DEOF Nowshera

DEOF Nowshera This page "DEO Female" is created for sharing necessary information regarding Schools.

03/09/2026

Free Medical Camp in GGPS Balu by DHO Nowshera medical Team.

International Literacy Week 2026 will be observed across the province by E&SE Department  from 1st September to 8th Sept...
02/09/2026

International Literacy Week 2026 will be observed across the province by E&SE Department from 1st September to 8th September 2026.

اہم اطلاع برائے امیدوارانڈیسیزڈ سن کوٹہ (Deceased Son Quota) / میڈیکل بورڈ ریٹائرڈ ملازمین کوٹہ کے تحت درخواست دینے والے...
31/08/2026

اہم اطلاع برائے امیدواران

ڈیسیزڈ سن کوٹہ (Deceased Son Quota) / میڈیکل بورڈ ریٹائرڈ ملازمین کوٹہ کے تحت درخواست دینے والے تمام امیدواران کے لیے اہم پیغام۔

تمام امیدواران سے گزارش ہے کہ فہرست میں اپنے اور دیگر امیدواروں کے کوائف بغور چیک کرلیں۔ کسی قسم کی غلطی، اعتراض یا درستگی کی صورت میں مقررہ تاریخ 14-09-2026 تک اپنی اپیلیں دفتر ھٰذا میں جمع کروائیں۔ مقررہ تاریخ گزر جانے کے بعد کسی بھی اپیل پر کوئی غور و خوض نہیں کیا جائے گا۔

نوٹ: یہ Tentative Turn List ہے، حتمی فہرست نہیں۔ ضروری جانچ پڑتال اور اعتراضات کے ازالے کے بعد فہرست
میں تبدیلی ممکن ہے۔

OFFICE ORDER..
29/08/2026

OFFICE ORDER..

OFFICE ORDER.
28/08/2026

OFFICE ORDER.

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر صفیہ امین کی خصوصی ہدایات اور زیرِ نگرانی تمام اسکولوں کے لیے تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا کامیاب انع...
25/08/2026

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر صفیہ امین کی خصوصی ہدایات اور زیرِ نگرانی تمام اسکولوں کے لیے تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ اس ٹریننگ میں تمام پرنسپلز، ہیڈ مسٹریس، مڈل اسکول ہیڈز اور اسکول لیڈرز نے شرکت کی۔
اس تربیتی پروگرام کا بنیادی مقصد تدریسی و تعلیمی عمل میں SLO (طلبہ کے سیکھنے کے نتائج) پر مبنی تدریس، IEMIS (انٹیگریٹڈ ایجوکیشن مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم)، امتحانی جانچ (Assessment) اور طلبہ کی تعلیمی کارکردگی میں بہتری لانا تھا۔
اس ٹریننگ سے جڑی اہم تفصیلات درج ذیل ہیں:

* تربیتی مراکز: یہ تربیت بیک وقت تین مختلف تدریسی مراکز (Venues) پر منعقد کی گئی۔
* ایس ایل او (SLO) ٹریننگ: پرنسپلز، ہیڈ مسٹریس اور تمام شرکاء کو SLO پر مبنی تدریس اور طلبہ کی سیکھنے کی صلاحیتوں کو نکھارنے کے جدید طریقوں پر تفصیلی تربیت دی گئی۔
* آئی ای ایم آئی ایس (IEMIS) ٹریننگ: اسکولوں کے آئی ٹی فوکل پرسنز (IT Focal Persons) اور کلرکس کے لیے IEMIS ڈیش بورڈ کے استعمال اور ڈیٹا مینجمنٹ پر خصوصی تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا تاکہ انتظامی امور کو ڈیجیٹلائز کیا جا سکے۔

یہ تربیت اسکولوں کے تعلیمی معیار کو بلند کرنے اور امتحانی نتائج کو بہتر بنانے میں سنگ میل ثابت ہوگی۔

20/08/2026

چیئرمین عمران خان کے وژن اور وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں خیبرپختونخوا حکومت کا تعلیم کے میدان میں ایک اور تاریخی سنگِ میل!

گلوبل ورچوئل اسکول سے ہر بچے تک معیاری تعلیم کی نئی راہ کھلیں گی۔

خیبرپختونخوا میں تعلیم اب صرف کلاس رومز تک محدود نہیں رہی۔ پشاور میں گلوبل ورچوئل اسکول کے ذریعے صوبے کے مختلف علاقوں میں آن لائن تعلیم کا باضابطہ آغاز کردیا گیا ہے، جو جدید ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت (AI) اور ڈیجیٹل لرننگ کے ذریعے تعلیم کے ایک نئے دور کا آغاز ہے۔

گلوبل ورچوئل اسکول کی نمایاں خصوصیات:
🔸جدید ورچوئل کلاس رومز (ششم سے بارہویں کلاس تک)
🔸مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی تدریسی نظام
🔸جدید ڈیجیٹل لیبارٹریز (فزکس، کیمسٹری، روبوٹکس، زوالوجی، باٹنی اور میتھس لیبارٹریز)
🔸پوڈکاسٹ اسٹوڈیو
🔸اساتذہ کی تربیت کے لیے جدید ٹریننگ ہال
🔸500 سے زائد اسکولوں کو آن لائن جوڑنے کا منصوبہ
🔸مختلف زبانوں میں جدید اور معیاری تعلیم کی فراہمی
🔸مصنوعی ذہانت سے لیس ڈیجیٹل کلون ٹیچر (جسے 2900 تدریسی ماڈیولز سے لیس گیا ہے)

یہ مرکز صوبے بھر کے ورچوئل تعلیمی نظام کا مرکزی ہب ہوگا، جہاں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے بہترین اساتذہ اور معیاری تعلیمی وسائل کو دوردراز علاقوں کے طلبہ تک پہنچایا جائے گا۔

خیبر پختونخوا کا کوئی بھی بچہ اب فاصلے، وسائل یا سہولیات کی کمی کی وجہ سے معیاری تعلیم سے محروم نہیں رہے گا۔

20/08/2026

Global Virtual School

Address

Nowshera
Nowshera Cantonment

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 14:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+929239220105

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DEOF Nowshera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to DEOF Nowshera:

Shortcuts

Share