Azad Jammu & Kashmir Schools Teachers Organisation Distt.Mirpur

Azad Jammu & Kashmir Schools Teachers Organisation Distt.Mirpur This is AZAD JAMMU & KASHMIR SCHOOL TEACHERS ORGANIZATION DISTT. MIRPUR OFFICIAL page

30/12/2024
25 دسمبر 2023، 148 یوم ولادت قائد اعظم رحمۃ اللہ علیہ کے موقع پر فاران ایجوکیشنل نیٹ ورک کہ زیر اہتمام پروگرام کا انعقاد...
25/12/2023

25 دسمبر 2023، 148 یوم ولادت قائد اعظم رحمۃ اللہ علیہ کے موقع پر فاران ایجوکیشنل نیٹ ورک کہ زیر اہتمام پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔ پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوتِ قران پاک اور نعت مبارکہ سے کیا گیا۔ پاکستان اور کشمیر کا قومی ترانہ احترام سے پیش کیا گیا طلبہ طلبات نے ٹیبلوز اور تقاریر پیش کیں۔صدرسکول ٹیچرزآرگنائزیشن ضلع میرپورمحمداسماعیل چودھری صاحب نے اس پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مایوسی گناہ ہے ۔ناامید نہیں ہونا اپنے اندر سے خوف اور نفرت نکالنا ہے اس سے ہمارے اندر توانائی پیدا ہوگی۔ قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی دولت کبھی فضول کاموں میں نہیں لگائی ۔
اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرحلقہ 4,3میرپورآصف علی چودھری صاحب نے ٹیچرز کو اس خوبصورت پروگرام کو سجانے کے لیے سلام پیش کیا اور کہا کہ ان کے لیے جو بھی الفاظ بولے جائیں وہ کم ہیں۔
آج کا دن منانے کا مقصد ہمارے اکابرین کے پیغام کو اپنی نوجوان نسل تک پہنچانا ہے۔ عمل کے لیے علم کی ضرورت ہے ۔
قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ کے الفاظ کہ جب میں اپنے رب کے حضور پیش ہوں تو یہ سنوں۔
Well-done Mr:Jinnah

ڈاکٹر ریاض احمد صاحب نے اس پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مرزا وجاہت بیگ صاحب بچوں کو ایسی Direction کی طرف لے جارہے ہیں ۔ جو جناح کا خواب تھا ۔ انہوں نے کہا کہ وجاہت بیگ جیسے افراد شہر کے دماغ ہیں۔ ان کے ساتھیوں اور دوستوں میں بے پناہ صلاحیتیں چھپی ہیں۔ اساتذہ بچوں میں ایمان کی روح تازہ کریں ۔ ایمان کی قوت پیدا کریں مسلمان کمزور ہو کر بھی متحد ہو گئے تو ہم دوبارہ کامیابیاں حاصل کرسکتے ہیں ۔

تقریب میں ملک نثار احمد صاحب، خواجہ ظفر اقبال ، سر ظفر مغل اور سر ڈاکٹر طاہر محمود صاحب نے اپنے خیالات سے اس تقریب کو رونق بخشی ۔ اور تقریب کے اختتام پر پیر سید توصیف شاہ صاحب نے دعا کی ۔

*مذمت نیوز**ڈویژنل ڈائریکٹرنسواں میڈیم ڈاکٹررشیدہ بیگم صاحبہ نظم ونسق کی پابند،ایماندار،اساتذہ کےدرددل رکھنےوالی آفیسرہی...
19/04/2023

*مذمت نیوز*
*ڈویژنل ڈائریکٹرنسواں میڈیم ڈاکٹررشیدہ بیگم صاحبہ نظم ونسق کی پابند،ایماندار،اساتذہ کےدرددل رکھنےوالی آفیسرہیں ۔آج ضلعی صدرچودھری محمداسماعیل کی قیادت میں دفترکاوزٹ کیا گیاکوئی فائل اساتذہ کی باقی نہیں رہتی تھی ۔ان کے خلاف بلاجوازمیڈیاٹرائل کی مذمت کرتے ہیں۔*

*سیدظہیرحسین شاہ*
*پریس سیکرٹری*

Address

New Mirpur
10250

Telephone

+923448884765

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azad Jammu & Kashmir Schools Teachers Organisation Distt.Mirpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share