Kashif Ali PTI Media Coordinator NSR Shamir garhi

Kashif Ali PTI Media Coordinator NSR Shamir garhi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kashif Ali PTI Media Coordinator NSR Shamir garhi, Social service, nowshera, Nowshera.

18/07/2023

پشاور حیات آباد میں ہونے والے دھماکے کی سی ٹی وی فوٹیج : سیکورٹی فورسز کی گاڑی جارہی تھی کہ گاڑی میں سوار خودکش بمبار نے اپنی گاڑی فورسز کی گاڑی سے ٹکرائی اور دھماکہ ہوا.

12/07/2023

ورسک روڈ دارمنگی میں دن دیہاڑے اسلحہ کی نوک پر 3 نقاب پوش بندے ایک نوجوان کو لوٹ رہا ہے😥

11/07/2023

گھریلوں تشدد ایک بربادی اور شرمناک فعل ہے۔

10/07/2023

واہ کپتان۔۔۔۔۔۔ کیا بات ہے

آج مورخہ 10 اکتوبر 2022 کو فخر شامیر گڑھی چئرمین جنید صیب نے افضل آباد کا وزٹ کرکے اپنے عملے پر صفائی کا کام شروع کیا۔جن...
10/10/2022

آج مورخہ 10 اکتوبر 2022 کو فخر شامیر گڑھی چئرمین جنید صیب نے افضل آباد کا وزٹ کرکے اپنے عملے پر صفائی کا کام شروع کیا۔
جنید آپکے خلوص اور جزبے کو سلوٹ!!!

زلزلہ 8 اکتوبر 2005 صبح 8:52 منٹ مقامی وقت شدت 7.6 دورانیہ 52 سیکنڈ  آج کا دن ایک نہ بهولنے والا دن ہے جب چند سکینڈز نے ...
08/10/2022

زلزلہ 8 اکتوبر 2005
صبح 8:52 منٹ مقامی وقت
شدت 7.6
دورانیہ 52 سیکنڈ
آج کا دن ایک نہ بهولنے والا دن ہے جب چند سکینڈز نے کئیں گهروں کو اجاڑ دیا تها کئیں بستیاں تباء کر دی تهیں کہیں گاؤں نقشے سے مِٹ گئے تھے قیامت سے پہلے قیامت کا منظر تها وه لرزا خیز منظر ہم کبهی بهی نہیں بهول سکیں گے
ہماری دعا ہے کے الله پاک سب شہداِ زلزلہ کو جنت میں اعلی' مقام عطا فرمایے
اور ہمیں ایسی آفات سے محفوظ رکھے
آمین ثمء آمین😭

27/09/2022
26/09/2022

وفاقی حکومت کا نوشہرہ کے سیلاب متاثرین کے ساتھ بڑا مذاق نوشہرہ میں سیلاب متاثرین کو کو ملنے والے 25 ہزار روپے میں بڑے پیمانے پر خرد برد
پیسے حقدار اور مستحق متاثرین کی بجائے پی ڈی ایم کارکنان اور غیر علاقوں کے لوگوں میں تقسیم
متاثرین کا شدید احتجاج

24/09/2022

‏شہباز شریف کی گستاخ رسولؐ فرانسیسی صدر میکرون سے ملاقات۔ واضح رہے سابقہ وزیراعظم عمران خان نے ناصرف ملاقات سے انکار کیا تھا بلکہ تین سال تک سفیر تعینات نہیں کیا تھا 👍

Address

Nowshera
Nowshera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashif Ali PTI Media Coordinator NSR Shamir garhi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Kashif Ali PTI Media Coordinator NSR Shamir garhi:

Share

Category