Civil Defence District Nowshera KPK

Directions

Civil Defence District Nowshera KPK Official Page of Civil Defence Nowshera

سول ڈیفنس ضلع نوشہرہتاریخ: 25/09/2026ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختونخوا جناب طارق حسین صاحب اور سول ڈیفنس آفیسر ضلع نوشہرہ...
25/09/2026

سول ڈیفنس ضلع نوشہرہ
تاریخ: 25/09/2026

ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختونخوا جناب طارق حسین صاحب اور سول ڈیفنس آفیسر ضلع نوشہرہ جناب فضلِ حق صاحب کی ہدایات کے مطابق،
جن افراد کے خلاف پہلے چالان کی کارروائی عمل میں لائی گئی تھی، انہیں آج معزز جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ معزز جوڈیشل مجسٹریٹ نے آئندہ پیشی کے لیے پیر، مورخہ 28/09/2026 کی تاریخ مقرر کرتے ہوئے متعلقہ افراد کو مقررہ تاریخ پر دوبارہ عدالت میں حاضر ہونے کی ہدایت کی۔
Relief Rehabilitation & Settlement Department KP
Home & Tribal Affairs Department Khyber Pakhtunkhwa
Civil Defence Directorate KPK
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Government of Khyber Pakhtunkhwa
Khyber Pakhtunkhwa Peshawar Pakistan
Deputy Commissioner Nowshera
CivilDefence Nowshera
Nowshera News نوشہرہ نیوز
@

سول ڈیفنس ضلع نوشہرہتاریخ: 25/09/2026ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختونخوا جناب طارق حسین صاحب اور سول ڈیفنس آفیسر ضلع نوشہرہ...
25/09/2026

سول ڈیفنس ضلع نوشہرہ
تاریخ: 25/09/2026

ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختونخوا جناب طارق حسین صاحب اور سول ڈیفنس آفیسر ضلع نوشہرہ جناب فضلِ حق صاحب کی ہدایات کے مطابق، سول ڈیفنس انسٹرکشنل اسٹاف نے ضلع نوشہرہ کے مختلف پٹرول پمپس، CNG پمپس اور ہوٹلز کا فائر سیفٹی کے حوالے سے معائنہ کیا۔

معائنے کے دوران جن پٹرول پمپس، CNG پمپس اور ہوٹلز پر فائر سیفٹی کے ضروری آلات اور مطلوبہ انتظامات موجود نہیں تھے، انہیں 07 دن کے اندر مطلوبہ فائر سیفٹی انتظامات مکمل کرنے کے لیے نوٹسز جاری کیے گئے۔

مزید برآں، جن افراد کے خلاف پہلے چالان کی کارروائی عمل میں لائی گئی تھی، انہیں آج معزز جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ معزز جوڈیشل مجسٹریٹ نے آئندہ پیشی کے لیے پیر، مورخہ 28/09/2026 کی تاریخ مقرر کرتے ہوئے متعلقہ افراد کو مقررہ تاریخ پر دوبارہ عدالت میں حاضر ہونے کی ہدایت کی۔

فیمیل انسٹرکٹر نے گورنمنٹ ہائی سکول اضاخیل پایاں میں طلبہ کو فائر سیفٹی اور ہنگامی حالات سے نمٹنے کے حوالے سے تربیت فراہم کی، جس کے دوران طلبہ کو ہنگامی صورتحال میں حفاظتی اقدامات اور بروقت ردِعمل کے طریقہ کار سے آگاہ کیا گیا۔
Relief Rehabilitation & Settlement Department KP
Home & Tribal Affairs Department Khyber Pakhtunkhwa
Civil Defence Directorate KPK
Deputy Commissioner Nowshera
Government of Khyber Pakhtunkhwa
Khyber Pakhtunkhwa Peshawar Pakistan
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
سول ڈیفنس ارگنائزیشن نوشہرہ

24-09-2026سول ڈیفنس نوشہرہ کے فیمیل انسٹرکٹر نے گورنمنٹ سکول اضاخیل پایاں میں طالبات کے لیے ٹریننگ کا آغاز کیا، جس کے دو...
24/09/2026

24-09-2026
سول ڈیفنس نوشہرہ کے فیمیل انسٹرکٹر نے گورنمنٹ سکول اضاخیل پایاں میں طالبات کے لیے ٹریننگ کا آغاز کیا، جس کے دوران طالبات کو ہنگامی حالات سے نمٹنے کے حوالے سے تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔
اور
سول ڈیفنس آفیسر ضلع نوشہرہ نے آج سینئر وارڈنز کے ساتھ ملاقات کی، جس میں سول ڈیفنس تنظیم کو درپیش مسائل، مشکلات اور تنظیمی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
Home & Tribal Affairs Department Khyber Pakhtunkhwa
Relief Rehabilitation & Settlement Department KP
Khyber Pakhtunkhwa Peshawar Pakistan
Civil Defence Directorate KPK
Deputy Commissioner Nowshera

سول ڈیفنس ضلع نوشہرہDate: 24/09/2026ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختونخوا جناب طارق حسین صاحب اور سول ڈیفنس آفیسر ضلع نوشہرہ ...
24/09/2026

سول ڈیفنس ضلع نوشہرہ

Date: 24/09/2026

ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختونخوا جناب طارق حسین صاحب اور سول ڈیفنس آفیسر ضلع نوشہرہ جناب فضلِ حق صاحب کی ہدایات کے مطابق، سول ڈیفنس انسٹرکشنل اسٹاف نے ضلع نوشہرہ کے مختلف پٹرول پمپس اور CNG پمپس کا فائر سیفٹی کے حوالے سے معائنہ کیا۔

معائنے کے دوران جن پٹرول پمپس اور CNG پمپس پر فائر سیفٹی کے ضروری آلات موجود نہیں تھے، انہیں 07 دن کے اندر فائر سیفٹی کے مطلوبہ انتظامات مکمل کرنے کے لیے نوٹسز جاری کیے گئے، جبکہ پہلے سے نوٹسز جاری کیے گئے پٹرول پمپس اور CNG پمپس کے خلاف چالان کی کارروائی عمل میں لائی گئی۔
فائر انتظامات نہ ہونے پر آج 9چالان کیے گئے۔

Home & Tribal Affairs Department Khyber Pakhtunkhwa
Relief Rehabilitation & Settlement Department KP
Civil Defence Directorate KPK
Khyber Pakhtunkhwa Peshawar Pakistan
Deputy Commissioner Nowshera

23/09/2026
فائر سیفٹی معائنہ رپورٹمورخہ: 23-09-2026ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختونخوا جناب طارق حسین صاحب اور سول ڈیفنس آفیسر ضلع نوش...
23/09/2026

فائر سیفٹی معائنہ رپورٹ
مورخہ: 23-09-2026

ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختونخوا جناب طارق حسین صاحب اور سول ڈیفنس آفیسر ضلع نوشہرہ جناب فضلِ حق صاحب کی ہدایات کے مطابق سول ڈیفنس انسٹرکشنل اسٹاف نے آج ضلع نوشہرہ کے مختلف پٹرول پمپس, CNG پمپس اور ایل پی جی شاپس کا فائر سیفٹی کے حوالے سے معائنہ کیا۔

معائنے کے دوران فائر سیفٹی کے آلات اور حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ جن مقامات پر فائر سیفٹی کے آلات موجود نہیں تھے یا حفاظتی انتظامات میں خامیاں پائی گئیں، وہاں متعلقہ مالکان/انتظامیہ کو نوٹسز جاری کیے گئے اور فائر سیفٹی سے متعلق خامیوں کو مقررہ مدت کے اندر دور کرنے کی ہدایات دی گئیں
Home & Tribal Affairs Department Khyber Pakhtunkhwa
Relief Rehabilitation & Settlement Department KP
Civil Defence Directorate KPK
Deputy Commissioner Nowshera

فائر سیفٹی معائنہ رپورٹمورخہ: 22-09-2026ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختونخوا جناب طارق حسین صاحب اور سول ڈیفنس آفیسر ضلع نوش...
22/09/2026

فائر سیفٹی معائنہ رپورٹ
مورخہ: 22-09-2026

ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختونخوا جناب طارق حسین صاحب اور سول ڈیفنس آفیسر ضلع نوشہرہ جناب فضلِ حق صاحب کی ہدایات کے مطابق سول ڈیفنس انسٹرکشنل اسٹاف نے آج ضلع نوشہرہ کے مختلف پٹرول پمپس, CNG پمپس اور ایل پی جی شاپس کا فائر سیفٹی کے حوالے سے معائنہ کیا۔

معائنے کے دوران فائر سیفٹی کے آلات اور حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ جن مقامات پر فائر سیفٹی کے آلات موجود نہیں تھے یا حفاظتی انتظامات میں خامیاں پائی گئیں، وہاں متعلقہ مالکان/انتظامیہ کو نوٹسز جاری کیے گئے اور فائر سیفٹی سے متعلق خامیوں کو مقررہ مدت کے اندر دور کرنے کی ہدایات دی گئیں
Home & Tribal Affairs Department Khyber Pakhtunkhwa
Relief Rehabilitation & Settlement Department KP

فائر سیفٹی معائنہ رپورٹمورخہ: 21-09-2026ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختونخوا جناب طارق حسین صاحب اور سول ڈیفنس آفیسر ضلع نوش...
21/09/2026

فائر سیفٹی معائنہ رپورٹ
مورخہ: 21-09-2026

ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختونخوا جناب طارق حسین صاحب اور سول ڈیفنس آفیسر ضلع نوشہرہ جناب فضلِ حق صاحب کی ہدایات کے مطابق سول ڈیفنس انسٹرکشنل اسٹاف نے آج ضلع نوشہرہ کے مختلف پٹرول پمپس اور CNG پمپس کا فائر سیفٹی کے حوالے سے معائنہ کیا۔

معائنے کے دوران فائر سیفٹی کے آلات اور حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ جن مقامات پر فائر سیفٹی کے آلات موجود نہیں تھے یا حفاظتی انتظامات میں خامیاں پائی گئیں، وہاں متعلقہ مالکان/انتظامیہ کو نوٹسز جاری کیے گئے اور فائر سیفٹی سے متعلق خامیوں کو مقررہ مدت کے اندر دور کرنے کی ہدایات دی گئیں۔

Address

Nowshera
Nowshera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Civil Defence District Nowshera KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share