Nowshera Pukhtoon Police KPK Pakistan

Nowshera Pukhtoon Police  KPK Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nowshera Pukhtoon Police KPK Pakistan, Government Organization, Nowshera Cantonment.

09/08/2025

Nowshera Police

21/05/2025
*نوشہرہ۔پیشہ ورانہ ڈیوٹی میں اچھی  کارکردگی کے  حامل پولیس افسران وجوانان میرے دست راست ہیں۔ڈیوٹی میں کوتاہی برتنے والو ...
07/05/2025

*نوشہرہ۔پیشہ ورانہ ڈیوٹی میں اچھی کارکردگی کے حامل پولیس افسران وجوانان میرے دست راست ہیں۔ڈیوٹی میں کوتاہی برتنے والو کو محکمانہ کاروائی کا سامنا کرنا پڑیگا۔ضلعی پولیس سربراہ عبدالرشید کا تقریب انعامات کے شرکاء سے خطاب۔*

*تفصیلات کے مطابق۔ضلع بھر کے تھانہ جات کی سطح پر قتل،اقدام قتل،راہزن گینگ،موٹر کار،موٹر سائیکل چور گروہ ودیگر جرائم پیشہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری،ریکوری میں اہم رول ادا کرنے والو کےلیے نیو DPO کمپلیکس کانفرنس ھال میں تقریب انعامات کا پروگرام منعقد کیا گیا.*

*یاد رہے کہ انعامات کے لیے منتخب ہونے والے پولیس افسران و جوانان کی کارکردگی کو جانچنے کےلیے (کارکردگی جائزہ کمیٹی) جو ہر ایک کیس میں افسران و جوانان کی کارکردگی کا باریک بینی سے جائزہ لیتی ہے*۔کارکردگی جائزہ کیمٹی کی سفارشات کو مد نظر رکھتے ہوئے افسران وجوانان کو سر ٹیفکیٹ کےلیے نامزد کیا جاتا ہے۔

*تقریب انعامات کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی پولیس سربراہ نے کہا کہ اچھی کارکردگی کے حامل پولیس افسران وجوانان میرے دست راست ہیں جبکہ کوتاہی برتنے والے کے خلاف محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔*

*نوشہرہ۔سٹریٹ کرائم،گنجاں آباد گلی،کوچوں میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف متحرک ہوں،روازنہ کی بنیاد پر آپ کی کارکردگی چیک کی...
30/04/2025

*نوشہرہ۔سٹریٹ کرائم،گنجاں آباد گلی،کوچوں میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف متحرک ہوں،روازنہ کی بنیاد پر آپ کی کارکردگی چیک کی جائیگی،ضلعی پولیس سربراہ عبدالرشید کا ابابیل سکواڈ کے اہلکاروں کو ہدایات جاری۔*

*تفصیلات کے مطابق۔ضلعی پولیس سربراہ نے ضلع بھر میں تعینات ابابیل سکواڈ کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے ابابیل سکواڈ کے اہلکاروں سے ملاقات کی۔*

*اباببل سکواڈ کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ہدایات جاری کیں کہ آپ کا جرائم اور خاص طور پر سٹریٹ کرائم کے کنٹرول اور گنجان آباد علاقہ جات کے گلی کوچوں میں موثر گشت کریں.*

*عوام سے قریبی تعلقات استوارء رکھیں،عوام میں اپنی موجودگی سے تحفظ کا احساس دلائیں۔*

Address

Nowshera Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nowshera Pukhtoon Police KPK Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share