پولیس سٹیشن جلوزئی

پولیس سٹیشن جلوزئی جلوزئی پولیس عوام دوست پولیس

*نوشہرہ:- تھانہ جلوزئی پولیس کی چور گروہ کیخلاف کامیاب کاروائی۔03 رُکنی چور گروہ گرفتار۔مالمسروقہ برآمد۔**14-01-2022 کو ...
18/01/2022

*نوشہرہ:- تھانہ جلوزئی پولیس کی چور گروہ کیخلاف کامیاب کاروائی۔03 رُکنی چور گروہ گرفتار۔مالمسروقہ برآمد۔*

*14-01-2022 کو حمزہ اسماعیل ساکن ڈاگ اسماعیل خیل نے پولیس کو رپورٹ درج کراتے ہوئے کہاکہ اُس نے اپنے کھیتوں میں آبپاشی کیلئے سولر سسٹم لگوایا تھا۔رات کو نامعلوم چور 32 عدد سولر شیشے اور ایک انورٹر مشین ٹوٹل مالیت تقریباً(02 لاکھ 50 ہزار روپے) چوری کرکے لے گئے ہیں۔ظفر خان SHO جلوزئی نے فوری طور پر موقع سے شواہد اکھٹے کرکر تفتیش کا آغاز کر دیا۔موجود شواہد کو صیح طرح بروئےکار لاکر ملزمان تک رسائی حاصل کی ۔ملزمان غیرت ،جمعہ گل اور شاد ولی ساکنان ڈاگ اسماعیل خیل کو گرفتار کر لیا گیا۔ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے سب اُگل دیا۔ملزمان کی نشاندہی پر مالمسروقہ برآمد کر لیاگیا۔مزید تفتش جاری ہے۔*

*نوشہرہ:-جہانگیر خان SI تھانہ جلوزئی  نے منشیات فروش جمشید ولد قمر زمان ساکن جلوزئی کو گرفتار کرکے 02  کلوگرام چرس،130 گ...
28/12/2021

*نوشہرہ:-جہانگیر خان SI تھانہ جلوزئی نے منشیات فروش جمشید ولد قمر زمان ساکن جلوزئی کو گرفتار کرکے 02 کلوگرام چرس،130 گرام آئس اور ایک عدد پستول برآمد کرلی۔مقدمہ درج کرکے تفتیش جاری۔*

*نوشہرہ:-جلوزئی پولیس کی کامیاب کاروائی۔ڈاگ اسماعیل کو سیر کیلئے آئے ہوئے شہری کو لوٹنے والا راہزن گروہ کا سرغنہ گرفتار۔...
19/11/2021

*نوشہرہ:-جلوزئی پولیس کی کامیاب کاروائی۔ڈاگ اسماعیل کو سیر کیلئے آئے ہوئے شہری کو لوٹنے والا راہزن گروہ کا سرغنہ گرفتار۔نشاندہی پر مالسمروقہ برآمد۔*

*چند یوم قبل پشاور کے رہائشی حمزہ احمد نے جلوزئی پولیس اسٹیشن میں رپورٹ درج کراتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے دوستوں کیساتھ ڈاگ اسماعیل خیل سیر کیلئے آیا تھا۔دو نامعلوم ملزمان نے اسلحہ کی نوک ہم سے نقد رقم اور دوسری ضروری دستاویزات چھین کر فرار ہو گئے۔ڈسٹرکٹ پولیس افیسر عمران خان نے فوری طور سیاح کو لوٹنے والے ملزم کی گرفتاری کیلئے ظفر خان SHO جلوزئی کو احکامات جاری کر دئیے۔پولیس نے علاقے میں مشکوک افراد کی چھان بین شروع کر دی۔دوران چھان بین پولیس نے اصل ملزم تک رسائی حاصل کر لی۔راہزن گروہ کے سرغنہ دوا خان عرف روان ساکن جبہ تر کو گرفتار کر لیا۔ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے اعتراف جرم کرتے ہوئے علاقے میں متعدد وارداتوں کا اعتراف کر لیا۔ملزم کی نشاندہی پر لوٹے گئے 28 ہزار روپے برآمد کرلئے گئے۔مزید تفتیش جاری ہے۔*

22/10/2021

*نوشہرہ:- ڈسٹرکٹ پولیس افیسر عمران خان نے اپنے عہدے کا چارج سنھبال لیا۔پولیس کے چاک و چوبند دستے کی سلامی۔*

*نوتعینات ڈسٹرکٹ پولیس افیسر عمران خان نے اپنے عہدے کا چارج سنھبال لیا۔نوشہرہ پولیس کے چاق وچوبند دستے نے سلامی پیش کی۔اس موقع پر نوشہرہ پولیس کے افسران بھی انکے ہمراہ تھے۔ڈسٹرکٹ پولیس افیسر نے یادگار شہداء پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔شہداء کے درجات کی بلندی کیلئے دُعا کی۔*

22/10/2021

*نوشہرہ:- ڈسٹرکٹ پولیس افیسر عمران خان نے اپنے عہدے کا چارج سنھبال لیا۔پولیس کے چاک و چوبند دستے کی سلامی۔**نوتعینات ڈسٹ...
22/10/2021

*نوشہرہ:- ڈسٹرکٹ پولیس افیسر عمران خان نے اپنے عہدے کا چارج سنھبال لیا۔پولیس کے چاک و چوبند دستے کی سلامی۔*

*نوتعینات ڈسٹرکٹ پولیس افیسر عمران خان نے اپنے عہدے کا چارج سنھبال لیا۔نوشہرہ پولیس کے چاق وچوبند دستے نے سلامی پیش کی۔اس موقع پر نوشہرہ پولیس کے افسران بھی انکے ہمراہ تھے۔ڈسٹرکٹ پولیس افیسر نے یادگار شہداء پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔شہداء کے درجات کی بلندی کیلئے دُعا کی۔*

*جلوزئی پولیس کی کامیاب کاروائی مویشی چور گروہ  گرفتار ۔چوری کی گئی مویشیوں کی فروختگی نقدی اور واردات میں استعمال ہونے ...
14/10/2021

*جلوزئی پولیس کی کامیاب کاروائی مویشی چور گروہ گرفتار ۔چوری کی گئی مویشیوں کی فروختگی نقدی اور واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی برآمد ۔*

*09-10-2021 کو محمد حسین نے پولیس کو رپورٹ درج کراتے ہوئے کہا میرے اور پڑوسی کے 03 گائے گھر کے قریب چر رہے تھے۔جس کو نامعلوم چور چوری کرکے لے گئے ہیں۔ ظفر خان SHO جلوزئی نے فوری طور پر ملزمان کی گرفتاری اور مالمسروقہ کی برآمدگی کیلئے کوششیں شروع کردی۔علاقے میں مخبروں اور اپنے پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو اپناتے ہوئے ملزمان تک رسائی حاصل کی ۔ملزمان مشتاق ولد عبدالملک اور حضرت شیر ولد گلاب ساکنان مندنی چارسدہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ملزمان نے مویشی چوری کرکے فروخت کر دئیے ہیں۔ملزمان کی نشاندہی پر فروختگی رقم اور واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی برآمد کر لی گئی مزید تفتیش جاری ہے۔*

26/09/2021
*اطلاع گمشدگی**یہ لڑکا عبداللہ ولد شیر ولی ساکن ڈاگبیسود ایک ہفتہ قبل گھر سے نکل کر لاپتہ ہے۔جو کوئی اس کے بارے میں معلو...
24/09/2021

*اطلاع گمشدگی*
*یہ لڑکا عبداللہ ولد شیر ولی ساکن ڈاگبیسود ایک ہفتہ قبل گھر سے نکل کر لاپتہ ہے۔جو کوئی اس کے بارے میں معلومات رکھتا ہو ۔ان نمبرات پر رابطہ کریں۔شکریہ*

*شیر ولی 03145789780*
*ظفر خان SHO جلوزئی 03005865170*

Address

Nowshera
24240

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پولیس سٹیشن جلوزئی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share