29/07/2023
خواجہ آصف سینئر رُکن ن لیگ / پی ڈی ایم نے نیشنل ٹی وی پر نا صرف ”رجیم جینج آپریشن کی حقیقت کو تسلیم کیا 🚨
بلکہ یہ بھی لائیو کنفرم کیا کہ خان حکومت کو غیر جمہوری طریقے سے بے دخل کرکے امپورٹڈ / سلیکٹڈ حکومت کو لایا گیا ہے