ATIN NLC Amangarh Nowshera

ATIN NLC Amangarh Nowshera National Logistic Cell (NLC)★★★★★★★
This page is for all .Join us and also invite your all friends, thanks.© Original & Official Page █║▌│█│║▌║││█║▌║▌║║.

Applied Technologies Institutes, NLC (ATINs) endeavours to promote technical training in the fields of civil technology, construction machinery, driving and other applied technologies for capacity building and human resource development at national level. ATIN Amangarh was established in 2016. It is located on Islamabad–Peshawar Grand Trunk Road, in Khyber Pakhtunkhwa (KP) province. It offers training services to youth of KP (Khyber Pakhtunkhwa).

Batch-3 of Short term Skill Development courses of High-tech and Conventional Training Components is   under PM Kamyab J...
30/12/2021

Batch-3 of Short term Skill Development courses of High-tech and Conventional Training Components is under PM Kamyab Jawan 'Skills for All' Programme executed by & with guidance of Federal Minister for Federal Education and Professional Training Shafqat Mahmood, Special Adviser to the Prime Minister on Youth Affairs Usman Dar & Chairman Navttc Syed Javed Hassan

ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جب تم سونے لگو، تو اپنے گھروں میں آگ کو جلتا ہوا نہ چھوڑو"...
29/12/2021

ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جب تم سونے لگو، تو اپنے گھروں میں آگ کو جلتا ہوا نہ چھوڑو"۔
عن ابن عمر -رضي الله عنهما- مرفوعاً:
«لا تَتْرُكُوا النار في بيوتكم حين تنامون».

حدیث کا مفہوم:
نبی ﷺ اپنی امت کو حکم دےرہے ہیں کہ وہ اپنی جلائی ہوئی آگ کو بجھانے سے پہلے نہ سوئیں۔ شرح رياض الصالحين لابن عثيمين (6/390) شرح سنن أبي دواد للعباد

29/12/2021

Training of Excavator in Driving School.

29/12/2021

HTV At

HTV backing class in .
you can see how to turn it back in L shape.
try and
How to Park?
How to Reverse?
How to Use Side Mirror and much More....

28/12/2021

Applied Technologies Institutes (ATIN) National Logistics Cell (NLC)

ATINs are one of the leading technical and vocational training service providers in Pakistan since 2003 and work as a CSR project of NLC. Free vocational training is offered to students with assistance of national and international organizations to contribute towards skill development of youth. ATINs are accredited with NAVTTC, registered with provincial TEVTAs, affiliated with Trade Testing Boards and are also ISO 9001: 2015 certified. More than 64,000 students have been trained in these institutes so far.

28/12/2021

to the Father of the !
Few individuals significantly alter the course of history. Fewer still modify the map of the world. Hardly anyone can be credited with creating a nation-state. Mohammad Ali Jinnah did all three.”
― Stanley Wolpert, Jinnah of Pakistan

22/12/2021

Admissions are open in Free Short Courses
At Applied Technologies Institute (ATIN) NLC Amangarh Nowshera
Sponsored by UNIOM
Last Date 31 December 2021

درخواستیں وصول کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع!درخواستیں وصول کرنے کی آخری تاریخ31 دسمبر 2021 تک کردی گئی ہے۔ لہٰزا اپنے فا...
14/12/2021

درخواستیں وصول کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع!
درخواستیں وصول کرنے کی آخری تاریخ31 دسمبر 2021 تک کردی گئی ہے۔ لہٰزا اپنے فارم جلد از جلد جمع کرادیں۔ اور اپنے پیاروں کو اس سے مستفید کروائیں۔
شکریہ!

اے ٹی آئی این ایل سی آمانگڑھ نوشہرہ میں نیوٹیک اور این ایل سی کے اشتراک سے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کے لئے مندرجہ زیل کورسز میں مفت داخلے کا سنہری موقع! کورس کے تکمیل پر کامیاب نواجوانوں کو باعزت روزگار فراہم کرنے میں معاونت بھی ملے گی اور زاتی روزگار کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔
درخواستیں وصول کرنے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2021 ہے۔
اے ٹی آئی این ایل سی آمانگڑھ نوشہرہ۔.

قُلْ هَلْ یَسْتَوِی الَّذِیْنَ یَعْلَمُوْنَ وَ الَّذِیْنَ لَا یَعْلَمُوْنَ ۔ (سورة الزمر آیات نمبر9)ترجمہ : آپ فرما دیج...
14/12/2021

قُلْ هَلْ یَسْتَوِی الَّذِیْنَ یَعْلَمُوْنَ وَ الَّذِیْنَ لَا یَعْلَمُوْنَ ۔ (سورة الزمر آیات نمبر9)
ترجمہ : آپ فرما دیجیئے کیا علم والے اور بے علم برابر ہیں؟

اس آیت سے علم اورعلماءِ کرام کی فضیلت معلوم ہوئی کہ اللہ تعالیٰ نے علم والوں کو بے علموں سے ممتاز فرمایا ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے بہت ہی محکم انداز میں اس کائنات کو رچایا اور بسایا ۔ اس کائنات میں جن و انس کی خلقت فرمائی اور ان کی ہدایت و رہنمائی کے لئے نبیوں اور رسولوں علیہم السّلام کا سلسلہ جاری فرمایا ۔ رسولوں علیہم السّلام کی آمد کا یہ سلسلہ آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کے ساتھ منقطع ہوگیا تو اللہ تعالیٰ نے انبیاء کرام علیہم السّلام کے مشن کی انجام دہی کے لئے علمائے کرام کی جماعت تیار فرمائی ۔ علمائے کرام حقیقی معنوں میں سماج و معاشرہ کی اصلاح کے اولین ذمہ دار اور انسانیت کے حقیقی بہی خواہ ہیں ۔ اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں کے کاندھوں پر عوام کو سیدھی راہ دکھانے کی ذمہ داری رکھی ہے اور کتاب و سنت کی توضیح و تفسیر اور دعوت و ارشاد کا فریضہ عائد کیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ کی زبانی یہ لوگ اللہ تعالیٰ سے حقیقی معنوں میں خوف کھاتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا : انما یخشی اللہ من عبادہ العلماء ، بلکہ رب تعالیٰ نے ببانگ دہل قرآن مجید میں یہ وضاحت فرمادی ہے کہ عالم اور جاہل بہرصورت برابر نہیں ہوسکتے ۔ فرمایا : قُلْ هَلْ یَسْتَوِی الَّذِیْنَ یَعْلَمُوْنَ وَ الَّذِیْنَ لَا یَعْلَمُوْنَ ۔(سورة الزمر آیات نمبر9)
ترجمہ : آپ فرما دیجیئے کیا علم والے اور بے علم برابر ہیں؟

احادیث مبارکہ کی ورق گردانی سے معلوم ہوتا ہے کہ علمائے کرام کا مقام و مرتبہ انتہائی بلند و بالا ہے ۔ اللہ تعالیٰ جسے علم شرعی کے حصول کی توفیق بخشتا ہے گویا اس کے حق میں خیر کا ارادہ فرماتا ہے ۔ (صحیح بخاری ؍71، صحیح مسلم؍1037)

ATIN Amangarh was established in 2016. It is located on Islamabad–Peshawar Grand Trunk Road, in Khyber Pakhtunkhwa (KP) ...
09/12/2021

ATIN Amangarh was established in 2016. It is located on Islamabad–Peshawar Grand Trunk Road, in Khyber Pakhtunkhwa (KP) province. It offers training services to youth of KP (Khyber Pakhtunkhwa).

ATINs are Accredited/ Affiliated with National Vocational and Technical Training Commission (NAVTTC) Pakistan, Provisional Technical Education and Vocational Training Authorities (TEVTAs) and are also ISO 9001:2015 Certified.

اے ٹی آئی این، این ایل سی آمانگڑھ نوشہرہ اے ٹی آئی این، این ایل سی آمانگڑھ نوشہرہ جو کہ 2015 سے طلباء کو ٹیکنیکل سکلِز م...
08/12/2021

اے ٹی آئی این، این ایل سی آمانگڑھ نوشہرہ
اے ٹی آئی این، این ایل سی آمانگڑھ نوشہرہ جو کہ 2015 سے طلباء کو ٹیکنیکل سکلِز مہیّا کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے مکمل فِٹنس کا خیال بھی رکھا جاتا ہے۔ جس سپورٹس سپرٹ اور ٹیم ورک کا تصوّر پیدا کرنے کے لئےسپورٹس گیمز کے پروگرامز منعقد کئے جاتے ہیں۔ اس سلسلے میں اورکزئی دسٹڑکٹکے ٹیکنیکل تربیت حاصِل کرنے والے طلباء شامل تھے۔ ٹورنمنٹ کے انعقاد کا حصوصی انعقاد کیا گیا۔ جیتنے اور رنر آف ٹیموں کی حوصلی افزائی کے لئے پرنسپل صاحب نے ان کے درمیان ٹرافی اور میڈل تقسیم کئے۔ اور تربیت حاصیل کرنے والے طلباء کے جوش و جذبے اور لگن کی تعریف کی اور طلباء کو تلقین کی کہ وہ کورس کی تکمیل کے بعد اپنے اپنے علاقوں میں جسمانی صحت اور کھیل کود کی سرگرمیاں جاری رکھیں!

08/12/2021

National Logistics Cell (NLC)

Address

Amangarh Nowshera
Nowshera Cantonment
24100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ATIN NLC Amangarh Nowshera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to ATIN NLC Amangarh Nowshera:

Share