Assistant Commissioner Okara

Assistant Commissioner Okara Mirza Raheel Baig
(3)

اسسٹنٹ کمشنر اوکاڑہ مرزا راحیل بیگ نے صفائی ستھرائی کے کام کو چیک کیا۔ Chief Secretary Punjab Commissioner Sahiwal Deput...
05/06/2026

اسسٹنٹ کمشنر اوکاڑہ مرزا راحیل بیگ نے صفائی ستھرائی کے کام کو چیک کیا۔
Chief Secretary Punjab Commissioner Sahiwal Deputy Commissioner Okara Okara Police

اسسٹنٹ کمشنر اوکاڑہ مرزا راحیل بیگ نے مرکزی قبرستان اور چرچ روڈ میں صفائی ستھرائی کے کام کو چیک کیا۔ Chief Secretary Pun...
04/06/2026

اسسٹنٹ کمشنر اوکاڑہ مرزا راحیل بیگ نے مرکزی قبرستان اور چرچ روڈ میں صفائی ستھرائی کے کام کو چیک کیا۔
Chief Secretary Punjab Commissioner Sahiwal Deputy Commissioner Okara Okara Police

عید الالضحیٰ ریلیف ختم سمارٹ لاک ڈاؤن کا دوبارہ نفاذحکومت پنجاب کی کفایت شعاری مہم کے تحت ضلع کی تینوں تحصیلوں میں سمارٹ...
03/06/2026

عید الالضحیٰ ریلیف ختم سمارٹ لاک ڈاؤن کا دوبارہ نفاذ
حکومت پنجاب کی کفایت شعاری مہم کے تحت ضلع کی تینوں تحصیلوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے اوقات کار دوبارہ سے بحال کر دیے گئے ہیں جس کے تحت تمام دکانیں رات 9 بجے اور ہوٹل ریسٹورنٹ رات 11 بجے بند کیے جائیں گے۔بیکریاں، پٹرول پمپس،تندوروں اور میڈیکل سٹورز کو استشنی حاصل ہوگا تاجر و دکانداران سے گزارش ہے کہ کسی بھی قانونی کاروائی سے بچنے کے لیے حکومتی ہدایات پر عمل درآمد کریں
Chief Secretary Punjab Commissioner Sahiwal Deputy Commissioner Okara Okara Police

اسسٹنٹ کمشنر اوکاڑہ مرزا راحیل بیگ نے رات نو بجے ڈی ایچ کیو ساؤتھ سٹی اور ڈی ایچ کیو سٹی کا دورہ کیا ۔ Chief Secretary P...
03/06/2026

اسسٹنٹ کمشنر اوکاڑہ مرزا راحیل بیگ نے رات نو بجے ڈی ایچ کیو ساؤتھ سٹی اور ڈی ایچ کیو سٹی کا دورہ کیا ۔
Chief Secretary Punjab Commissioner Sahiwal Deputy Commissioner Okara Okara Police @

سوشل میڈیا صارفین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کسی قسم کا بھی فرقہ وارانہ مواد جس سے کسی بھی مذہب کی لوگوں کی دل آزاری ہو یامذ...
02/06/2026

سوشل میڈیا صارفین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کسی قسم کا بھی فرقہ وارانہ مواد جس سے کسی بھی مذہب کی لوگوں کی دل آزاری ہو یامذہبی عقائد کوٹھیس پہنچے ایسے مواد کی سوشل میڈیا پیجز، فیس بک،ٹک ٹاک، انسٹا گرام، ٹویٹر یا دیگر کسی بھی پیج پر تشہیر کرنا ناقابل معافی جرم ہے۔ اگر کسی نے بھی ایسا مواد سوشل میڈیا پر شیئر کیا تو اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی
Chief Secretary Punjab Commissioner Sahiwal Deputy Commissioner Okara Okara Police

اسسٹنٹ کمشنر اوکاڑہ مرزا رحیل بیگ اور اے ڈی سی جی اوکاڑہ احمد سلیم چشتی نے مرکزی امام بارگاہ ایوانِ حسین کا دورہ کیا۔ مح...
02/06/2026

اسسٹنٹ کمشنر اوکاڑہ مرزا رحیل بیگ اور اے ڈی سی جی اوکاڑہ احمد سلیم چشتی نے مرکزی امام بارگاہ ایوانِ حسین کا دورہ کیا۔ محرم الحرام کے سلسلے میں جلوسوں کے روٹس، سکیورٹی اور دیگر انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر متعلقہ افسران کو محرم کے دوران بہترین انتظامات، صفائی ستھرائی اور عوامی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی گئیں تاکہ عزاداران کو پرامن اور محفوظ ماحول میسر آ سکے۔
Chief Secretary Punjab Commissioner Sahiwal Deputy Commissioner Okara Okara Police Suthra Punjab Agency Tehsil Okara

اوکاڑہ۔ چھٹی کے روز بھی مویشی منڈیوں کی مانیٹرنگ جاری۔
26/05/2026

اوکاڑہ۔ چھٹی کے روز بھی مویشی منڈیوں کی مانیٹرنگ جاری۔

25/05/2026

Address

Okara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assistant Commissioner Okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share