PTI Kahi-Nizampur Nowshera

PTI Kahi-Nizampur Nowshera Be the Change You Want to See in the World...

نوشہرہ میں عمران خان رہائی امن موومنٹ مہم کا باقاعدہ آغاز کل بروز جمعہ بتاریخ 17 اپریل 2026 سے کیا جارہا ہےاس سلسلے میں ...
16/04/2026

نوشہرہ میں عمران خان رہائی امن موومنٹ مہم کا باقاعدہ آغاز کل بروز جمعہ بتاریخ 17 اپریل 2026 سے کیا جارہا ہے

اس سلسلے میں رجسٹریشن کیمپ کل بروز جمعہ خان کوہی بازار میں لگایا جائیں گا

📌 کیمپ مقام۔خان کوہی سٹاپ
رجسٹریشن مہم میں بھرپور حصہ لیں اور کیمپ میں اپنی شرکت یقینی بنائیں

تمام کارکنان اور سپورٹرز سے گزارش ہے کہ بروقت پہنچ کر اپنی رجسٹریشن مکمل کریں۔

✊ آئیں مل کر اپنے قائد کے لیے آواز بلند کریں!

تحصیل جہانگیر جنرل سیکرٹری !مشتاق احمد🇧🇫





الحمدللہ ❤️🔥تحصیل جہانگیرہ میں ایک نئی سوچ، نیا جذبہ اور مضبوط قیادت کا آغاز!ہمارے دلوں کی آواز، نوجوانوں کی پہچان اور ع...
15/04/2026

الحمدللہ ❤️🔥

تحصیل جہانگیرہ میں ایک نئی سوچ، نیا جذبہ اور مضبوط قیادت کا آغاز!
ہمارے دلوں کی آواز، نوجوانوں کی پہچان اور عوام کا حقیقی نمائندہ مشتاق احمد کو پاکستان تحریک انصاف (PTI) تحصیل جہانگیرہ کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونا ایک بڑا انقلابی قدم ہے۔ ✊

یہ فیصلہ اس بات کا ثبوت ہے کہ اب قیادت اُن لوگوں کے ہاتھ میں جا رہی ہے جو حقیقی معنوں میں عوام کے درد کو سمجھتے ہیں اور اُن کے حقوق کے لیے کھڑے ہوتے ہیں۔

انشاءاللہ مشتاق احمد کی قیادت میں تنظیم مزید مضبوط ہوگی، کرپشن اور ناانصافی کے خلاف آواز بلند ہوگی اور عوام کے حقوق کا بھرپور دفاع کیا جائے گا۔ 🔥

یہ صرف شروعات ہے… آگے ایک بڑا انقلاب ہمارا منتظر ہے! 🚀

دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد 🌹🎉







1اپریل،2026|کاہی نوشہرہمنسٹر ہیلتھ میاں خلیق الرحمن صاحب کی ہدایت پر پختونخواہ ہائی وے اتھارٹی کے انجنئیر نے گاؤں کاہی ک...
01/04/2026

1اپریل،2026|کاہی نوشہرہ
منسٹر ہیلتھ میاں خلیق الرحمن صاحب کی ہدایت پر پختونخواہ ہائی وے اتھارٹی کے انجنئیر نے گاؤں کاہی کے مین اسٹاپ پر روڈ کے کنارے ڈرینیج سسٹم ،کلوٹ اور سیفٹی وال کی تعمیر کیلئے سروے مکمل کیا. گاؤں کاہی کے پل اور روڈ کے دونوں اطراف پر سیفٹی وال نہ ہونے کی وجہ سے ماضی میں کئی حادثات وقوع پزیر ہوئے ہیں۔ اس مسلئہ کے حل کیلئے گاؤں کاہی کے سماجی، فلاحی اور سیاسی ورکر میاں امام سید ممبر، مجسٹریٹ(ر) اسلام آباد محمد نصیرشاہ ،مراد شاہ بھٹو اور انجنئیر ہارون الرشید نے درخواست کی تھی۔ہم پاکستان تحریک انصاف کاہی، منسٹر خلیق الرحمن صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انھوں نے ہماری درخواست کا فوری نوٹس لیا اور اس منصوبے کی جلد از جلد تکمیل کی یقین دہائی کرائی۔

💢 تاریخ گواہ ہے کہ دنیا میں بہت سے ظالم حکمران گزرے، مگر آج پاکستان پر قابض جابر ٹولے کی مثال شاید ہی کہیں ملے۔وہ شخص جس...
13/02/2026

💢 تاریخ گواہ ہے کہ دنیا میں بہت سے ظالم حکمران گزرے، مگر آج پاکستان پر قابض جابر ٹولے کی مثال شاید ہی کہیں ملے۔
وہ شخص جس نے اپنے دورِ حکومت میں عوام کی صحت کو ترجیح دی…
جس نے ہر خاندان کے شناختی کارڈ پر 10 لاکھ تک کا صحت کارڈ دیا…
جس نے ملک میں جدید سہولیات سے آراستہ بڑے بڑے ہسپتالوں کی بنیاد رکھی…
آج وہی شخص خود علاج سے محروم رکھا جا رہا ہے۔
یہ کیسی ستم ظریفی ہے؟
جس نے قوم کے لیے علاج آسان بنایا، آج اسے اپنے ہی ملک میں بنیادی طبی سہولت سے بھی روکا جا رہا ہے۔

کیا اس ملک میں خدمت کا یہی صلہ ہے؟
کیا عوام کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کی سزا یہی ہے؟

ظلم کی یہ داستان زیادہ دیر نہیں چلے گی۔
قوم سب دیکھ رہی ہے… اور وقت آنے پر فیصلہ بھی قوم ہی کرے گی۔

✊ ظلم کے اندھیرے چھٹیں گے
✊ حق اور سچ ضرور جیتے گا







8 فروری 2026 — کاہی کی آواز، حق اور انصاف کے لیے! ✊🇵🇰 علاقہ کاہی نظام پور کے باشعور عوام نے لیاقت خٹک کی قیادت میں حق و ...
09/02/2026

8 فروری 2026
— کاہی کی آواز، حق اور انصاف کے لیے! ✊🇵🇰
علاقہ کاہی نظام پور کے باشعور عوام نے لیاقت خٹک کی قیادت میں حق و سچ کے لیے پرامن احتجاج کیا اور یہ ثابت کر دیا کہ ہم ظلم، ناانصافی اور مینڈیٹ کی چوری کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔
یہ جدوجہد کسی ایک فرد کی نہیں، بلکہ عوام کے حقِ رائے دہی اور پاکستان کے روشن مستقبل کی جنگ ہے۔
کاہی کے نوجوان، بزرگ اور کارکنان کا جذبہ قابلِ فخر ہے۔
ہم پرامن ہیں، لیکن خاموش نہیں!
ہم متحد ہیں، اور ہمارا مطالبہ واضح ہے —
آئین کی بالادستی، حقیقی آزادی اور عوامی مینڈیٹ کا احترام!
✌️


محترم ایم این اے شاہ احد صاحب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہحالیہ سیلاب سے متاثرہ گورنمنٹ گرلز کالج خان کوہی نظام پور  کی دی...
31/01/2026

محترم ایم این اے شاہ احد صاحب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ
حالیہ سیلاب سے متاثرہ گورنمنٹ گرلز کالج خان کوہی نظام پور کی دیوار کی مرمت کے لیے بروقت اقدامات قابلِ تحسین ہیں۔ یہ قدم طالبات کے محفوظ تعلیمی ماحول اور علاقے کی فلاح و بہبود کے لیے پاکستان تحریکِ انصاف کی عوام دوست پالیسیوں کا عملی ثبوت ہے۔
ہم امید کرتے ہیں کہ شاہ احد صاحب اسی جذبے کے ساتھ عوامی مسائل کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔
شکریہ شاہ احد صاحب —
شکریہ PTI حکومت

مبارک ہو اہلِ نوشہرہ! 🇵🇰✌️آج نوشہرہ کی سرزمین پر پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکنان نے اور یونین کونسل کاہی کے کارکنان نے ج...
24/01/2026

مبارک ہو اہلِ نوشہرہ! 🇵🇰✌️
آج نوشہرہ کی سرزمین پر پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکنان نے اور یونین کونسل کاہی کے کارکنان نے جس جوش، نظم و ضبط اور ولولے کے ساتھ سہیل آفریدی کا شاندار اور تاریخی اسٹریٹ موومنٹ ویلکم کیا، وہ قابلِ فخر ہے۔
یہ کامیاب استقبال اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ
✨ عوام آج بھی عمران خان کے نظریے،
✨ حقیقی آزادی،
✨ اور انصاف کے مشن کے ساتھ کھڑی ہے۔
ہم تمام PTI ورکرز، تنظیمی عہدیداران اور اہلِ نوشہرہ اور اہل یونین کونسل کاہی کے تمام تنظیمی عہدیداران اور ورکرز کو اس کامیاب اور پُرامن اسٹریٹ موومنٹ پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
جدوجہد جاری رہے گی،
انصاف جیتے گا! ✊💚
پاکستان تحریکِ انصاف
نوشہرہ





چلو چلو نوشہرہ چلو۔۔۔پاکستان کے لیے ایک دن بچاو... عمران خان کے لیے ایک دن بچاو۔ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی ...
23/01/2026

چلو چلو نوشہرہ چلو۔۔۔
پاکستان کے لیے ایک دن بچاو...
عمران خان کے لیے ایک دن بچاو۔
خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔بس اپنے گھروں سے نکلیں اور وزیراعظم عمران خان کی رہائی کے لیے ہمارا ساتھ دیں، اس فسطائیت حکومت کے خلاف احتجاج کے لیے ہمارا ساتھ دیں، پاکستان میں ہونے والی انسانی حقوق کی تمام پامالیوں کے خلاف احتجاج میں ہمارا ساتھ دیں، آپ ان ماؤں بہنوں کے خلاف احتجاج کریں جو جیلوں میں سیاسی قیدیوں سمیت جیلوں میں قید ہیں، ان سب کے لیے احتجاج کریں آپ سب کا انتظار ہے کہ آپ ان کے لیے آواز اٹھائیں گے..
نکلو خان کے لیے۔
نکلو پاکستان کے لیے۔
عمران خان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
#عمران خان کو رہا کریں۔
#عمران خان

کاہی | تنظیم: پاکستان تحریک انصاف23 جنوری 2025آج کاہی میں تنظیم پاکستان تحریک انصاف کی تمام تنظیمی عہدیدارن کی مشترکہ می...
23/01/2026

کاہی | تنظیم: پاکستان تحریک انصاف
23 جنوری 2025
آج کاہی میں تنظیم پاکستان تحریک انصاف کی تمام تنظیمی عہدیدارن کی مشترکہ میٹنگ منعقد ہوئی،
جس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ
چیئرمین عمران خان کی جانب سے سہیل افریدی صاحب کی دی گئی اسٹریٹ موومنٹ کال پر ہم بھرپور لبیک کہیں گے۔اور نوشہرہ میں سہیل آفریدی کی بھرپور استقبال کرینگے ۔۔
عمران خان کی رہائی کے لیے
✊ ہر اسٹرائک
✊ ہر احتجاج
✊ ہر پروٹیسٹ اور اسٹریٹ موومنٹ میں
ہم پوری طاقت اور یکجہتی کے ساتھ شرکت کریں گے۔
یہ جدوجہد کسی ذاتی اختلاف کی نہیں،
یہ جدوجہد عمران خان اور حقیقی آزادی کی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف زندہ باد ✊
عمران خان زندہ باد ✊✊

نکلو خان کے لیے۔
نکلو پاکستان کے لیے.
عمران خان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد








spare one day for Pakistan..spare one day for Imran Khan.cheif minister  of Khyber pakhtunkhwa Sohail afridi has announc...
21/01/2026

spare one day for Pakistan..
spare one day for Imran Khan.
cheif minister of Khyber pakhtunkhwa Sohail afridi has announced a protest for release of prime minister Pakistan Imran Khan.Just come out of your houses and join us for the release of prime minister Imran khan,for Protest against this fascist government Join us to protest against all the human rights violation in Pakistan join us to protest against your mother's and sisters was still inside the jail,Join us and protest for all those political prisoners including those in military custody who are waiting for all of you to raise your voice for them..
نکلو خان کے لیے۔
نکلو پاکستان کے لیے.
عمران خان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد








گاؤں کاہی کے عوام تیار ہیں؟سہیل آفریدی عوام کے حقیقی حقوق کے لیے میدان میں ہیں۔یہ تحریک کسی ایک شخص کی نہیں، بلکہ ہر اس ...
20/01/2026

گاؤں کاہی کے عوام تیار ہیں؟
سہیل آفریدی عوام کے حقیقی حقوق کے لیے میدان میں ہیں۔
یہ تحریک کسی ایک شخص کی نہیں، بلکہ ہر اس شہری کی ہے جو انصاف چاہتا ہے۔
اہلِ کاہی اور پاکستان تحریک انصاف کےتمام کارکنان سے اپیل ہیں کہ پشاور سے نوشہرہ ہونے والی اسٹریٹ موومنٹ میں بھرپور شرکت کریں۔
آپ کی آواز ہی ہماری طاقت ہے۔
تاریخ -24 جنوری
بروز ہفتہ
پشاور سے نوشہرہ






Address

Kahi
Nowshera
24001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Kahi-Nizampur Nowshera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share