PTI Tigers UC Ziarat Kaka Sahib""

PTI Tigers UC Ziarat Kaka Sahib"" Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI Tigers UC Ziarat Kaka Sahib"", Political organisation, Ziarat Kaka Sahib Nowshera, Nowshera.

25/05/2025

Alhamdulillah Ajj Baghgali ke Road pir Shoro ho gaya he ye Gaon Ziarat kaka Sahib ka Main Road jo aksar Awoqat Traffic ya Nalo me Pani band hone ki soorat me logo ke liye mushkil ka bais bantata Alhamdulillah ajj se kuch din ke baad ye Rasta bht hi kusada or Amdoraft ke liye asan ho jayega Jazakallah khair Allah tala PTI ke Govt ko Toufeeq de or kam karne ki Ameen.

پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل زیارت کاکا صاحب کے ورکرز عبدالقدوس عرف پرویز ،اسد اللہ اور گوہر بھائی 26 نومبر سے غیر قا...
05/01/2025

پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل زیارت کاکا صاحب کے ورکرز عبدالقدوس عرف پرویز ،اسد اللہ اور گوہر بھائی 26 نومبر سے غیر قانونی طور پر قید میں ہیں انشاء اللہ بہت جلد اس ظلم نا انصافی لا قانونیت کی اندھیری رات ختم ہونے والی ہے ہمیں اپنے دوستوں پر فخر ہے۔کہ وہ اس جبر و فسطائیت کے خلاف ڈاٹ کر کھڑے ہیں ۔

03/06/2024

‏بریکنگ نیوز 🔥

عمران خان سائفر کیس میں باعزت بری الحمدللہ

عمران خان صاحب کا دیدار پورے 9 مہینے بعد۔ماشاء اللہ ❣️
16/05/2024

عمران خان صاحب کا دیدار پورے 9 مہینے بعد۔
ماشاء اللہ ❣️

بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر 9 مئی بروزِ جمعرات شام 4 بجے نوشہرہ کے اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی کی قیادت میں ضلع ...
07/05/2024

بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر 9 مئی بروزِ جمعرات شام 4 بجے نوشہرہ کے اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی کی قیادت میں ضلع نوشہرہ میں 9 مئی کو شہید ہونے والے پارٹی کارکنان اور بے گناہ قید قائد عمران خان و دیگر پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں سے اظہارِ یکجہتی کےلیے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔

تمام کارکنان اپنے متعلقہ حلقے کے احتجاج میں قومی پرچم ، پارٹی پرچم اور قائد عمران خان کی تصاویر کے ساتھ بھرپور شرکت یقینی بنائیں۔

خیبر پختونخوا حکومت کا صحت کے حوالے سے بڑا فیصلہ۔ ‏خیبرپختونخوا میں بزرگ شہریوں کو مفت سکریننگ کی سہولت دینے کی ہدایت۔  ...
07/05/2024

خیبر پختونخوا حکومت کا صحت کے حوالے سے بڑا فیصلہ۔

‏خیبرپختونخوا میں بزرگ شہریوں کو مفت سکریننگ کی سہولت دینے کی ہدایت۔

65 سال سے زیادہ عمر کے شہریوں کو الٹرا ساونڈ، جنرل چیک اپ، سی ٹی سکین، ایم آر آئی،لیبارٹری ٹیسٹس اور دیگر سہولیات مفت فراہم کی جائیں اور 7 روز میں عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ہدایت۔

06 مئی 2024ء اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نوشہرہ کے پارلیمنٹیرین کی خیبرپختونخوا ہاوس اسلام آباد میں ملاقات۔ مختلف سی...
06/05/2024

06 مئی 2024ء

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نوشہرہ کے پارلیمنٹیرین کی خیبرپختونخوا ہاوس اسلام آباد میں ملاقات۔ مختلف سیاسی و علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال۔

شکریہ عمران خان  نوشہرہ میں پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں دریائے کابل کے کنارے حفاظتی بند کی تعمیر کی وجہ سے پچھل...
19/04/2024

شکریہ عمران خان

نوشہرہ میں پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں دریائے کابل کے کنارے حفاظتی بند کی تعمیر کی وجہ سے پچھلے سال کی طرح اس سال بھی نوشہرہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے سیلاب کی تباہ کاریوں سے محفوظ رہا ۔جس پر ضلع نوشہرہ کی عوام کے قائد پاکستان عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہے۔

صحت کارڈ پلس خیبرپختونخوا کے تمام مریضوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ صحت کارڈ پروگرام کے تحت ہسپتال میں داخل تمام مریضوں کو ہ...
19/04/2024

صحت کارڈ پلس خیبرپختونخوا کے تمام مریضوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ صحت کارڈ پروگرام کے تحت ہسپتال میں داخل تمام مریضوں کو ہسپتال فارمیسی سے مفت ادویات فراہم کی جارہی ہیں.

اس کے علاوہ داخلہ سے متعلق ڈاکٹر کے تجویز کردہ ٹسٹ بھی مفت کیئے جارہے ہیں. ادویات کی فراہمی یا ٹیسٹ میں کسی قسم کی دشواری یا شکایت کی صورت میں صحت کارڈ کاؤنٹر پر یا درج ذیل نمبر 080098898 پر رابطہ کریں.

زیارت کاکا صاحب سطح پر کمیٹی بنائی گئی یہ نوٹیفکیشن لوکل کمیونٹی کی طرف سے جاری کیا گیا ...زیارت کاکا صاحب گاؤں کے تمام ...
15/04/2024

زیارت کاکا صاحب سطح پر کمیٹی بنائی گئی یہ نوٹیفکیشن لوکل کمیونٹی کی طرف سے جاری کیا گیا ...
زیارت کاکا صاحب گاؤں کے تمام ترقیاتی کام اور دیگر سرگرمیاں اس کمیٹی کے زیر نگرانی میں انجام دیا جائے گا اور کمیٹی مشاورت کے ساتھ تمام سیاسی سماجی اور ترقیاتی تمام سرگرمیاں بخوبی نبھانے کے لیے کمیٹی ممبران منتخب کیے گئے سینیئر قیادت کے زیر نگرانی کمیٹی تشکیل دی گئی تاکہ عوام کی اواز باسانی اداروں کو پہنچ سکے اور ہر ممکنہ کوشش ہوگی کہ اجتماعی مسائل حل ہو انشاءاللہ ...

11 اپریل 2024ء صوبائی وزیر ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول خلیق الرحمٰن عید الفطر کے دوسرے روز اپنے آبائی حجرہ ڈاگ ...
11/04/2024

11 اپریل 2024ء

صوبائی وزیر ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول خلیق الرحمٰن عید الفطر کے دوسرے روز اپنے آبائی حجرہ ڈاگ اسماعیل خیل میں آئے ہوئے زیارت کاکا صاحب اور مختلف عوامی وفود سے عید مبارک باد کر رہے ہیں۔

05/04/2024

Address

Ziarat Kaka Sahib Nowshera
Nowshera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Tigers UC Ziarat Kaka Sahib"" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share