05/05/2026
چارسدہ میں فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں ممتاز عالم دین شیخ ادریس کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی شہید ہو گئے 😥
۔ فائرنگ کے دوران دو پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے، جنہیں فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال چارسدہ منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔