پاکستان تحریک انصاف خیبرپختنخواہ

پاکستان تحریک انصاف خیبرپختنخواہ for contact:
03169821608

12/05/2025

پہلگام کا جھوٹا ڈرامہ رچا کر پاکستان پر جنگ مسلط کرنیوالے مودی کی شرمناک شکست کے بعد اپوزیشن کے ہاتھوں بھی رسوائی 😆
مودی تو گئیو 😜
کٹ کٹ کٹ کٹ 😂😂😂😂

05/12/2023

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر شیر افضل مروت صاحب کا نوشہرہ کے غیور عوام کے نام خصوصی پیغام۔
نوشہرہ کلاں کی عوام اپنے معزز مہمان کی میزبانی کےلیے تیار ہوجائیں۔

ضلع چارسدہ میں تیسرا عظیم الشان ورکرز کنونشن.شکریہ ضلع چارسدہ شکریہ تحصیل تنگی۔
30/11/2023

ضلع چارسدہ میں تیسرا عظیم الشان ورکرز کنونشن.
شکریہ ضلع چارسدہ
شکریہ تحصیل تنگی۔

بہت دنوں سے میرا دل چاہ رہا تھا کہ میں  Zar Alam Khan PTI  پر کچھ لکھ لو۔پر وقت نہیں ملتا تھا۔أج میں کپتان کا ایک ادنا س...
26/11/2023

بہت دنوں سے میرا دل چاہ رہا تھا کہ میں Zar Alam Khan PTI پر کچھ لکھ لو۔پر وقت نہیں ملتا تھا۔أج میں کپتان کا ایک ادنا سا ورکر دل سے اس ہستی کے جذبے اور جرأت کو سلام پیش کرتا ہوں۔جس نے خاص کر اس وقت میں جب نہ ہمارا صوبائی قیادت اور نہ ضلعی قیادت نے پارٹی اور ورکروں کے حوصلے کیلئے کچھ کیا۔
اس مردمجاہد نے پورے ضلع نوشہرہ میں ایک بھرپور کمپین چلائی اور اب بھی گراونڈ پر ورکروں کیساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے۔اللہ انہیں ہمیشہ خوش و أباد رکھیں۔أمین
Mian Muhammad Umar Zar Alam Khan Inayatkhan Khan

26/11/2023

شکریہ دیر!

دیر نے آج خوف کے بت توڑ دیے!

پولیس کی فائرنگ اور تمام تر رکاوٹوں کے باوجود پورا دیر پی ٹی آئی کی صرف ایک ورکرز کنوینشن میں شامل ہونے پہنچ گیا!

پاکستان، یاد رکھنا، ہماری طاقت ہماری تعداد میں ہے!



Mian Muhammad Umar Zar Alam Khan PTI Zar Alam Khan

ضلع نوشہرہ میں تحصیل اور یونین کونسلز کی سطح پر بننے والی پاکستان تحریک انصاف کی تنظیم ضلعی صدر کی منظوری اور دستخط کے ب...
24/11/2023

ضلع نوشہرہ میں تحصیل اور یونین کونسلز کی سطح پر بننے والی پاکستان تحریک انصاف کی تنظیم ضلعی صدر کی منظوری اور دستخط کے بغیر قابل قبول نہیں ہوگا ، ضلعی صدر کی منظوری اور دستخط سے ہونے والی تنظیم ہی بطورِ پارٹی تنظیم کام کرسکے گی ، کسی دوسرے پارٹی عہدیدار کی جانب سے بنائی جانے والی تنظیم اور اس کا نوٹیفکیشن غیر آئینی اور جعلی تصور ہوگا ۔ شکریہ

یہ چہرے یاد رکھنا پاکستان! صحافت کے نام پر بدترین کلنک
22/11/2023

یہ چہرے یاد رکھنا پاکستان! صحافت کے نام پر بدترین کلنک

چیئرمین عمران خان کے وکیل ایڈووکیٹ شیر افضل خان مروت کو پاکستان تحریک انصاف کا سینئر نائب صدر مقرر کردیا گیا۔نوٹیفکیشن س...
22/11/2023

چیئرمین عمران خان کے وکیل ایڈووکیٹ شیر افضل خان مروت کو پاکستان تحریک انصاف کا سینئر نائب صدر مقرر کردیا گیا۔
نوٹیفکیشن سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان کی جانب سے جاری کیا گیا۔

ان شاءاللہ بروز جمعرات 23 نومبر کو جناب *شیرافضل خان مروت* خویشگی پایان میں منعقدہ ورکرز کنونشن سے خطاب کرینگے ۔ آپ تمام...
21/11/2023

ان شاءاللہ بروز جمعرات 23 نومبر کو جناب *شیرافضل خان مروت* خویشگی پایان میں منعقدہ ورکرز کنونشن سے خطاب کرینگے ۔ آپ تمام انصافین سے درخواست ہے کہ اپنے دوستوں سمیت شرکت کرکے اس کنونشن کو کامیاب بنائیں
Mian Muhammad Umar
Zar Alam Khan
Zar Alam Khan PTI

ہر کرکٹ 🏏 ورلڈ کپ فائنل کے دن ہماری یاد ہمیں میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں 25 مارچ 1992 کے اس یادگار دن کی اس عظیم جیت کی یاد ...
20/11/2023

ہر کرکٹ 🏏 ورلڈ کپ فائنل کے دن ہماری یاد ہمیں میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں 25 مارچ 1992 کے اس یادگار دن کی اس عظیم جیت کی یاد دلاتی ہے۔ کاش ہم اس دن کو دوبارہ دیکھ سکتے۔
پاکستان 🇵🇰 زندہ باد

Address

Kheshgi Bala
Nowshera

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان تحریک انصاف خیبرپختنخواہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to پاکستان تحریک انصاف خیبرپختنخواہ:

Share