Only Pk

Only Pk a political party we are respect All voter's

‏⁦‪ ‬⁩ حکومت کی سنجیدگی‏4 سالوں تک  اقبال وزیر اور اب ڈیڑھ سال سے نیک محمد داوڑ ریلیف کے منسٹر ہیں‏ایک نے کرونا اور دوسر...
17/08/2025

‏⁦‪ ‬⁩ حکومت کی سنجیدگی
‏4 سالوں تک اقبال وزیر اور اب ڈیڑھ سال سے نیک محمد داوڑ ریلیف کے منسٹر ہیں
‏ایک نے کرونا اور دوسرے نے قدرتی آفات پر ایک منٹ کی ویڈیو جاری نہیں،نہ ہی کھبی میڈیا کو بریفنگ دی۔۔۔
‏دونوں حضرات اعلی اداروں کے”قومی اثاثہ“ہیں
‏دونوں اردو کا ایک جملہ نہیں بول سکتے۔۔

16/08/2025

کل سیلاب نے بربادی رچا دی ہے مگر مجال ہے کہ پی ٹی آئی کا کوئی ایک نمائندہ عوام کے تسلی کے لیے آیا ہوں عوام کو اب سوچنا ہوگا ورنہ یہی بربادی ہوگی اور کوئی پوچھنا والا نہیں ہوگا

‏بیرسٹر محمد علی سیف  ( صوبائی حکومت ترجمان )‏صوبے کے واحد شخصیت ہیں جس کی ذمہ داری صوبے کے عوام کو اطلاعات  دینا ہے۔۔۔م...
16/08/2025

‏بیرسٹر محمد علی سیف ( صوبائی حکومت ترجمان )
‏صوبے کے واحد شخصیت ہیں جس کی ذمہ داری صوبے کے عوام کو اطلاعات دینا ہے۔۔۔مشیر صاحب کا فون نمبر بند ہے۔۔۔ تاحال ایک بیان بھی سیلاب اور بارشوں سے متعلق مشیر موصوف نے جاری نہیں کیا

خیبر پختونخوا                                      پنجاب
07/08/2025

خیبر پختونخوا پنجاب

امیروں کی CM 😀 پختونوں کا Cm دیکھنے کے لیے پہلا کمنٹ چیک کریں
07/08/2025

امیروں کی CM
😀 پختونوں کا Cm دیکھنے کے لیے پہلا کمنٹ چیک کریں

بھائی یہ لاہور ہیں پنجابپنجاب ترقی کی اسے حدے عبور کر گیا ہے کہ خیبر پختونخوا سوچ بھی نہیں سکتیخیبر پختونخوا کے لوگ صرف ...
07/08/2025

بھائی یہ لاہور ہیں پنجاب
پنجاب ترقی کی اسے حدے عبور کر گیا ہے کہ خیبر پختونخوا سوچ بھی نہیں سکتی

خیبر پختونخوا کے لوگ صرف خان کی فِکر میں ہے باقی اپنا نسل کی کوئی پروا نہیں

وہ ٹرکوں پر سجدے، ٹرالی پہ سجدےوہ جوتوں سمیت کنٹینر پہ سجدےاشارے سے سجدے، کیمرے کے سجدےوہ ٹک ٹاک پہ بنتی ویڈیو پہ سجدےوہ...
07/08/2025

وہ ٹرکوں پر سجدے، ٹرالی پہ سجدے
وہ جوتوں سمیت کنٹینر پہ سجدے
اشارے سے سجدے، کیمرے کے سجدے
وہ ٹک ٹاک پہ بنتی ویڈیو پہ سجدے
وہ سجدوں کے شوقین غازی کہاں ہیں
کارکن پوچھتے ہیں کہ نمازی کہاں ہیں

خیبرپختونخوا کے 11 سینٹ نشستوں کےلئے پولنگ کا عمل 11 بجے شروع ہوکر 4 بجے تک جاری رہے گا جس میں فارم 45  اور 47 والے اپس ...
21/07/2025

خیبرپختونخوا کے 11 سینٹ نشستوں کےلئے پولنگ کا عمل 11 بجے شروع ہوکر 4 بجے تک جاری رہے گا جس میں فارم 45 اور 47 والے اپس میں بھائی بھائی ہونگے نہ حکومت ہوگی نہ اپوزیشن ہوگی نہ دوست ہوگا نہ دشمن ہوگا گیارہ کو اپس میں تقسیم کرلینگے اپس میں مل بیٹھ کر کھاۓ گے پئے گے اور اخر میں نیچھے بونکنے والے کارکنوں پر زوردار قہقہے لگاکر مجلس برخاست ہوگی اور پھر سے پینالیس سینتالیس کا سبق شروع ہوگا اور زندہ باد مردہ باد ہوگازیر نظر تصویر میں دیکھ لیں سخت ترین مخالف کے سامنے وزیر اعلی کتنی شرافت سے کھڑا ہے اس میں عقل والوں کےلئے عبرت اور نشانی ہیں۔۔۔۔۔۔

آپ کے صوبے کو اس طرح لوٹا جا رہا ہیں آپ لوگوں نے اس اپنے ساتھ ظُلم کیا ہے ان چورو کو حکومت میں لانے کے لیے آپ لوگ نے ووٹ...
18/07/2025

آپ کے صوبے کو اس طرح لوٹا جا رہا ہیں آپ لوگوں نے اس اپنے ساتھ ظُلم کیا ہے ان چورو کو حکومت میں لانے کے لیے آپ لوگ نے ووٹ دیا ہیں ان کرپشن میں پورا پی ٹی آئی مولاوز ہیں دیکھو اپنے انکو سے اپنے صوبے کی بربادی

اللہ تعالیٰ دے د صوبے پہ حال رحم وکی 27 ممبران اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیا ؟؟ہر پارلیمانی سیکرٹری کو الگ پرت...
17/07/2025

اللہ تعالیٰ دے د صوبے پہ حال رحم وکی

27 ممبران اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیا ؟؟
ہر پارلیمانی سیکرٹری کو الگ پرتعیش دفتر ۔گاڑی فیول چارجز وغیرہ وغیرہ مفت میں ملیں گے اور یہ سب پختونخوا کے عوام کو اربوں میں پڑیں گے ؟؟
خزانہ خالی اور صوبہ برباد ہوتا رھے تو ہو جائیں ؟؟

#منقول

دہ نن 15 کالہ مخکی دہ دی دا مخونہ سومرہ سپیرہ او سپور سپور دی ۔۔ اوس 2025 کی یہ اوگورے سم سوچہ غوڑی تی رابیئگی
17/07/2025

دہ نن 15 کالہ مخکی دہ دی دا مخونہ سومرہ سپیرہ او سپور سپور دی ۔۔ اوس 2025 کی یہ اوگورے سم سوچہ غوڑی تی رابیئگی

Address

Nowshehra
24000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Only Pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share