Manzoor Sipra's Lions

Manzoor Sipra's Lions Presidant PML(N) Lawyers wing District Okara Advocate High Court
Ex-chairman Bait-ul-maal Okara
President PML(N) Lawyers wing district Okara
Inshallah MPA

16/07/2025

On the instructions of Chief Minister Maryam Nawaz Sharif:

🔹In light of continuous rainfall, CM has directed for proactive measures to prevent urban flooding.

🔹She has ordered the immediate clearance of all main and inner city roads.

🔹The Chief Minister has also instructed that drainage efforts in low-lying areas be accelerated without delay.

یہ عالیہ حمزہ کون ھے ، ایڈووکیٹ بھی نہیں  اور ھاہیکورٹ میں کانفرنس ھال میں پورے پنجاب کو مدعو کر رھی ھے ھاہیکورٹ بار ایس...
16/07/2025

یہ عالیہ حمزہ کون ھے ، ایڈووکیٹ بھی نہیں اور ھاہیکورٹ میں کانفرنس ھال میں پورے پنجاب کو مدعو کر رھی ھے ھاہیکورٹ بار ایسوسی ایشن کیا پرائیویٹ لوگوں کو ھال " کرایہ" پر دے سکتی ھے
Senator Azam Nazeer Tarar Muhammad Ahsan Bhoon Pml N Lawyers Punjab Raja Khurram Advocates Malik Muhammad Ahmad Khan Maryam Nawaz Sharif

10/07/2025

Under the leadership of Chief Minister Maryam Nawaz, a special meeting was held.

🔹Detailed briefing given on multiple initiatives including Green Tractor, Model Agriculture, and Tube Well Solarization.

🔹Approval granted for Phase II of Agriculture Department projects.

🔹Plan requested for providing subsidized agricultural inputs to wheat farmers.

🔹Agreement reached to disburse Rs. 100 billion in interest-free loans under Phase II of the Kisan Card.

منظور احمد سپرا ایڈووکیٹ چیئرمین مصالحتی کونسل فیلڈ آفس نمبر 4 میونسپل کمیٹی اوکاڑہ مقرر۔۔
03/12/2021

منظور احمد سپرا ایڈووکیٹ چیئرمین مصالحتی کونسل فیلڈ آفس نمبر 4 میونسپل کمیٹی اوکاڑہ مقرر۔۔

‏تمہارا فیصلہ کچھ بھی ہوالحمدللّٰه عوام کا فیصلہ کل بھی نواز شریف تھا آج بھی نواز شریف ہی ہے ...!!شکریہ فیصل آباد ✌🏻✌🏻
17/10/2021

‏تمہارا فیصلہ کچھ بھی ہو
الحمدللّٰه عوام کا فیصلہ کل بھی نواز شریف تھا آج بھی نواز شریف ہی ہے ...!!
شکریہ فیصل آباد ✌🏻✌🏻

تمام احباب سے شرکت کی اپیلمنجانب: منظور احمد سپرا ایڈووکیٹ
23/09/2021

تمام احباب سے شرکت کی اپیل
منجانب: منظور احمد سپرا ایڈووکیٹ

11/09/2021

‏محترمہ کلثوم نوازصاحبہ کو بچھڑے تین سال ہوچکے ہیں بلاشبہ جمہوریت کیلیے انکی بے پناہ خدمات ہیں جن کا کوئی نعم البدل نہیں.وہ ایک ظالم کے سامنے ڈٹ کر کلمہ حق کہنے والی بہادر خاتون تھیں جمہوریت کیلیے انکی خدمات ہمیشہ سنہری حروف میں لکھی جاتی رہیں گی

18/08/2021

مقبول احمد سپرا۔منظور احمد سپرا ایڈووکیٹ ۔شہادت علی سپرا کے بڑے بھائی اور حسنین سپرا ۔احتشام سپرا۔ذیشان سپرا۔ارسلان سپرا۔شیراز سپرا کے والد محترم رستم اقبال سپرا قضاے الہی سے انتقال کر گئے تھے ان کے ایصال ثواب کے لئے رسم قل جوانی و رسم ساتواں مورخہ 19 اگست بروز جمعرات 2 بجے دن جامعہ مسجد ٹینکی والا چوک 5 فور ایل میں ادا کیا جائے گا ۔احباب سے شرکت کی اپیل ہے ۔

17/08/2021

منظور سپرا, مقبول سپرا اور شہادت سپرا کے بڑے بھائی اقبال سپرا رضائے الٰہی سے وفات پاگئے
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
نمازے جنازہ عشاء کی نماز کے بعد 5 چک کی مرکزی جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی

28/07/2021

محترمہ مریم نواز شریف کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا.
محترمہ کے لئے دُعا کی اپیل.🤲🏻

16/07/2021

پٹرول 5 روپے 40 پیسے مہنگا ہوکر تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگیا..
یاد تو آتی ہوگی 😏

منظور احمد سپرا جاوید اقبال آڈیٹوریم لاہور ہائی کورٹ میں لائرز فورم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ۔
08/07/2021

منظور احمد سپرا جاوید اقبال آڈیٹوریم لاہور ہائی کورٹ میں لائرز فورم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ۔

Address

Okara

Telephone

+923226808272

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Manzoor Sipra's Lions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share