Dil Se dil tak jaan Se jigar tak

Dil Se dil tak  jaan Se jigar tak malty contant my best vedeos

10/05/2026
10/05/2026

Gulpatti Devi

28/04/2026

محبت ہمیشہ صورت سے نہیں جسم سے نہیں روح سے ہوتی ہے صورت اور جسم کی محبت وہ ہوس میں شمار ہوتی ہے اس کو محبت نہیں کہتے ہیں محبت نام ہے ایک دوسرے پر اعتماد کا محبت نام ہے بھروسے کا اللہ تعالی ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ہر برائی سے بچائے ہر گناہ سے بچائے نیکی کرنے اور سچ بولنے کی توفیق عطا فرمائے امین
Murtaza

28/04/2026

Good morning

Ch Ansar

28/04/2026

مدعی بھی وہ قاتل بھی وہ
گواہ بھی وه،منصف بھی وه!
کیسے ملے گا

28/04/2026

مدعی بھی وہ قاتل بھی وہ
گواہ بھی وه،منصف بھی وه!
کیسے ملے گا عدل جہاں میں
جب تخت بھی وه،لشکر بھی وه!!
Murtaza

28/04/2026

پاکستان زند باد پاک فوج زند باد پاک فوج ہمیشہ زند

باد
Murtaza

28/04/2026

امریکہ کا پاگل اور احمق صدر ٹرمپ فرعونیت اور طاقت کے نشے میں چور اپنے دہشت گرانہ اقدامات سے پوری دنیا کے امن کو تباہ کرنے کے درپے ہے۔

28/04/2026

2026 اسرائیل کے چور ریاست کے خاتمے کا سال ہے انشاءاللہ

28/04/2026

ایران سے بھی سستا ڈیزل پٹرول گیس کیوں نہیں لیتے کیوں عوام کو مہنگائی سے مار رہے ہیں
Murtaza

Address

Basirpur Okara
Okara
56010

Telephone

+923005370390

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dil Se dil tak jaan Se jigar tak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Dil Se dil tak jaan Se jigar tak:

Share

Category