Malik Waqar Hussain Awan

Malik Waqar Hussain Awan (AWAN)

18/07/2025

A be zameera zameer kharsa khalko

 #اظہار تعزیت پر تشکُّر۔ہم آپنے خاندان کی طرف سے ان تمام اقارب ، دوست و احباب،  سیاسی وسماجی شخصیات، علمائے کرام تاجر بر...
13/07/2025

#اظہار تعزیت پر تشکُّر۔
ہم آپنے خاندان کی طرف سے ان تمام اقارب ، دوست و احباب، سیاسی وسماجی شخصیات، علمائے کرام تاجر براداری، وکلاء براداری، ڈاکٹرز، انتظامیہ، علاقے کے عوام اور ہر مکتبہ فکر، بھائیوں و بزرگوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمارے #ہمشیرہ مرحومہ کی نماز جنازہ میں شرکت کی، فاتحہ خوانی کے لئے تشریف لائے یا بزریعہ فون کال وسوشل میڈیا کے ذریعے اظہار تعزیت کی اور ہمارے غم میں شریک ہوئے۔ چونکہ ,اس لئے بزریعہ اشتہار ہذا سب کا تہہ دل سے مشکور و ممنون ہوں، اللہ تعالیٰ آپ سب کو اجر عظیم دیں اور اپنے حفظ و آمان میں رکھیں۔آمین ثمہ آمین🤲

جمیعت علمائے اسلام ف کے  سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اورگورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور سابق گورنر غلام علی اور  س...
13/07/2025

جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اورگورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور سابق گورنر غلام علی اور سابق ایم پی اے پرویزاحمدخان نے مشیرِ داخلہ وزیر اعظم پرویز خٹک کی ہمشیرہ جبکہ سابق رکنِ قومی اسمبلی ڈاکٹر عمران خٹک اور رحمان خٹک کی والدہ محترمہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی ۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مردان ڈاکٹر محمد شعیب خان  نے سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا و مشیرِ داخلہ وزیر اعظم پرویز خٹک کی ہمشیر...
12/07/2025

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مردان ڈاکٹر محمد شعیب خان نے سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا و مشیرِ داخلہ وزیر اعظم پرویز خٹک کی ہمشیرہ جبکہ سابق رکنِ قومی اسمبلی ڈاکٹر عمران خٹک اور رحمان خٹک کی والدہ محترمہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی۔
ڈاکٹر محمد شعیب خان نے مرحومہ کی مغفرت اور بلند درجات کے لیے دعا کی اور اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔

وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام وزیراعظم کے مشیر پرویز خٹک سے انکی ہمشیرہ کی وفات پر م...
12/07/2025

وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام وزیراعظم کے مشیر پرویز خٹک سے انکی ہمشیرہ کی وفات پر مانکی شریف میں تعزیت کے موقع پر فاتحہ خوانی کررہے ہیں

11/07/2025
سابقہ ایم این اے ڈاکٹر عمران خٹک اور رحمان خٹک کی والدہ ، مشیر برائے داخلہ پرویز خٹک اور سابقہ صوبائی وزیر لیاقت خٹک کی ...
11/07/2025

سابقہ ایم این اے ڈاکٹر عمران خٹک اور رحمان خٹک کی والدہ ، مشیر برائے داخلہ پرویز خٹک اور سابقہ صوبائی وزیر لیاقت خٹک کی ہمشیرہ وفات ہوگئی ہے۔
نماز جنازہ آبائی علاقے مانکی شریف میں ادا کیا جائگا جس کا اعلان بعد میں کیا جائگا

نوشہرہ وزیراعظم پاکستان کے مشیر داخلہ پرویز خٹک نے رسالپور میں پانچ سال سے کم بچے کو انسداد پولیو قطرے پلائیں، اس موقع پ...
19/04/2025

نوشہرہ
وزیراعظم پاکستان کے مشیر داخلہ پرویز خٹک نے رسالپور میں پانچ سال سے کم بچے کو انسداد پولیو قطرے پلائیں،
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ملک سے پولیو کا مکمل خاتمہ ضروری ہیں۔

وزیر اعظم کے مشیر برائے داخلہ پرویز خٹک نے انجمن تاجران رسالپور کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی، منتخب کابینہ کے ارکا...
19/04/2025

وزیر اعظم کے مشیر برائے داخلہ پرویز خٹک نے انجمن تاجران رسالپور کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی، منتخب کابینہ کے ارکان سے حلف لیا اور مبارکباد دی

اسلام آبادہمایون خان اسماعیل خٹک
17/04/2025

اسلام آباد
ہمایون خان اسماعیل خٹک

ممبر صوبائی اسمبلی ارباب محمد وسیم خان  نے وفاقی مشیر برائے داخلہ جناب پرویز خٹک سے اسلام آباد میں انکے آفس میں ملاقات ک...
17/04/2025

ممبر صوبائی اسمبلی ارباب محمد وسیم خان نے وفاقی مشیر برائے داخلہ جناب پرویز خٹک سے اسلام آباد میں انکے آفس میں ملاقات کی۔
ملاقات میں حلقے سے متعلق مسائل اور ملک کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

16/04/2025

Address

Nowshera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Waqar Hussain Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share