Pakistan Jago Tehreek District Nowshera

Pakistan Jago Tehreek District Nowshera پاکستان جاگو تحریک
یہ ایک غیر سیاسی تحریک ہے.
تمام پارٹیوں سے تعلق رکھنے والے معزز لوگ اس تحریک کا حصہ بن سکتے ہیں.

Membership for Both Male and Female
03370656004 (whatspp only)

14th February Hijab Day.Pakistan Jaago Tehreek is celebrating Hijab Day and urges every citizen to respect and observe m...
14/02/2022

14th February Hijab Day.

Pakistan Jaago Tehreek is celebrating Hijab Day and urges every citizen to respect and observe modesty across the country.

President District Nowshera
Pakistan Jago Tehreek
District Nowshera.




پاکستان جاگو تحریک یونین کونسل بدرشی، نوشہرہ.١ اکتوبر ٢٠٢١ء جمعہ المبارک. پاکستان جاگو تحریک ضلع نوشہرہ صدر ملک جلال خان...
01/10/2021

پاکستان جاگو تحریک
یونین کونسل بدرشی،
نوشہرہ.
١ اکتوبر ٢٠٢١ء
جمعہ المبارک.

پاکستان جاگو تحریک ضلع نوشہرہ صدر ملک جلال خان یوسفزئ صاحب کی پولیس چوکی بدرشی کے سامنے ٹریفک پولیس اور بدرشی چوکی کے پولیس فورس کی تعاون سے ناکہ بندی کی گئی.
موٹرسائیکل سواروں کو قانون کے مطابق موٹر سائیکل چلانے کی ہدایت دی گئی اور بغیر لائسنس، بغیر نمبر موٹر سائیکل سواروں کو چالان کیا گیا..

پاکستان جاگو تحریک
صدر ضلع نوشہرہ
ملک جلال خان یوسفزئ

قوت اخوت عوام
نظام کو بدل ڈالو
سماج کو بدل ڈالو






پاکستان جاگو تحریک
ضلع نوشہرہ
سوشل میڈیا ٹیم.

تحصیل کونسل میٹنگتحصیل نوشہرہ. ٢٩ ستمبر ٢٠٢١، بدھ. پاکستان جاگو تحریک تحصیل نوشہرہ میٹنگ. بمقام رہائش گاہ نعمت اللہ خان ...
29/09/2021

تحصیل کونسل میٹنگ
تحصیل نوشہرہ.
٢٩ ستمبر ٢٠٢١، بدھ.

پاکستان جاگو تحریک تحصیل نوشہرہ میٹنگ.
بمقام رہائش گاہ نعمت اللہ خان خٹک صاحب، آرمر کالونی نوشہرہ.

شرکاء
ملک جلال خان یوسفزئ صاحب
(صدر ضلع نوشہرہ)

نعمت اللہ خان خٹک .
(سیکرٹری جنرل ضلع نوشہرہ)

حمزہ خان یوسفزئ .
(سیکرٹری اطلاعات ضلع نوشہرہ).

حسن زیب باچا.
(جوائنٹ سیکرٹری ضلع نوشہرہ)

پرویز خان.
(سیکرٹری جنرل تحصیل نوشہرہ.)

میاں عاصم شاہ اباخیل .
( نائب صدر تحصیل نوشہرہ)

خضر خٹک.
(نائب صدر تحصیل نوشہرہ)

خلاصہ.
تحصیل کونسلز (نوشہرہ، پبی، جہانگیرہ) کے اجلاس انشاءاللہ فوراً بلائے جائیں گے .
تمام تحصیل عہدیداروں سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے علاقے میں میٹنگ کے لیے مناسب تاریخ اور وقت کے حوالے سے رائے دیں.
انشاءاللہ عملی کام کی طرف بھی قدم اٹھایا جائے گا...

قوت اخوت عوام
نظام کو بدل ڈالو
سماج کو بدل ڈالو

صدر ضلع نوشہرہ
ملک جلال خان یوسفزئ

پاکستان جاگو تحریک
ضلع نوشہرہ
سوشل میڈیا ٹیم.

29/09/2021

ہمارے قافلے میں کوئی تنگ نظر نہیں......

جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ ہمارا ہمسفر نہیں.....

ملک جلال خان یوسفزئ
صدر ضلع نوشہرہ
پاکستان جاگو تحریک.

28/09/2021

Tehsil Nowshera.

تحصیل کونسل میٹنگ. (ارجنٹ میٹنگ)

تاريخ. 29 ستمبر 2021. بروز بدھ .

دورانیہ
عصر 4 بجے

بمقام. فیز 2 ارمر کالونی مانکی روڈ نوشہرہ

صدارت.
صدر تحصیل نوشہرہ
پاکستان جاگو تحریک
شایان خان

مہمان خصوصی.

صدر ضلع نوشہرہ
پاکستان جاگو تحریک
محترم ملک جلال خان یوسفزئ صاحب

نوٹ : تمام معزز عہدے داران اپنی حاضری کو یقینی بنائیں. اور ہمیں پہلے سے بتائیں.
تاکہ انتظامات اس کے مطابق کئے جائیں...
وقت کی پابندی یقینی بنائے..

سیکرٹری جنرل تحصیل نوشہرہ
پاکستان جاگو تحریک
پرویز خان.

سوشل میڈیا ٹیم
پاکستان جاگو تحریک
ضلع نوشہرہ

14/08/2021

ہے جٌرم اگر وطن 🇵🇰 کی مِٹی سے مٌحبّت ♥ ..

یہ جٌرم سدّا میرے حسابوں میں رہے گا ♥ ..

پاکستان جاگو تحریک ضلع نوشہرہ کے تمام ممبران کی طرف سے تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو..

پاکستان جاگو تحریک
ضلع نوشہرہ.





14/08/2021

ہے جٌرم اگر وطن کی مِٹی سے مٌحبّت..

یہ جٌرم سدّا میرے حسابوںمیں رہے گا..
♥ 🇵🇰 ♥


20/06/2021

انا لله وانا اليه راجعون

سابقہ سینئر نائب صدر ضلع نوشہرہ پاکستان جاگو تحریک ایوب خان یوسفزئ صاحب کے دادا منور خان وفات پا چکے ہیں..

نماز جنازہ کل بروز پیر بوقت صبح 9 بجے بمقام شمع ٹاؤن جنازگاہ، عشورآباد نوشہرہ میں ادا کی جائے گی...

تمام احباب سے پسماندگان کے لیے صبر جمیل اور مرحوم کی کامل مغفرت کے لیے دعاؤں کی درخواست ہے...

6 June 2021 صوبائی کونسل میٹنگپاکستان جاگو تحریک خیبرپختونخوا کی صوبائی کونسل میٹنگ آج منعقد ہوئی جس کی صدارت صوبائی صدر...
07/06/2021

6 June 2021
صوبائی کونسل میٹنگ

پاکستان جاگو تحریک خیبرپختونخوا کی صوبائی کونسل میٹنگ آج منعقد ہوئی جس کی صدارت صوبائی صدر جناب ظفر صراف صاحب نے کی صوبائی سیکرٹری جنرل مبشراقبال میٹنگ آرگنائزر جبکہ مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات جناب حسن علی شاہ صاحب مہمان خصوصی تھے، راولپنڈی ڈویژن کے صدر سلمان ظفر نے بطور observer میٹنگ میں شرکت کی۔

شرکاء.

ظفر صراف صاحب صوبائی صدر
مبشراقبال صوبائی سیکرٹری جنرل
ھارون الرحمن ممبر ڈسپلن کمیٹی خیبرپختونخوا
ڈاکٹر محمد سید صاحب صدر سینٹرل KPK
حاجی محمد صاحب سینئر نائب صدر خیبرپختونخوا
حاجی شفیق الرحمان صاحب سینئر نائب صدر خیبرپختونخوا
ملک محمد جلال خان یوسفزئ صدر ضلع نوشہرہ
ڈاکٹر مجاہد صاحب صدر ضلع ہنگو
توصیف خان سیکرٹری جنرل ملاکنڈ
عمر فاروق ملاکنڈ ڈویژن
رضوان VP پشاور ڈویژن
محمد ایاز صدر مردان
احسان الحق سیکرٹری انفارمیشن مردان
عاقب جان خٹک سیکرٹری انفارمیشن کرک
عارف فردوس صدر پشاور
ہمایون خان ایڈوکیٹ لائرز ونگ پشاور

مہمان خصوصی:
حسن علی شاہ صاحب
مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات


میٹنگ ایجنڈا

تنظیمی امور
رپورٹ : تنظیمی ڈھانچہ و کابینہ سازی
رکنیت سازی
میٹنگز
پروگرامز

میٹنگ کا آغاز ڈاکٹر مجاہد صاحب صدر ضلع ھنگو نے تلاوت کلام پاک سے کیا افتتاحی کلمات اور میٹنگ کا ایجنڈا مبشراقبال نے پیش کیا صوبائی کونسل کے تمام ممبران نے اپنی اپنی تنظیمی کام کی رپورٹس پیش کیں اور لاھور مرکزی میٹنگ کے لئے اپنی تجاویز بھی پیش کیے اس موقع پر تنظیمی امور کے حوالے سے چند فیصلے بھی ہوئے اور یہ طے پایا کہ تمام اضلاع میں صوبائی قائدین میٹنگز کریں گے،
میٹنگ میں تحریک کے منشور اور قواعد و ضوابط کے حوالے سے تجاویز دئیے گئے اس کے علاؤہ تنظیم سازی اور عہدے داروں کی نامزدگی اور تبادلے اور برخاستگی کے طریقے کار بھی پیش کیئے گئے جس کی تفصیلات مرکزی میٹنگ میں پیش کیں جائیں گی.

قوت اخوت عوام
نظام کو بدل ڈالو
سماج کو بدل ڈالو

صدر ضلع نوشہرہ
پاکستان جاگو تحریک
ملک جلال خان یوسفزئ
رابطہ 03168877890

Address

Nowshera

Telephone

+923168877890

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Jago Tehreek District Nowshera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistan Jago Tehreek District Nowshera:

Share

Category