Al Mohsin Group PP 184 Okara Punjab Pakistan

Al Mohsin Group PP 184 Okara Punjab Pakistan The Mohsin Trust consists of the five members of the Mohsin family who belong to the district.

Though the Trust was registered only in 1998, its members have been active in the area for forty years, starting with the founding of Daud Bandagi School in the village of Shergarh in 1977. From the start its activities were channelled through an NGO, Anjuman-e-Khuddam-e-Rasool-Allah (AKRA), registered with the Punjab Government in 1977. Comprising the local people of Shergarh, AKRA has overseen a

ll the educational and health projects the Mohsin Trust has initiated and endowed. Seed money for the Trust came through endowments made by the family but over the years significant donations have been made by private individuals and charitable organisations.

*المحسن گروپ پی پی 186**نڈر عوامی لیڈر رائے مشتاق احمد کھرل*ترجمان المحسن گروپ رائے مشتاق احمد کھرل نے  ایکس برانچ مینجر...
08/06/2026

*المحسن گروپ پی پی 186*

*نڈر عوامی لیڈر رائے مشتاق احمد کھرل*

ترجمان المحسن گروپ رائے مشتاق احمد کھرل نے ایکس برانچ مینجر یو بی ایل
چوہدری محمد اکبر(حافظ ٹریڈرذ چوک حجرہ ) کے کزن اور چوہدری محمد زبیر اور چوہدری نعیم احمد بانگا ایڈوکیٹ دیپال پور کے چھوٹے بھائی چوہدری محمد افراہیم کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی

*المحسن گروپ سوشل میڈیا ٹیم*

02/06/2026

*المحسن گروپ پی پی 186*

*نڈر عوامی لیڈر رائے مشتاق احمد کھرل*

ترجمان المحسن گروپ رائے مشتاق احمد کھرل نے ریاض احمد بھٹی کے بھائی محمد شہزاد بھٹی کی شادی میں شرکت کی

*المحسن گروپ سوشل میڈیا ٹیم*

27/05/2026
21/05/2026

بی بی سیدہ جگنو محسن کرمانی کی پروگرام میں گفتگو.

*المحسن گروپ پی پی 186**نڈر عوامی لیڈر رائے مشتاق احمد کھرل*ترجمان المحسن گروپ رائے مشتاق احمد کھرل نے  شیرگڑھ حویلی میں...
19/05/2026

*المحسن گروپ پی پی 186*

*نڈر عوامی لیڈر رائے مشتاق احمد کھرل*

ترجمان المحسن گروپ رائے مشتاق احمد کھرل نے شیرگڑھ حویلی میں حلقہ سے آئے ساتھیوں سے ملاقات کی

*المحسن گروپ سوشل میڈیا ٹیم*

*المحسن گروپ پی پی 186**نڈر عوامی لیڈر رائے مشتاق احمد کھرل*ترجمان المحسن گروپ رائے مشتاق احمد کھرل نے فرید کوٹ میں محمد...
09/05/2026

*المحسن گروپ پی پی 186*

*نڈر عوامی لیڈر رائے مشتاق احمد کھرل*

ترجمان المحسن گروپ رائے مشتاق احمد کھرل نے فرید کوٹ میں محمد احمد وٹو نمبردار جو کہ قضاء الٰہی سے وفات پا گئے تھے ان کے نماز جنازہ میں شرکت کی اور مغفرت کی دعا کی اور لواحقین سے اظہار تعزیت کیا

*المحسن گروپ سوشل میڈیا ٹیم*

*المحسن گروپ پی پی 186**نڈر عوامی لیڈر رائے مشتاق احمد کھرل*ترجمان المحسن گروپ رائے مشتاق احمد کھرل نے اشرف شاہ کو 24 ڈی...
28/04/2026

*المحسن گروپ پی پی 186*

*نڈر عوامی لیڈر رائے مشتاق احمد کھرل*

ترجمان المحسن گروپ رائے مشتاق احمد کھرل نے اشرف شاہ کو 24 ڈی کی نمبرداری ملنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

*المحسن گروپ سوشل میڈیا ٹیم*

*المحسن گروپ پی پی 186**نڈر عوامی لیڈر رائے مشتاق احمد کھرل*ترجمان المحسن گروپ رائے مشتاق احمد کھرل  حویلی شیرگڑھ میں حل...
19/04/2026

*المحسن گروپ پی پی 186*

*نڈر عوامی لیڈر رائے مشتاق احمد کھرل*

ترجمان المحسن گروپ رائے مشتاق احمد کھرل حویلی شیرگڑھ میں حلقہ سے آئے عوام سے ملے اور ان کے مسائل سن کر حل کروائے

*المحسن گروپ سوشل میڈیا ٹیم*

*المحسن گروپ پی پی 186**نڈر عوامی لیڈر رائے مشتاق احمد کھرل*امان والا میں قریبی ساتھی المحسن گروپ ملک آصف اور ملک سیف کی...
08/04/2026

*المحسن گروپ پی پی 186*

*نڈر عوامی لیڈر رائے مشتاق احمد کھرل*
امان والا میں قریبی ساتھی المحسن گروپ ملک آصف اور ملک سیف کی طرف سے
ترجمان المحسن گروپ رائے مشتاق احمد کھرل کے اعزاز میں بہترین دعوت کا اہتمام کیا گیا جس میں المحسن گروپ کے ساتھیوں نے بھی شرکت کی

*المحسن گروپ سوشل میڈیا ٹیم*

*المحسن گروپ پی پی 186**نڈر عوامی لیڈر رائے مشتاق احمد کھرل*ترجمان المحسن گروپ رائے مشتاق احمد کھرل نے قلعہ دیوان سنگھ م...
06/04/2026

*المحسن گروپ پی پی 186*

*نڈر عوامی لیڈر رائے مشتاق احمد کھرل*

ترجمان المحسن گروپ رائے مشتاق احمد کھرل نے قلعہ دیوان سنگھ میں قریبی ساتھی حاجی شوکت بھٹی کی والدہ محترمہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور اظہار تعزیت کیا

*المحسن گروپ سوشل میڈیا ٹیم*

Address

Okara

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Mohsin Group PP 184 Okara Punjab Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share