Safe City Okara

Safe City Okara Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Safe City Okara, Government Organization, Safe City, Okara (DPO Office), Okara.

Safe City Okara Project is an initiative led by the Punjab Safe Cities Authority (PSCA) to enhance public safety and security through technology and data-driven approaches.

“Our Martyrs, Our Pride — Our Heroes, Our Inspiration. 🇵🇰 Salute to the brave sons of Pakistan who sacrificed their live...
06/09/2026

“Our Martyrs, Our Pride — Our Heroes, Our Inspiration. 🇵🇰 Salute to the brave sons of Pakistan who sacrificed their lives for the defence of our homeland.”

06/09/2026

"وطن کی خاطر بہنے والا خون کبھی رائیگاں نہیں جاتا۔"
ہمارے شہداء نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے پاکستان کی حفاظت کی۔
آج ہمارا فرض ہے کہ ہم انسانیت کی خدمت کے لیے اپنا خون عطیہ کریں۔
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی ورچوئل بلڈ بینک کے ساتھ بطور ڈونر رجسٹر ہوں اور کسی کی زندگی بچانے کا ذریعہ بنیں۔
15 ڈائل کریں اور 4 کا بٹن دبائیں۔
ایک خون کا عطیہ، ایک زندگی کی امید۔
پاکستان زندہ باد!
#6ستمبر #پاکستان ِ_عقیدت

request for to save lives

04/09/2026























https://www.facebook.com/share/p/19FNgdMWEM/
02/09/2026

https://www.facebook.com/share/p/19FNgdMWEM/

آئیں، کسی ریحان کی امید بنیں!
ہسپتال کے کمرے میں 9 سالہ ریحان خاموشی سے بیٹھا تھا۔ وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھا، اور اُس کی معصومانہ آنکھوں میں ایک عجیب سی حسرت، ایک دعا اور زندگی کی امید نظر آ رہی تھی۔
ڈاکٹرز نے بتایا کہ ریحان کے علاج کے لیے O+ خون کی فوری ضرورت ہے۔ والدین کے لیے یہ لمحہ انتہائی پریشانی کا تھا، کیونکہ اُن کے سامنے اُن کا ننھا سا بیٹا تھا اور دل میں صرف ایک دعا تھی:
"یا اللہ! میرے بیٹے کو صحت عطا فرما اور اس کے لیے آسانی پیدا فرما۔"
ریحان کی آنکھوں میں موجود وہ خاموش دعا شاید الفاظ کی محتاج نہیں تھی۔ اُس کی نظروں میں صرف ایک خواہش تھی کہ وہ صحت یاب ہو کر دوبارہ اپنی زندگی کی طرف لوٹ سکے۔
مدد کے لیے 15 پر رابطہ کیا گیا۔ اطلاع ملتے ہی سیف سٹی ورچوئل بلڈ بینک نے فوری طور پر خون کے انتظام کے لیے کوششیں شروع کر دیں۔
اللہ تعالیٰ کے کرم سے بروقت O+ خون کا انتظام کر لیا گیا اور ریحان کو مطلوبہ خون فراہم کر دیا گیا۔
یہ صرف خون کا انتظام نہیں تھا، بلکہ ایک معصوم بچے کی آنکھوں میں موجود امید کو زندہ رکھنے کی ایک کوشش تھی۔
اگر آپ اس کار خیر کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو پلیز ایمرجنسی 15 پہ کال کر کے 04 کا بٹن دبائیں اور خود کو بطور بلڈ ڈونر رجسٹرکروائیں یا پھر آپ اس دیے گئے لنک ذریعے بھی خود کو رجسٹر کروا سکتے ہیں۔ جزاک اللہ
https://bit.ly/4wyYuqN

request for to save live

28/08/2026

یہ معصوم بچی، جس کی عمر تقریباً 1 سے ڈیڑھ سال ہے، 26 اگست 2026 کو لاری اڈا بس اسٹاپ، لاہور میں لاوارث حالت میں ملی ہے۔

ممکن ہے یہ بچی اپنے خاندان سے بچھڑ گئی ہو، یا کسی نے اسے اغوا کرنے کے بعد بس اسٹاپ پر چھوڑ دیا ہو۔

اگر کوئی شخص اس بچی کے والدین یا اہلِ خانہ کو جانتا ہے تو براہِ کرم فوری طور پر میرا پیارا ٹیم سے رابطہ کرے۔

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ معصوم بچی جلد از جلد اپنے والدین تک پہنچ سکے۔

جزاک اللہ خیراً

Contact: 03090000015
Date: 28 Aug 2026
Case ID: 382846396

27/08/2026

Address

Safe City, Okara (DPO Office)
Okara
56300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safe City Okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share