04/04/2025
گورنمنٹ ہائی اسکول نوّاں کوٹ میں سالانہ رزلٹ 2025 کی تقریب منعقد ہوئی۔ پرنسپل محمد انور اور کلاس انچارجز نے نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں انعامات تقسیم کیے۔
رزلٹ کے اعلان کے بعد نیا تعلیمی سیشن 2025-2026 بھی شروع ہو گیا ہے۔