21/05/2021
کل بروز ہفتہ 22مئی 2021 کو پختونخوا ریڈیو 92.2 پر دن 12 بجے سے 01 بجے تک زبیر خان کا براہ راست انٹرویو ھوگا
آپ براہ راست اس نمبر 0919214199 پر معزور و بزرگ افراد کے مسائل اور زبیر خان کے کردار و شخصیت کے بارے میں سوال و جواب کر سکتے ہیں