دکانداروں کو بھاری جرمانے عائد

اوکاڑہ۔وزیر اعلیٰ پنجاب کے گرین پنجاب ویژن کی روشنی میں حبیب جالب پارک اور گارڈن ٹاون پارک کی بحالی کے لئے اقدامات کا سل...
04/09/2026

اوکاڑہ۔وزیر اعلیٰ پنجاب کے گرین پنجاب ویژن کی روشنی میں حبیب جالب پارک اور گارڈن ٹاون پارک کی بحالی کے لئے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے

04/09/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لائیو اسٹاک ڈیپارٹمنٹ کو جدید موبائل ویٹرنری ڈسپنسریز، 17 موبائل لیبارٹریز، ریڈیولوجیکل لیبز اور 7,000 موٹر سائیکلیں فراہم کیں۔ موبائل ڈسپنسریز الٹراساؤنڈ، ویکسینیشن، علاج اور معمولی آپریشن کی سہولت سے لیس ہیں، جبکہ موبائل لیبارٹریز بیماریوں کی نگرانی اور ٹیسٹنگ کریں گی۔ موٹر سائیکلیں پیرا ویٹ اسٹاف کو کسانوں کی دہلیز تک بہتر سروس پہنچانے میں مدد دیں گی۔

04/09/2026

" مریم نواز شریف کا پنجاب , انسانوں کے ساتھ ساتھ جانوروں کا بھی احساس"

🔸پنجاب میں پہلی مرتبہ مویشیوں کے علاج کے لئے مکمل موبائل ہسپتال یونٹ
وزیراعلی مریم نواز شریف نے موبائل وٹرنری فلیٹ کا افتتاح کر دیا

🔸وزیراعلی مریم نواز شریف نے سٹیٹ آف آرٹ موبائل وٹرنری ڈسپنسری،وٹرنری لیبارٹری اور ایکسرے یونٹ کا معائنہ کیا

🔸وزیراعلی مریم نواز شریف کی لائیوسٹاک کانفرنس کے انعقاد کی ہدایت

🔸وزیراعلی مریم نواز شریف نے ماڈل وٹرنری ہسپتال کے مجوزہ ڈیزائن کی منظوری بھی دی

🔸مزید 30 موبائل وٹرنری ڈسپنسری اور 17 موبائل وٹرنری لیب کا آغاز،پنجاب میں206 2موبائل وٹرنری ہسپتال فنکشنل ہو گئے

🔸موبائل وٹرنری ڈسپنسری میں الٹراساؤنڈ،ایکسرے یونٹ اور موبائل وٹرنری لیبارٹری میں موقع پر ہی 40ٹیسٹ کئے جا سکیں گے

🔸موبائل وٹرنری ہسپتال میں مویشیوں کی بیماریوں کی سکریننگ/ سرویلنس
صوبائی وزیر لائیوسٹاک عاشق حسین کرمانی اور سیکرٹری لائیوسٹاک احمد عزیز تارڑ نے بریفنگ دی

🔸پنجاب کے 10ڈویژنل ہسپتالوں میں ایکسرے، 36ڈسٹرکٹ میں آپریشن تھیٹر،لیبارٹریاں اور ہر تحصیل میں138الٹرا ساؤنڈ مشینیں موجودہوں گی۔بریفنگ

🔸صوبہ بھر میں مویشیوں کے علاج کے لئے فارمر کے ڈیرے پر جاکر 6964موبائل موٹر بائیک پر وٹرنری اسسٹنٹ متحرک۔بریفنگ

🔸سی ایم انٹرن شپ پروگرام کے تحت 1ہزار انٹرنر نے 34لاکھ مویشیوں کا علاج کیا۔بریفنگ

🔸پنجاب کی ہر تحصیل میں 230 وٹرنری ہسپتالوں کی تعمیر وبحالی کے ساتھ ماڈل وٹرنری ہسپتال قائم کیا جائے گا۔بریفنگ

🔸ماڈل وٹرنری ہسپتال میں کیٹل کرش،جدید ترین مکینیکل کرش اور ہارس کرش موجود ہوں گے۔بریفنگ

🔸آپریشن تھیٹرز میں ہائیڈرالک آپریشن ٹیبل اور جدید ترین لائٹس بھی لگائی جائیں گی۔بریفنگ

🔸دودھ اور گوشت کی پیداوار بڑھانے کے لئے پنجاب میں 8لاکھ جانوروں کی مصنوعی نسل کشی۔بریفنگ

🔸پنجاب موثر ویکسی نیشن کی وجہ سے لمپی سکن بیماری سے محفوظ ہوچکا ہے۔بریفنگ

🔸پنجا ب میں مویشیوں کی بہتر افزائش نسل سے دودھ اور گوشت کی پیداوار میں بڑھائیں گے۔ مریم نواز شریف

🔸پنجاب کے لائیو سٹاک فارمرز کو گھر کے دہلیز پر مویشیوں کے علاج کی سہولت فراہم کررہے ہیں۔مریم نواز شریف

اوکاڑہ۔وزیرا علی کا پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام! وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے احکامات کی روشنی میں کمشنر ساہیوال ڈویژن ڈاکٹر...
03/09/2026

اوکاڑہ۔وزیرا علی کا پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام! وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے احکامات کی روشنی میں کمشنر ساہیوال ڈویژن ڈاکٹر آصف طفیل پی ڈی پی پراجیکٹ کا جائزہ لینے رینالہ خورد پہنچ گئے

اوکاڑہ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے احکامات کی روشنی میں سرکاری ہسپتالوں میں حفاظتی اقدامات کے پیشِ نظر فائر ہائیڈرنٹس ...
03/09/2026

اوکاڑہ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے احکامات کی روشنی میں سرکاری ہسپتالوں میں حفاظتی اقدامات کے پیشِ نظر فائر ہائیڈرنٹس کی تنصیب کا عمل جاری۔ کمشنر ساہیوال نے ٹی ایچ کیو میں فائڑ ہائیڈرنٹس کی کوالٹی کا جائزہ لیا اور جلد از جلد تنصیب کے عمل کو مکمل کرنے کی ہدایات بھی جاری

Address

District Complex Okara
Okara

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+92449200025

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deputy Commissioner Okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Deputy Commissioner Okara:

Shortcuts

Share