18/04/2026
خوشکی پایان مشن کورونہ میں ممتاز سماجی شخصیت محمد آیا ز خان امیرصاحب اور حاجی ہمایون خان اور شاہ ایران اور چیئرمین ملک کامران باچہ کے بھائی اور عامر عمر اور تیمور کا والد مظہر خان عرف ممبر مرحوم وفات پا گئے نماز جنازہ آج صبح گیارہ بجے خوشکی پایان مشن کورونہ میں ادا کیا جائے گا اور تمام بھائیوں اور دوستوں کو اطلاع