Sehat Muhafiz

Sehat Muhafiz Creation of the page is a little struggle towards bringing positive change in behaviour of community

11/11/2025

وڈیو پیغام تمام والدین کے نام ازطرف ڈاکٹر محمد یٰسین

30/01/2025

آنے والے پولیو مہم اور حفاظتی ٹیکہ جات کے حوالے سے سے ڈاکٹر عرفان خان قاضی کمپلیکس نوشہرہ کا ویڈیو پیغام

اکتوبر پولیو مہم کا افتتاحآر ایچ سی خویشگی پایانمہمان خصوصی. کامران خان چیئرمین وی سی-2
27/10/2024

اکتوبر پولیو مہم کا افتتاح
آر ایچ سی خویشگی پایان
مہمان خصوصی. کامران خان چیئرمین وی سی-2

04/01/2024

قومی انسدادِ پولیو مہم ۔۔۔ 3 دن باقی❗
🗓️ 8 جنوری سے ملک بھر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز ہورہا ہے۔ تمام والدین اس بات کو یقینی بنائیں کہ اپنے 5️⃣ سال تک کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے لازمی پلوائیں۔
مزید معلومات کیلئے واٹس ایپ ہیلپ لائن 💬 03467776546 پر میسج یا ☎️ 1166 پر کال کریں۔

30/09/2023

Video Message by Khan Ayaz Khan Chairman VC-2 Kheshgi Bala regarding upcoming NID-OPV campaign arguing people for support and vaccination.

05/09/2023

*😭
*قیامت🔥خود بتائے گی کہ قیامت کیوں ضروری تھی🔥😭 *

*خوددار میرے شہر کا فاقوں سے مر گیا*
*راشن جو آرہا تھا ؛ وہ افسر کے گھر گیا*
*😭😭😭
*چڑھتی رہیں مزار پہ چادریں بےشمار*
*باہر جو ایک فقیر تھا سردی سے مر گیا*
*😭😭😭*
*روٹی امیر شہر کے کتوں نے چھین لی*
*فاقہ غریب شہر کے بچوں میں بٹ گیا*
*😭😭😭
*چہرہ بتا رہا تھا کہ مارا ہے بھوک نے*
*حاکم نے کہہ دیا کہ کچھ کھا کے مر گیا*
*😭😭😭

03/08/2023

Video Message about Polio by Kamran Khan Chairman VC-2 UC Kheshgi Payan

22/07/2023

جب بندوق کی زور پر لوگوں سے پریس کانفرنس کروائے جا سکتے ہیں، جب بندوں کے زور پر ایک جمہوری پارٹی اور ایک جمہوریت پسند انسان کو دبایا جا سکتا ہے تو اسی ملک میں منشیات کو کیوں نہیں روکا جاسکتا جو موجودہ اور آنے والی نسلوں کو تباہ کر رہا ہے...

16/08/2022

12/06/2022
21/05/2022

خویشگی کے جانے مانے شخصیت حاجی غفرعلی خان کا پولیو مہم کے حوالے سے ویڈیو پیغام تمام والدین کے نام. پورے ملک میں پولیو مہم 23 مئی سے شروع ہونے والی ہے جس کے دوران تمام 5 سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں جائینگے.

Address

Nowshera
24120

Telephone

+923005343443

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sehat Muhafiz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sehat Muhafiz:

Share

Category