DSP Naseem khan

DSP  Naseem khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DSP Naseem khan, Government Organization, Nowshera.

Served as
✔️ DSP head Quarters, ✔️Dsp Security,
✔️SDPO Cantt, and now as✔️SDPO Katlang Circle.✔️Deputy Superintendent of Police Investigation Nowshera ✔️ Posted to PS Risalpur circle As DSP Risalpur Circle

✔️ Now serving As DSP Traffic Nowshera Police

خیبر پختونخوا پولیس یومِ شہداء 5 اگست کی مناسبت سے پیغام​5 اگست خیبر پختونخوا پولیس کے ان عظیم بالابند اور جرات مند جوان...
05/08/2026

خیبر پختونخوا پولیس یومِ شہداء 5 اگست کی مناسبت سے پیغام

​5 اگست خیبر پختونخوا پولیس کے ان عظیم بالابند اور جرات مند جوانوں کو سلام پیش کرنے کا دن ہے جنہوں نے عوام کے امن اور ملک کی سلامتی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔

شہید​ایس پی اعجاز خان کے لیے خراجِ تحسین

​"ایس پی اعجاز خان شہید کی شجاعت اور دلیری خیبر پختونخوا پولیس کا فخر ہے۔ انہوں نے میدانِ جنگ میں سامنے سے قیادت کرتے ہوئے شہادت کا جام پی کر یہ ثابت کیا کہ ترجیح ہمیشہ فرض اور وطن کی حفاظت ہوتی ہے۔"
​"اعجاز خان شہید محض ایک افسر نہیں، بلکہ جرات اور خودداری کا ایک استعارہ ہیں۔ ان کا نام تاریخ کے سنہرے حروف میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔"

​"غازی ڈی ایس پی نسیم خان صاحب جیسے دلاور افسران خیبر پختونخوا پولیس کا سرمائہِ افتخار ہیں۔ فرض کی راہ میں نا خوف کا سامنا کرتے ہوئے غازی بن کر ابھرنا ان کی عظیم خدمات اور پرعزم جذبے کا ثبوت ہے۔"
​"اللہ تعالیٰ ہمارے محترم غازی ڈی ایس پی نسیم خان صاحب کو لمبی عمر، صحتِ کاملہ اور مزید عزت و سرفرازی عطا فرمائے۔ آپ کی قربانیاں اور جدوجہد ہمارے لیے مشعلِ راہ ہیں۔"









01/07/2026
نو تعینات ڈی پی او نوشہرہ سونیا شمروز خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا.Most welcome to Nowshera Madam Sonia Shamrooz ...
01/07/2026

نو تعینات ڈی پی او نوشہرہ سونیا شمروز خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا.

Most welcome to Nowshera Madam Sonia Shamrooz 🇵🇰

Address

Nowshera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DSP Naseem khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share