01/02/2023
یکجہتی کشمیر سیمنار
5 فروری بروز اتوار صبح 10 بجے انشاء اللہ
علماء کرام مدراس کے طلباء سکول و کالج کے طلباء اساتذہ کرام مزدور بھائیوں کیمسٹ برادری تمام ویلج کونسل ناظمین کونسلرز میڈیا کے دوستوں اور تمام دوست احباب کو بھرپور شرکت کی دعوت ہے۔۔۔