Environmental Protection Agency Okara

Environmental Protection Agency Okara EPA Okara has been established since 2007 for the Implementation of Punjab Environmental Protection

اوکاڑہ۔ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کی زیر ہدائیت سموگ پیدا کرنے والے انڈسٹریل یونٹس کے خلاف کارروائی۔2 فیکڑیاں سیل بھاری...
29/10/2025

اوکاڑہ۔ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کی زیر ہدائیت سموگ پیدا کرنے والے انڈسٹریل یونٹس کے خلاف کارروائی۔2 فیکڑیاں سیل بھاری جرمانہ بھی عائد

14/08/2025

کلین گرین پنجاب کی جانب ایک اور قدم!

صنعتوں میں سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کے احکامات جاری بوائلرز، فرنسز کی حامل صنعتوں
کیلئے سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب لازم!

کیمروں کی آن لائن رسائی ای پی اے کو دینا لازم قرار!

احکامات پر عملدرآمد کی آخری تاریخ 31 اگست، 2025ء

حکم نامہ پر عملدرآمد نہ کرنے کی صورت میں قانونی کارروائی ہوگی.

14/08/2025
اوکاڑہ: یومِ آزادی کے موقع پر ای پی اے ٹیم نے پودے لگائے۔ آئیں، اپنے ماحول کو سرسبز و شاداب بنائیں!Maryam Nawaz Sharif M...
15/08/2024

اوکاڑہ: یومِ آزادی کے موقع پر ای پی اے ٹیم نے پودے لگائے۔ آئیں، اپنے ماحول کو سرسبز و شاداب بنائیں!

Maryam Nawaz Sharif Marriyum Aurangzeb Chief Secretary Punjab Govt of Punjab


پلاسٹک بیگز کے خلاف کارروائی جاری۔ای پی اے کی ٹیموں نے ضلع اوکاڑہ سے غیر معیاری پلاسٹک کے تھیلے ضبط کر لیے۔Maryam Nawaz ...
23/07/2024

پلاسٹک بیگز کے خلاف کارروائی جاری۔
ای پی اے کی ٹیموں نے ضلع اوکاڑہ سے غیر معیاری پلاسٹک کے تھیلے ضبط کر لیے۔

Maryam Nawaz Sharif Marriyum Aurangzeb Chief Secretary Punjab Govt of Punjab



ای پی اے ٹیم کی ضلع اوکاڑہ میں انسدادِ سموگ کارروائی۔آلودگی پھیلانے والے اینٹوں کے بھٹوں کے خلاف مقدمات کا اندراجMaryam ...
19/07/2024

ای پی اے ٹیم کی ضلع اوکاڑہ میں انسدادِ سموگ کارروائی۔
آلودگی پھیلانے والے اینٹوں کے بھٹوں کے خلاف مقدمات کا اندراج

Maryam Nawaz Sharif Marriyum Aurangzeb Chief Secretary Punjab Govt of Punjab


ای پی اے ٹیم  نے اوکاڑہ کی مختلف مارکیٹوں سے 75 مائیکرون سے کم کے تقریباً 3 کلو پولی تھین بیگز ضبط کر لیے۔ Maryam Nawaz ...
18/07/2024

ای پی اے ٹیم نے اوکاڑہ کی مختلف مارکیٹوں سے 75 مائیکرون سے کم کے تقریباً 3 کلو پولی تھین بیگز ضبط کر لیے۔

Maryam Nawaz Sharif Marriyum Aurangzeb Chief Secretary Punjab Govt of Punjab



ای پی اے ٹیم اوکاڑہ نے مختلف کریانہ سٹورز  و دیگر دکانوں سے 75 مائیکرون موٹائی سے کم کے تقریبا 9کلو پولی تھین شاپر ظبط ک...
16/07/2024

ای پی اے ٹیم اوکاڑہ نے مختلف کریانہ سٹورز و دیگر دکانوں سے 75 مائیکرون موٹائی سے کم کے تقریبا 9کلو پولی تھین شاپر ظبط کر لیا .

ای پی اے ٹیم اوکاڑہ نے مختلف دکانوں سے تقریبا ،3 کلو غیر معیاری پلاسٹک بیگز ضبط کر لیے۔ Maryam Nawaz Sharif Marriyum Aur...
13/07/2024

ای پی اے ٹیم اوکاڑہ نے مختلف دکانوں سے تقریبا ،3 کلو غیر معیاری پلاسٹک بیگز ضبط کر لیے۔

Maryam Nawaz Sharif Marriyum Aurangzeb Chief Secretary Punjab Govt of Punjab



ای پی اے ٹیم کی ضلع اوکاڑہ میں انسدادِ سموگ کارروائی۔آلودگی پھیلانے والا یونٹ سیل اور مالکان کے خلاف ایف آئی آر درج۔ مزی...
10/07/2024

ای پی اے ٹیم کی ضلع اوکاڑہ میں انسدادِ سموگ کارروائی۔
آلودگی پھیلانے والا یونٹ سیل اور مالکان کے خلاف ایف آئی آر درج۔ مزید براں بھٹے جات بھی چیک کیے گیے۔

Maryam Nawaz Sharif Marriyum Aurangzeb Chief Secretary Punjab Govt of Punjab


ای پی اے ٹیم اوکاڑہ نے مختلف کریانہ سٹورز، بیکریوں،  و دیگر دکانوں سے 75 مائیکرون موٹائی سے کم کے تقریبا5 کلو پولی تھین ...
10/07/2024

ای پی اے ٹیم اوکاڑہ نے مختلف کریانہ سٹورز، بیکریوں، و دیگر دکانوں سے 75 مائیکرون موٹائی سے کم کے تقریبا5 کلو پولی تھین شاپر ظبط کر لیا اور 5000 روپیے جرمانا بھی کیا

Address

District Office Environment, Chungi No. 6, Near Food Valley, GT Road
Okara

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:00
Tuesday 08:00 - 15:00
Wednesday 08:00 - 15:00
Thursday 08:00 - 15:00
Friday 08:00 - 15:00
Saturday 08:00 - 15:00

Telephone

+92442702066

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Environmental Protection Agency Okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Environmental Protection Agency Okara:

Share