علیمہ خانم

علیمہ خانم my name is Alima Khan my brother name is a Imran Khan
(1)

01/06/2026

اللہ تعالٰی عمران خان کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین یارب العالمین

‏بلوچستان: قلعہ سیف اللہ مین بازار میں احتجاجی مظاہرہ عوام کی بڑی تعداد میں شرکت
22/05/2026

‏بلوچستان: قلعہ سیف اللہ مین بازار میں احتجاجی مظاہرہ عوام کی بڑی تعداد میں شرکت

22/05/2026

‏گلگت بلتستان پہلے بھی عمران خان کا تھا، اور آج بھی عمران خان کا ہی ہے!

خان کا نظریہ اس مٹی کے ذرے ذرے میں بستا ہے۔
اب وقت ہے گھروں سے نکلنے کا، خوف کے بت توڑنے کا اور حقیقی آزادی کے سفر کو آگے بڑھانے کا۔ اپنا ووٹ چوروں اور لٹیروں کے بجائے عمران خان کے نظریے کو دیں۔۔

22/05/2026

تحریک تحفظ آئین پاکستان کی کال پر مہنگائی، پیٹرول کی قیمتوں، ظالمانہ ٹیکسز، انتظامیہ کے ظلم کے خلاف ملک گیر احتجاج کا آغاز!
چمن، بلوچستان میں شہری بڑی تعداد میں نکل کر احتجاج ریکارڈ کروا رہے ہیں، عمران خان کی رہائی کے لیے فلک شگاف نعرے لگائے جا رہے ہیں۔

ایک آدمی کے پیچھے آپ نے 13 سیاسی جماعتیں، اسٹبلشمنٹ، میڈیا اور 6 سو کروڑ، 3 سو ملین ڈالر جوبائیڈن سے لے کر لگایا، لیکن پ...
20/05/2026

ایک آدمی کے پیچھے آپ نے 13 سیاسی جماعتیں، اسٹبلشمنٹ، میڈیا اور 6 سو کروڑ، 3 سو ملین ڈالر جوبائیڈن سے لے کر لگایا، لیکن پھر بھی عمران خان کو کنٹرول نہیں کر سکے! ظفرہلالی۔

20/05/2026

اہم ترین🚨
‏دو بجے پریس کانفرنس ہو گی اور میں سہیل آفریدی کے ساتھ وہاں ہوں گی، ہم بات کریں گے، علیمہ خان🔥🔥

20/05/2026
19/05/2026

سائفر ان کے گلے میں ہے یہ پہلے اسے تو نگل لیں، عمران خان کی محب الوطنی جس نے دیکھنی ہے وہ دیکھ لے کہ عمران خان تو بیرونی مداخلت کے خلاف خود کو قربان کرنے کیلئے تیار تھا۔ علیمہ خان

19/05/2026

پورا صوبہ خیبر پختون خواہ اپنے وزیر اعلی کے پیچھے کھڑا ہے۔ اسلام آباد یا راولپنڈی کسی کے باپ کی جاگیر نہیں جہاں پاکستان کے کسی بھی شہری کا راستہ روکا جائے گا۔
یہ انتہائی نقصان دہ بات جس کے اثرات دور رس ہوں گے۔
پاکستان کو پاکستان ہی رہنے دیں۔ ہر پاکستانی کو پاکستان کے ہر شہر میں آنے جانے کی مکمل آزادی ہے جو آئین اور قانون نے دی ہے

19/05/2026

ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ کی کارکنان سے اپیل
فوری طور پر 26 نمبر چونگی کی طرف پہنچیں۔

Address

Kpk Mohmand
Nowshera
1000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when علیمہ خانم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to علیمہ خانم:

Share