Vc1خیشگی بالا

Vc1خیشگی بالا اعلی کوالٹی کا منافق ھے وہ شخص
جو کہتا ھے میرا تعلق کسی پارٹی سے نہیں ھے لیکن بھونکتا صرف مولانا صاحب پر ھے۔ broadcasting company

17/01/2024
یااللہ ہمیں اس فانی زندگی کی غفلتوں سے نکال دے آخرت کی ہمیشہ کی زندگی کی جستجو میں لگنے کی توفیق عطا فرما۔ ہماری مشکلات ...
28/04/2023

یااللہ ہمیں اس فانی زندگی کی غفلتوں سے نکال دے آخرت کی ہمیشہ کی زندگی کی جستجو میں لگنے کی توفیق عطا فرما۔ ہماری مشکلات کو آسانیوں میں، بیماریوں کو تندرستی میں، نفرتوں کو محبتوں میں، غم کو خوشی میں بدل دے آ مین یا رب العالمین..
❤️ 🌹Jumma mubarak....❤️🌹

24/04/2023

عید کی خوشیاں ماتم میں تبدیل
#پختونخواہ #پشتون
‏‎سوات: سی ٹی ڈی پولیس سٹیشن کبل سوات کے باہر دھماکہ
سوات: دھماکہ سے عمارت کوشدید نقصان ۔عمارت بیٹھ گئی
سوات: تھانہ میں اگ لگ گئی
سوات : متعدد افراد کے زخمی ہونے کے اطلاعات
سوات: ریسکیو اپریشن شروع۔

*کل عام وانتم بخیر**تقبل اللّٰه منا ومنکم صالح الاعمال* ہماری طرف سے دوست احباب اور بالعموم پوری امت مسلمہ کو اور ان کے ...
22/04/2023

*کل عام وانتم بخیر*
*تقبل اللّٰه منا ومنکم صالح الاعمال*

ہماری طرف سے دوست احباب اور بالعموم پوری امت مسلمہ کو اور ان کے اہل خانہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الفطر کی حقیقی خوشیاں مبارک ہوں ،

اللّٰه تعالیٰ کے حضور دعاگو ہوں کہ ہمارے روزے، تراویح، اعتکاف اور ٹوٹی پھوٹی تمام عبادات کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت عطا فرمائے ، ہمارے لیے ذخیرہ آخرت بنائے ، اور ہمیں عیدی کے طور پر ہماری بخشش فرما دے
آمین یا ربّ العالمین ،
والسلام
منجانب: عبداللہ بشیر جنرل کونسلر خیشگی بالا

04/02/2023

31/01/2023

اسلام آباد ۔۔
فیصل مسجد میں پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں انعامات کی تقسیم پہلی پوزیشن والے نقد انعام کے علاوہ عمرے کا بھی خصوصی اعلان
مہمان خصوصی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب نے انعامات تقسیم کئے

30/01/2023

کوئی شعر و شاعری سے افسوس منائیں گا اور کوئی افسردگی کی پوسٹ بنا کر افسوس ظاہر کرے گا اور یہ افسوس چند دن کا ہوگا ذیادہ نہیں تقریباً ایک ہفتے میں اس واقعے کی خبر تک نہیں ہوگی ایسا ہے میرا مردہ ستان (پاکستان) آخر کب یہ تماشا ختم ہوگا کب پختون قوم چھین سے جی پائے گا کب میرے پھولوں سا شہر پشاور امن کا ڈھیرا بنے گا خدے مو پوحہ کہ پختنو خدے تاسو کی د غیرت جزبہ پیدا کی 🙏🙌 د منظور پشتون وینا حقہ دہ ( ٹول ٹارگٹ پختون قوم تہ دے)
کلہ مزھب، کلہ پختو، کلہ پہ ننگ می وجنی
یمہ پختون ڈیر پہ ھنر می وجنی
پھولوں کے شھر پشاور 😭😭

10/12/2022

*حافظ حسین احمد کے ٹویٹ*
*الحمداللّٰہ رب العالمین*
*آج اپنے ہی گھر واپسی ہوئی غلطی کا احساس ہوتے ہی غلطی کا اعتراف بھی کیا اور اس پر ندامت کا اظہار بھی کیا. میں دیگر ساتھیوں کو بھی کہتا ہوں کہ اپنا ضد اور آنا پرستی کو سائیڈ پر رکھ کر اپنے گھر واپس آئے*

Address

Kheshgi Bala
Nowshera

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vc1خیشگی بالا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Vc1خیشگی بالا:

Share