29/09/2022
آج ڈسٹرکٹ ہال نوشھرہ میں سوشل میڈیا کورڈینیٹر کی تعارفی اجلاس ہوا۔۔جس کی صدارت تحصیل ناظم جھانگیرہ کامران خٹک اور ڈسٹرکٹ ناظم نوشھرہ اسحاق خٹک صاحب نے کی۔۔ اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ نوشھرہ کے صدر ابرار خان اور جنرل سیکرٹری ذولفقار لالا بھی موجود تھے۔۔۔