07/09/2025
رسالپور:
میں گزشستہ روز شمس عالم خان ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام پہلا ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار افتتاح ہوا
شمس عالم خان ویلفیر ٹرسٹ کے فنانس سکٹری سردار فخر عالم خان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی
اس موقع پر رسالپو کے مقامی رہنما ساجد مشوانی ،چئیرمین اورنگزیب خان،الطاف خان ،حارث خان ،فیضان علی اور خرم بھی موجود تھے ۔
سردار فخرعالم خان نے ٹورنامنٹ انتظامیہ کو شمس عالم خان ویلفیر ٹرسٹ کے چیرمین حاجی زرعالم خان کی طرف سے ایک لاکھ نقد اور کھلاڑیوں کیلئے کٹس حوالہ کئے