Jaboka okara

Jaboka okara jaboka okara pakistan

چوہدری عبداللہ طاہر قاتلانہ حملے میں جاں بحقلاہور میں چوہدری عبداللہ طاہر قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق...
29/07/2026

چوہدری عبداللہ طاہر قاتلانہ حملے میں جاں بحق

لاہور میں چوہدری عبداللہ طاہر قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق وہ اپنی رہائش گاہ گلبرگ سے ڈاکٹر سے چیک اپ کروانے کے لیے روانہ ہوئے تھے کہ راستے میں دو موٹرسائیکل سواروں نے ان پر فائرنگ کردی۔

27/07/2026

جبوکا اڈے والی مسجد میں ایک بچے کا ویڈیو بیان جاری ہوا اس حوالے سے کمیٹی کے صدر اور باقی عہدے داران کا ویڈیو موقف دیتے ہوئے ہم اوکاڑا پولیس اور باقی تمام اداروں سے اپیل کرتے ہیں کہ اس کی انکوائری ہونی چاہیے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہونا چاہیے دونوں میں سے ایک کو قرار واقعہ سزا ہونی چاہیے یہ ایک سنگین مسئلہ ہے علاقے کو پرامن رکھنے کے لیے پولیس اپنا رول ادا کرے یہ دینی معاملات ہیں اس میں اداروں کو اپنا رول ادا کرنا چاہیے تاکہ علاقے میں امن برقرار رہ سکے

اپنے گاؤں جبوکا کی محبت میں جبوکا  نمبر ون کی پلیٹ کیا شاندار اور خوبصورت انداز میں اپنے گاؤں سے محبت کا اظہار کیا ہے وا...
01/07/2026

اپنے گاؤں جبوکا کی محبت میں جبوکا نمبر ون کی پلیٹ کیا شاندار اور خوبصورت انداز میں اپنے گاؤں سے محبت کا اظہار کیا ہے وائس اف جبوکا اس اظہار کو شیئر کرتے ہوئے

جبوکا کرکٹ ٹیم کے ساتھ گزشتہ سال ہونے والی واردات کا ملزم اپنی ہی غلطی سے اپنی ٹانگ سے محروم ہو گیا جبوکا  کے دوستو جس د...
01/07/2026

جبوکا کرکٹ ٹیم کے ساتھ گزشتہ سال ہونے والی واردات کا ملزم اپنی ہی غلطی سے اپنی ٹانگ سے محروم ہو گیا جبوکا کے دوستو جس دن سے یہ وقوعہ ہوا ہے اپ کے بہت سے بھائی دوست اسی دن سے کام پہ لگے ہوئے ہیں وہ واردات بھولے نہیں جبوکا کے دوستو نہ ہی ہم نے کمپرومائز کیا اور نہ ہی ہم کمپرومائز کریں گےہمارے علاقہ ہمارے ضلع کا امن و امان کوئی بھی خراب کرے گا ہم اخری حد تک اس کے پیچھے جائیں گے اوکاڑا پولیس کو بھی ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں امن و امان قائم رکھنے کے لیے ان کے بے حد مشکور ہیں

30/06/2026

جبوکا حمزہ ہاسپٹل میں گزشتہ روز ایک عورت کی ڈیتھ ہونے بلال نامی شخص نے ویڈیو ریکارڈ کروائی صاف ظاہر ہے اس ٹائم وہ غم میں نڈھال تھا اور اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکا بلال نامی شخص کا ایک اور ویڈیو پیغام جاری باقی اللہ ہر کسی کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے جان تو جان ہے چاہے وہ کسی کی بھی ہو باقی سوشل میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں پر لوگ اپنی رائے دیتے ہیں اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہیں باقی بہت سی چیزیں حقیقت کے برعکس ہوتی ہیں ہو سکتا ہے کہ وہ حقیقت بھی ہو میں غلط ہو سکتا ہوں

السلام علیکم اہل جبوکا جبوکا کے دوستوں ہم نے اپنے گاؤں کے حوالے سے ایک واٹس ایپ کمیونٹی گروپ بنایا ہے اس گروپ میں اپ کو ...
11/05/2025

السلام علیکم اہل جبوکا
جبوکا کے دوستوں ہم نے اپنے گاؤں کے حوالے سے ایک واٹس ایپ کمیونٹی گروپ بنایا ہے اس گروپ میں اپ کو کسی بھی فوتگی کی اطلاع دی جا سکے نماز جنازہ کا ٹائم بتایا جا سکے یا جبوکا میں کوئی بھی سماجی کام ہو یا جبوکا کے حوالے سے کوئی ایسی خبر ہو جو اپ تک پہنچ جا سکے گروپ میں اپ کا نمبر ہائیڈ ہوگا کسی دوسرے کو اپ کا نمبر نظر نہیں ائے گا اگر اپ جبوکا کے حوالے سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو اس گروپ کو جوائن کر سکتے ہیں ہم نے گروپ میں گاؤں کے مختلف دوست ایڈمنز بنائے ہیں گروپ کو ایک بڑی شکل دے دی ہے جیسا کہ اپ جبوکا کے حوالے سے باخبر رہ سکیں
https://chat.whatsapp.com/KawSl6jkGUy6zUco56Vgbe
نوٹ
کوئی بھی دوست گروپ جوائن کرنے کے بعد لیفٹ کرے گا تو اس کو دوبارہ ایڈ نہیں کیا جائے گا ۔۔اپ کے تعاون کا بہت شکریہ 💌🇵🇰

تلاش گمشدہ راؤ طلحہ والد راؤ  اشتیاق جبوکا  یہ بچہ صبح نو بجے سے غائب ہے کریم وائٹ کلر کے کپڑے پہنے ہیں جس میرے بھائی کو...
05/05/2025

تلاش گمشدہ
راؤ طلحہ والد راؤ اشتیاق جبوکا یہ بچہ صبح نو بجے سے غائب ہے کریم وائٹ کلر کے کپڑے پہنے ہیں جس میرے بھائی کو بھی ملے یا کہیں پہ بھی نظر ائے تو برائے کرم اپ اس نمبر پر رابطہ کریں
03044257436
بھائی راؤ قیصر

یہ بچہ جو اج صبح نو 9 بجے سے غائب ہے نام محمد ارسلان ولد ارشد قوم بھٹی سکنہ جبوکا کپڑے محرون کلر کے  پہنے ہیں 12 سال ایج...
05/05/2025

یہ بچہ جو اج صبح نو 9 بجے سے غائب ہے نام محمد ارسلان ولد ارشد قوم بھٹی سکنہ جبوکا کپڑے محرون کلر کے پہنے ہیں 12 سال ایج ہے مسجد کا طالب علم ہے جس کسی کو بھی پہچان میں ائے یا کہیں دیکھا ہو برائے کرم اس نمبر پر رابطہ کریں
03184150837
محمد اکرم بھٹی

01/05/2025

اطلاع برائے فوتگی جوئیہ برادران جبوکا
رانا محمد امجد جوئیہ ان کی اہلیہ رانا محمد اشفاق مرحوم رانا محمد مشتاق جوئیہ کی ہمشیرہ رانا انجم ضیا کی بھابھی رضا الہی سے وفات پا گئ ہیں اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن نماز جنازہ کا بعد میں بتایا جائے گا ۔۔

10/02/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اطلاع فوتگی
محمد انس وٹو ان کی اہلیہ محمد منظور وٹو فوجی محمد حنیف وٹو ان کی والدہ ماجدہ محمد یوسف وٹو ان کی خالہ رضا الہی سے انتقال فرما گئی ہیں
ایڈریس باکر کا کوٹ
نماز جنازہ بعد نماز عشاء دربار شیر محمد جبوکا پر ادا کیا جائے گا ۔۔۔

Address

Okara
JABOKA

Telephone

+923005195811

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jaboka okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jaboka okara:

Shortcuts

Share

Category