Waseem Speaks

Waseem Speaks This page is mainly to raise voice against injustice & cruelity in society.

Admin: Muhammad Waseem Khalid a.k.a Waseem Jatt (Social Activist, Philanthropist, Researcher)

24/04/2023

چیف جسٹس عمر عطا بندیال صاحب کی ساس کی گفتگو میں ایک عام پاکستانی والا جذبہ نظر آیا کہ لاکھوں کروڑوں لوگ اس وقت کیا چاہتے ہیں ہر گھر کی ریکارڈنگ میں یہی سٹوری نکلے گی صاحب۔ بےشک اپنے گھر ریکارڈنگ ڈیوائسز لگاکر تجربہ کرلیں۔یہ جو لوگوں کے گھروں کی آڈیوز لیک کر رہے ہیں، انکی اتنی اوقات نہیں کہ پبلک میں آکر قوم کو عید مبارک تک کہہ سکیں۔جتنا گر سکتے ہو گر لو۔۔ کوئی فرق نہیں پڑتا اب۔۔۔!

یہ محض دو تصویریں نہیں ہیں بلکہ یہ دو مختلف قومیں ہیں دو مختلف زبانیں ہیں دو مختلف نظریات اور مذاہب بھی۔۔تصویر نمبر 1 پر...
31/07/2021

یہ محض دو تصویریں نہیں ہیں بلکہ یہ دو مختلف قومیں ہیں دو مختلف زبانیں ہیں دو مختلف نظریات اور مذاہب بھی۔۔

تصویر نمبر 1 پر نظر دوڑائیں تو دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک سرکاری آفیسر کہیں موقع دیکھنے پہنچا ہے موسم کی خرابی کے باعث چھتری کا استعمال کرنا ہے تو چھتری کا وزن اٹھانے کیلئے ایک عدد ملازم ہمراہ ہے،نوابوں کی طرح ہاتھ پیچھے باندھے ہوئے ہیں اور گردن میں جیسے سریا ہو،
اب تصویر نمبر 2 پر نظرِ دوڑائیں جو صاحب اپنی چھتری کی سمت کو درست کر رہے ہیں وہ برطانیہ کے وزیراعظم جارس بورنس ہیں جو اپنی مدد آپ کے تحت اپنی چھتری نا صرف پکڑے ہوئے ہیں بلکہ درستگی بھی ازخود کر رہے ہیں۔
اگر ہم مملکت خداداد اور برطانیہ کے درمیان معاشی،سیاسی،اخلاقی یا کسی بھی حوالہ سے موازنہ کرنا چاہیں تو ہمیں پچاس ساٹھ سال لگاتار ترقی کی منازل طے کرنا ہونگی۔جانتے ہیں یہ ترقی کیسے ممکن ہوئی برطانیہ کے عوام قوم کیسے بنیں تو اُن مندرجہ ذیل وجوہات میں سے ایک وجہ ان دونوں تصویروں میں دیکھی جا سکتی ہے ایک قوم کا مستقبل واضح ہے تو ایک قوم ابھی تک غلامی کی روش کو برقرار رکھے ہوئے ہیں کسی چھوٹے قصبے سے لیکر سرکاری اداروں تک کوئی پرسانِ حال نہیں.

(پیج ضرور لائک کرلیں)

31/07/2021

Keep Turkey in your prayers..💔🇹🇷

26/06/2021

Feminists Logic:

Obeying Husband = Victim
Obeying Boss = Empowerment

Dependent on Husband = Slavery
Dependent on Boss/State = Liberation

Cooking for Husband = Patriarchy
Cooking for Customers = Business

House Chores = Unpaid labor
Office Work = Helping the Boss

For women, did they end:
-Obedience
-Dependence
-Cooking
-Chores?

No, they have only changed the ‘head/in charge’ & 'family' of women, from husband & home to boss & office/state.
Feminism, in addition to its other evils, spreads hatred against ALL MEN, and among men, the most hatred they spread against husbands. No wonder, why they are against marriage.

Must like the page Bring The Change
21/06/2021

Must like the page Bring The Change

21/06/2021

یہ لیں جی۔۔۔ مفتی عزیز الرحمٰن نے اعتراف جرم کرلیا۔۔۔ اس بندے نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر وضاحت دی تھی کی اِسے نشہ دیا گیا تھا۔۔۔ مطلب ان کے نزدیک قرآن کچھ بھی نہیں۔۔۔ کتنے افسوس کی بات ہے کہ یہی مفتی ایک دن ناموس رسالت (ص) پر تقریر کر رہا تھا اور اب ایک اتنا بڑا جرم اور دوسرا قرآن کی بے حرمتی کی۔۔۔ان لوگوں نے بہت سے لوگوں کی عقل پے ایسا پردہ ڈالا ہے کہ وہ اسے اسلام کے خلاف سازش قراد دے رہے ہیں۔۔۔ ہنسی آتی ہے سن کہ۔۔۔اور کہاں ہیں وہ اس جیسے خبیث ملاں جو کہتے تھے کہ اسلام کے مطابق سزائیں، اب کیوں چپ ہیں۔۔۔ میں کہتا ہوں اللہ کی قسم آج سے شروع کریں اس مفتی سے۔۔۔ تماشا بنایا ہوا ہے مزہب کے ٹھیکیداروں نے۔
۔۔۔
(وسیم جٹ)

ماشاءاللہ ماتھے پر محراب، لمبی داڑھی، سر پر ٹوپی اور شلوار ٹخنوں سے اوپر۔۔۔مفتی عزیز الرحمٰن کو مدرسہ میں طالبعلم کے سات...
20/06/2021

ماشاءاللہ ماتھے پر محراب، لمبی داڑھی، سر پر ٹوپی اور شلوار ٹخنوں سے اوپر۔۔۔
مفتی عزیز الرحمٰن کو مدرسہ میں طالبعلم کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کرنے کی وجہ سے میانوالی سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔۔۔
آپ ان مفتی صاحب اور ایسے بہت سے ملاں حضرات دیکھے ہونگے جو کہ بظاہر متقی اور پرہیزگار لگتے ہیں مگر حقائق جان کہ آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جاتی ہیں۔۔۔ سمجھ نہیں آتی ہم کیوں ایسے لوگوں کو اپنے مامے چاچے بنائے ہوئے ہیں۔۔۔ اسلام میں تو مولوی ہونے کا نا ہی کوئ تصور ہے اور نہ ہی مولوی ہونا کوئ پروفیشن۔۔۔ مولوی ازم کو پروفیشن سمجھا جائے گا تو اسکا اسلام کو نقصان ہی ہوگا۔۔۔ جنازہ بھی خود پڑھایا جا سکتا ہے،نکاح بھی خود پڑھایا جا سکتا ہے۔۔۔ سب کچھ خود کیا جا سکتا ہے۔۔۔ اسلام سب سے افضل دین ہے اور سمجھنا مشکل نہیں ہے۔
-----
(وسیم جٹ)
(پوسٹ کو شیئر کریں اور پیج کو لازمی لائک کرلیں)

میں نے صبح اپنے اسی پیج پر مفتی عزیز کے متعلق پوسٹ لکھی تھی جن کی لڑکے کے ساتھ غلیظ حرکت کی ویڈیو وائرل ہوئ تھی۔۔۔ اس پو...
16/06/2021

میں نے صبح اپنے اسی پیج پر مفتی عزیز کے متعلق پوسٹ لکھی تھی جن کی لڑکے کے ساتھ غلیظ حرکت کی ویڈیو وائرل ہوئ تھی۔۔۔ اس پوسٹ کو مختلف جگہوں پہ شیئر بھی کیا گیا تھا۔۔۔ مجھے بہت حیرانگی ہوئ نیچے کومنٹس پڑھ کے۔۔۔ مطلب بہت کم لوگ اس واقعہ پر افسردہ دکھائ دئے، اکثریت کا یہ کہنا کہ جی کالجوں میں، یونیورسٹیز میں، سکولوں میں اور فلاں فلاں جگہ پہ یہ ہو رہا ہے۔۔۔ یعنی تاثر یہ دینے کی کوشش کی جارہی ہے کہ ان جگہوں پہ یہ ہورہا تو ہم نے بھی کاوؤنٹر کرنے کے لئے مفتیوں کو میدان میں اتار دیا ہے۔۔۔یا پھر مشہور زمانہ ڈائیلاگ کہ یہ قادیانی یا یہودی سازش ہے مولویوں کے خلاف۔۔۔ کیا عجیب لوجک ہے۔۔۔ او بھائیو!! یہ کچھ لوگوں کی ذہنی کیفیت ایسی ہوتی ہے وہ یہ غلیظ حرکت کر جاتے ہیں چاہے وہ ایک عام مسلمان یا انسان یا مولوی ہو۔۔۔ مولوی اس وجہ سے لائم لائٹ میں آتے ہیں کہ انکی ساری زندگی مذہب کو سیکھتے ہوئے اور پاک صاف رہنے میں گزرتی ہے تو جب ایسے لوگ ہی ایسی حرکات میں پکڑے جائیں گے تو پبلک کا ری ایکشن بہت سخت ہوگا۔۔۔ مذہبی لوگوں کی ایسی حرکات سے جتنا برا اثر پڑتا ہے وہ کسی اور سے شاید اتنا نہ پڑے۔۔۔۔ یہ کوئ ایک واقعہ نہیں ہے، ایسے بہت سے واقعات ہوچکے ہیں جس میں مدارس میں حتیٰ کہ اعتکاف میں بیٹھے بچوں کے ساتھ غلیظ حرکات ہوچکی ہیں۔۔۔ کوئ بھی ریسرچ کر سکتا ہے۔۔۔ایسے لوگوں کا جلد سے جلد بندوبست کرنا ہوگا۔۔۔ اور ان مفتی صاحب کی ویڈیو جان بوجھ کر شیئر نہیں کی میں نے۔۔۔۔ ہر کسی کو آسانی سے سرچ کرنے پر مل سکتی ہے۔۔۔۔

(وسیم جٹ)
پیج کو ضرور لائک کرلیں

ہاں جی یہ سفید داڑھی والا وہی جے یو آئ کا مولوی ہے جس نے چند ماہ قبل لاہور کی مسجد وزیر خان میں ایک ایکٹریس کے شوٹنگ کرن...
16/06/2021

ہاں جی یہ سفید داڑھی والا وہی جے یو آئ کا مولوی ہے جس نے چند ماہ قبل لاہور کی مسجد وزیر خان میں ایک ایکٹریس کے شوٹنگ کرنے پر احتجاج کیا تھا۔۔۔ مگر کل اسی مولوی کی ویڈیو لیک ہوگئ جس میں وہ مسجد کے ساتھ منسلک مدرسے میں ایک لڑکے سے بدفعلی کر رہا تھا۔۔۔
خدا کا واسطہ ہے اپنے بچوں کو مدرسے میں بھیجنا بھی ہے تو خیال سے بھیجیں۔۔۔ 70 سے 80 فیصد مدارس میں یہی ہو رہا ہے۔۔۔
آخر کیوں ہم نے ایسے مولویوں کو دین کی باگ ڈور دے رکھی ہے؟؟؟ کیوں کیوں کیوں؟؟؟

(وسیم جٹ)
(پوسٹ کو شیئر کریں اور پیج کو لائک کرلیں)

Address

New Garden Town

Telephone

+923094347484

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waseem Speaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Waseem Speaks:

Share

Category